نتائج تلاش

  1. نبیل

    پی ایچ پی سے وی بلیٹین پر منتقلی کیا یہ ممکن ہے۔

    پی ایچ پی بی بی کا ڈیٹا وی بلیٹن پر منتقل کرنے کے لیے ایک سکرپٹ Impex کا استعمال کیا جاتا ہے جو کہ آپ کو وی بلیٹن کے ڈاؤنلوڈ ایریا سے مل جائے گی۔ اپنے لائیو بورڈ کو وی بلیٹن پر منتقل کرنے سے پہلے بہتر ہوگا کہ آپ کسی ٹیسٹ بورڈ‌ پر اس کے تجربات کر کے دیکھ لیں۔
  2. نبیل

    نوری نستعلیق کے لیے درکار پروگرام

    محسن، ذرا یہ بتا دو کہ اس کے لیے پائتھون کا کونسا ورژن درکار ہے؟ تھوڑی سی ڈائریکشن بھی دے دو کہ فونٹ لیب کے ساتھ پائتھون کا ڈیویلپمنٹ انوائرنمنٹ کیسے سیٹ اپ کیا جاتا ہے؟ اور ذرا تفصیل سے بتانا بھائی۔تم عام طور پر ہدایات دے کر چلے جاتے ہو اور ہم سر کھجاتے رہتے ہیں۔ :(
  3. نبیل

    ایک نالائق لڑکے سے اچانک ملاقات ۔۔۔ کیا وہ عمار ہے ؟

    عارف، کیا بے تکی باتیں کر رہے ہو۔ دوستوں کے ساتھ ملاقات کا حال لکھنے میں کوئی ہرج نہیں ہوتا۔ :(
  4. نبیل

    ایک نالائق لڑکے سے اچانک ملاقات ۔۔۔ کیا وہ عمار ہے ؟

    کیا مجھے پتا چل سکتا ہے کہ کن لوگوں کے یونس سے تعلقات تھے جنہیں قصوروار سمجھا جا رہا ہے؟ صرف اپنی معلومات میں اضافے کے لیے پوچھ رہا ہوں۔ :confused:
  5. نبیل

    ایک نالائق لڑکے سے اچانک ملاقات ۔۔۔ کیا وہ عمار ہے ؟

    فرخ، یہ تھریڈ یونس نے ہی شروع کیا تھا۔ اگر انہیں اپنی معصومیت ثابت کرنی ہے تو یہاں آ کر کر سکتے ہیں۔ میں بھی جاننا چاہوں گا کہ یہ سارا ڈرامہ شروع کرنے کا آخر کیا مقصد تھا؟
  6. نبیل

    کام کی تقسیم

    نہیں اس میں جذباتیت کی کوئی بات نہیں ہے۔ فائلوں پر کام انشاءاللہ جلد ہی مکمل ہو جائے گا۔ تم ٹولز کی سائیڈ پر کام کرتے رہو۔
  7. نبیل

    آرکیڈ اپڈیٹ!

    آرکیڈ کے لیے شطرنج بھی اگر مل گئی تو اسے شامل کر لوں گا۔
  8. نبیل

    آرکیڈ اپڈیٹ!

    فرخ، مجھے تو سب کا ایک ایک پیغام ہی نظر آ رہا ہے۔ وارث، میری مراد Space Invaders کے ہائی سکور بنانے والے سے تھی۔ ;)
  9. نبیل