نتائج تلاش

  1. نبیل

    موضوعات میں ٹیگ شامل کریں!

    جی ابن سعید، انگریزی اور اردو کوما دونوں ہی بطور tag separator کے استعمال کیے جا سکتے ہیں۔
  2. نبیل

    اردو ویب کلاسک - کہانی کیسے آگے بڑھی

    شارق۔۔۔ آپ یہاں۔۔:grin: آج تو ہماری عید ہو گئی ہے۔ امید کرتا ہوں کہ آپ خیریت سے ہوں گے اور یہاں آتے رہیں گے۔
  3. نبیل

    موضوعات میں ٹیگ شامل کریں!

    جی محمد وارث، فی الحال ٹیگ دکھانے کی حد 70 ٹیگز مقرر کی گئی ہے۔ آپ کے خیال میں اس میں کمی بیشی کی ضرورت ہے تو بتا دیں، اور اب اردو کوما بھی بطور tag separator کے طور پر استعمال ہو سکتا ہے۔ :)
  4. نبیل

    ایک اور اپگریڈ - وی بلیٹن ورژن 3.7.1 پر اپگریڈ کی تیاری!

    زبردست، اب اردو کوما بھی tag separator کے طور پر کام دے رہا ہے۔ میں نے ایک اسی فیچر کی خاطر یہ اپگریڈ‌ کی تھی۔ :grin:
  5. نبیل

    کام کی تقسیم

    السلام علیکم، میرے خیال میں اس معاملے پر تو محسن ہی بہتر رائے دے سکیں گے۔ ابھی میں نے فورم کو دوبارہ اپگریڈ کیا ہے، اور اب میں سونے جا رہا ہوں۔ :) باقی کام کل دیکھوں گا۔
  6. نبیل

    ایک اور اپگریڈ - وی بلیٹن ورژن 3.7.1 پر اپگریڈ کی تیاری!

    السلام علیکم، ورژن 3.7.1 پر اپگریڈ مکمل ہو گئی ہے۔ اس کے بارے میں بعد میں تفصیل عرض کروں گا۔ والسلام
  7. نبیل

    ایک اور اپگریڈ - وی بلیٹن ورژن 3.7.1 پر اپگریڈ کی تیاری!

    السلام علیکم، آپ دوست بھی اپگریڈ کا نام سن سن کر تنگ آ گئے ہوں گے۔ :) لیکن فکر نہ کریں، یہ صرف ایک maintenance ریلیز پر اپگریڈ ہے اور اس میں میجر اپگریڈ جتنا وقت نہیں لگے گا۔ میں اب سے تھوڑی دیر بعد ہی فورم کو کچھ دیر کے لیے آف لائن لے جاؤں گا اور اپگریڈ کرنے کے بعد آن لائن لے آؤں گا۔ امید کرتا...
  8. نبیل

    امریکہ کے نام!

    خاور، میں گزارش کروں گا کہ ذاتیات پر اترے بغیر اپنا مؤقف بیان کریں۔ فواد کے مؤقف سے مجھے کوئی سروکار نہیں ہے لیکن وہ ہمیشہ اچھے طریقے سے بات کرتے ہیں اور انہوں نے کبھی نہیں چھپایا کہ وہ کس کے لیے کام کرتے ہیں۔
  9. نبیل

    جب حق گوئی کا وقت آتا ہے۔

    ظفری میرے خیال میں پوری قوم کو نذیر ناجی کی مانند کہنا شاید قرین انصاف نہیں ہے۔ قوم کا ضمیر اتنا بھی مردہ نہیں ہے۔
  10. نبیل

    فورم اپگریڈ کے بعد کے مسائل!

    میں نے اسے ٹھیک کر دیا ہے۔ اب کم از کم لوکل ہوسٹ سے امیج ڈاؤنلوڈ کرنے کی کوشش نہیں کی جائے گی۔ :hatoff:
  11. نبیل

    فورم اپگریڈ کے بعد کے مسائل!

    اے لو۔۔ یہ تو واقعی سٹائلز میں گڑبڑ ہوئی ہوئی ہے۔ :eek: میں اسے جلد ٹھیک کرنے کی کوشش کرتا ہوں۔ :blush:
  12. نبیل

    فورم اپگریڈ کے بعد کے مسائل!

    ہیں یہ کیا ہو رہا ہے۔۔۔۔؟:eek: شمشاد بھائی نے جس یوآرایل کا ذکر کیا ہے وہ تو میرے کمپیوٹر پر وی بلیٹن کی لوکل انسٹالیشن کا ہے۔ :eek: میں دیکھتا ہوں کہ یہ آخر کیا معاملہ ہے۔
  13. نبیل

    پانچ لفظوں کی کہانی

    اب ڈسکو ڈانس کرے گا
  14. نبیل

    پانچ لفظوں کی کہانی

    اچانک سنیما ہال لرزنے لگا
  15. نبیل

    محفل فورم پر نئے زمرہ جات کے لیے تجاویز اکٹھی کریں!

    شکریہ ابن سعید۔ اگرچہ میں بھی نئے پیغامات کی فہرست ہی دیکھتا ہوں لیکن ان میں سے بھی صرف مخصوص زمرہ جات کے پیغامات پڑھتا ہوں۔ فورم پر زمرہ جات کی ترتیب کے لیے کوئی کمپرومائز ڈھونڈھنا پڑتا ہے۔ نئے زمرہ جات کی اس وقت ضرورت پڑتی ہے جب کوئی ایک زمرہ کسی موضوع کے ساتھ انصاف نہیں کر رہا ہوتا۔ دوسری...
  16. نبیل

    پانچ لفظوں کی کہانی

    ڈبہ فلم دوبارہ شروع ہوئی
  17. نبیل

    پانچ لفظوں کی کہانی

    پبلک چلائی کہ چپ کرو
  18. نبیل

    کام کی تقسیم

    شکریہ عارف۔ مجھے احساس ہوا ہے کہ میں فتحاً کو غلطی سے L پر میپ کرتا رہا ہوں۔ :( اب وقت ملتے ہی تمام فائلوں میں اسے ڈھونڈھ کر ٹھیک کروں گا۔ مجھے یہاں خیال آ رہا ہے کہ ہمیں ایک ورژن کنٹرول سسٹم کا استعمال کرنا چاہیے تاکہ فائلوں اور ان پر تبدیلیوں کا ٹریک رکھنا ممکن ہو۔ اردو ویب پر سبورژن کی...
  19. نبیل

    محفل فورم پر نئے زمرہ جات کے لیے تجاویز اکٹھی کریں!

    شکریہ فرخ۔ میرا یہی کام thread prefixes کے ذریعے کرنے کا ارادہ ہے۔ اس کے ذریعے بھی موضوعات کو کلاسیفائی کرنا ممکن ہے۔
  20. نبیل

    40 چہل احدیث

    میں نے اسے یہاں منتقل کر دیا ہے۔ لائبریری سیکشن میں تصویری مواد مناسب نہیں لگتا۔ نمبر 17 مجھے غلط لگ رہا ہے۔ اصل حدیث غالباً یہ ہے کہ مومن کو ایک ہی سوراخ سے دوبارہ نہیں ڈسا جا سکتا۔
Top