نتائج تلاش

  1. نبیل

    کام کی تقسیم

    عارف، فائل 34 اور 35 میں کر چکا ہوں۔
  2. نبیل

    دروپل 6 کا اردو پیکج بنانے میں مدد درکار ہے

    کیا آپ نے اس سے پہلے دروپل کا ترجمہ مکمل کر لیا تھا؟ میں اتنی پیشکش کر سکتا ہوں ہوں کہ جب آپ ترجمہ مکمل کر لیں تو اس کے بعد دروپل کا اردو پیکج بنانے میں مدد کر دوں گا جس میں اوپن پیڈ کی انٹگریشن بھی شامل ہو گی۔
  3. نبیل

    ان پیج کے ترسمیہ جات کی ری نیمنگ پر کام

    اوئے ہوئے۔۔ :( اتنی محنت ضائع گئی۔ :( چلو اب میں کوئی اور فائلیں اپنے ذمہ لے لیتا ہوں۔ لیکن اس پر اب اگلے ویک اینڈ پر ہی کام کروں گا۔
  4. نبیل

    ان پیج کے ترسمیہ جات کی ری نیمنگ پر کام

    میں نے اس ویک اینڈ پر Noorin31.tff سے لے کر Noorin35.ttf پر اپنی جانب سے کام مکمل کر لیا ہے۔ جیسے ہی باقی 5 فائلوں پر کام مکمل ہوگا، میں انہیں اپلوڈ کر دوں گا۔
  5. نبیل

    اب آپ شکریہ ادا کر سکتے ہیں!

    السلام علیکم، شکریہ کے موڈ کا بگ فکس ورژن جاری ہو گیا ہے جسے میں نے فورم پر شامل بھی کر لیا ہے۔ آپ یہاں ٹیسٹ کر سکتے ہیں کہ یہ سہولت ٹھیک کام کر رہی ہے یا نہیں۔ :) والسلام
  6. نبیل

    تیسری سالگرہ اردو محفل کے تین سال: جشن کی تیاریاں

    اگر آپ چاہیں تو اس ربط سے کچھ گرافکس کی psd فائلیں حاصل کر سکتے ہیں۔
  7. نبیل

    تیسری سالگرہ اردو محفل کے تین سال: جشن کی تیاریاں

    ابوشامل اور کاشف، میرے خیال میں میڈل کے اوپر ربن کی وجہ سے کچھ جگہ زیادہ استعمال ہو رہی ہے۔ اس کی بجائے صرف شیلڈ کی گرافک تیار کیا جائے تو بہتر رہے گا۔ اور چھوٹی گرافک کو بالکل اس بڑی گرافک جیسا بنانے کی ضرورت نہیں ہے۔
  8. نبیل

    شکریہ کیسے ادا کریں؟

    لگتا ہے کہ محسن کی پوسٹ ٹھیک نشانے پر شیطانی ارواح کو جا کر لگی ہے۔ زمین پر فساد پھیلانے اور اس کو مذہب کا لبادہ اوڑھانے والے واقعی شیطانی ارواح ہیں۔
  9. نبیل

    شکریہ کیسے ادا کریں؟

    محسن، شکریہ ادا کرنے والے ہیک کا ہی ایک ایڈ آن پیغامات پر جھنجھلاہٹ کا اظہار کرنے کا بھی موجود ہے۔ :) لیکن شاید اسے شامل کرنے کی اتنی ڈیمانڈ نہیں ہوگی۔ :)
  10. نبیل

    شکریہ کیسے ادا کریں؟

    السلام علیکم، جیسا کہ آپ دوست نوٹ کر چکے ہیں کہ پیغامات کا شکریہ ادا کرنے والا موڈ کام نہیں کر رہا، اسی وجہ سے میں نے اسے غیر فعال کر دیا ہے اور اس کا بہتر ورژن آنے پر اسے دوبارہ فعال کروں گا۔ اس موڈ کے کام کرنے میں فورم کی اپگریڈ‌ کی وجہ سے خرابی پیدا نہیں ہوئی تھی بلکہ خود اس موڈ‌ کو اپگریڈ...
  11. نبیل

    تیسری سالگرہ اردو محفل کے تین سال: جشن کی تیاریاں

    کاشف مجھے یہ امیج بہت چھوٹے سائز کے لگ رہے ہیں۔ آپ نے یہاں بلاگ ایوارڈ کے سلسلے میں ذیل کی سمپل گرافک پیش کی تھی: میرے خیال میں اس جیسی ہی کسی گرافک کو تمام میڈلز کے لیے بطور ٹیمپلیٹ کے استعمال کیا جانا چاہیے جس میں اردو محفل اور 2008 لکھا ہوا ہو اور ہر مختلف میڈل میں صرف ٹیکسٹ بدلنے کی...
  12. نبیل

    بچوں کے لیے اردو میں کامکس تیار کرنے کی تجویز!

    باسم، بہت اچھا کام کیا ہے آپ نے۔ کچھ تفصیل بتائیں کہ اس میں کتنا وقت لگا ہے آپ کا اور کیا طریقہ استعمال کیا ہے آپ نے؟
  13. نبیل

    کئی موضوعات میں اکٹھے ٹیگ شامل کرنے کی سہولت!

    السلام علیکم، یہ بات خوش آئند ہے کہ آپ دوست موضوعات کو ٹیگ کرنے کی سہولت کا استعمال کر رہے ہیں۔ اس طرح کچھ عرصے میں ٹیگز کے ذریعے فورم کے موضوعات کو بہتر طور پر منظم کرنا ممکن ہو جائے گا۔ اب جبکہ فورم میں موضوعات کو ٹیگ کرنے کی سہولت شامل ہو چکی ہے تو پہلے سے موجود موضوعات کو ٹیگ کرنے کی ضرورت...
  14. نبیل

    تیسری سالگرہ اردو محفل کے تین سال: جشن کی تیاریاں

    شکریہ کاشف۔ میڈل گرافکس کی کچھ مثالیں آپ اس صفحے پر دیکھ سکتے ہیں۔ ہر میڈل گرافک کے ساتھ ایک miniature گرافک کی ضرورت بھی ہوتی ہے جسے یوزر کی انفارمیشن کے ساتھ دکھایا جا سکے۔ ابھی تک ہم نے ایک ہی miniature گرافک کو تمام میڈلز کے لیے استعمال کیا ہوا ہے۔ اسے بھی ٹھیک کرنے کی ضرورت ہے۔
  15. نبیل

    تیسری سالگرہ اردو محفل کے تین سال: جشن کی تیاریاں

    میں نے شکریے کا موڈ اپڈیٹ کرنے کے بعد چیک کیا تو پتا چلا کہ یہ وی بلیٹن کے ورژن 3.7.1 کے ساتھ صحیح کام نہیں کرتا۔ :( میں کچھ انتظار کر لیتا ہوں کہ شاید اس کا بگ فکس ورژن آ جائے، ورنہ میں پرانا ورژن ہی انسٹال کر لوں گا۔ مُوڈ میرے پاس تو ٹھیک چل رہے ہیں۔
  16. نبیل

    تیسری سالگرہ اردو محفل کے تین سال: جشن کی تیاریاں

    تعبیر، اور میں آپ کی ایکسائٹمنٹ دیکھ کر اتنا ایکسائٹڈ ہو رہا ہوں۔ :) آپ ضرور اپنے آئیڈیاز دیں، ہم ان پر عملدرآمد کی حتی المقدور کوشش کریں گے۔ بس دعا کریں کہ celebration کے دوران ملکی حالات ٹھیک رہیں۔ عام طور پر یہی ہوتا آیا ہے کہ محفل فورم پر کسی چیز کی خوشی منائی جانے لگتی ہے تو اس پر...
  17. نبیل

    محفل فورم پر نئے زمرہ جات کے لیے تجاویز اکٹھی کریں!

    یونس، آپ کے خیال میں کون سے زمرہ جات ہیں جنہیں زیادہ فعال کرنے کی ضرورت ہے؟
  18. نبیل

    آرکیڈ اپڈیٹ!

    السلام علیکم، کچھ عرصہ قبل میں نے محفل فورم میں آرکیڈ گیمز کا نظام شامل کیا تھا۔ اب تک اس کا استعمال کرنے والوں کو یہ مشکل پیش آتی رہی ہے کہ ان کے سکور محفوظ نہیں ہوتے تھے۔ اس کے علاوہ اس میں یونیکوڈ ڈیٹا سے متعلقہ بھی کچھ مسائل تھے۔ میں نے آرکیڈ سسٹم کو بھی اپگریڈ کر دیا ہے اور اس کے ساتھ...
  19. نبیل

    تیسری سالگرہ اردو محفل کے تین سال: جشن کی تیاریاں

    ارے واہ۔۔:) بہت شکریہ ماوراء، جزاک اللہ خیر۔ میں بھی اس کام میں مدد کے لیے حاضر ہوں۔ میرے خیال میں اس مرتبہ ایوارڈز کے لیے بہتر امیج تیار کیے جانے چاہییں۔ اس سلسلے میں ابوشامل اگر تعاون کریں تو بہتر نتائج مل سکتے ہیں۔ گزشتہ سال اعزازات کے لیے انٹرنیٹ سے ڈاؤنلوڈ کیے گئے میڈل گرافک استعمال کیے...
  20. نبیل

    اردو عماد نستعلیق ایک قدم اور آگے

    اعجاز اختر صاحب، میرے خیال میں نفیس نستعلیق پر کام کرنا وقت ضائع کرنے کے مترادف ہوگا۔ میں ایک گزارش یہ بھی کرنا چاہ رہا تھا کہ عماد نستعلیق جواد کا ایک شاندار کارنامہ ہے۔ ریورس انجینیرنگ کا الزام جیسی باتوں سے ہم ان کی حوصلہ افزائی نہیں کر رہے۔
Top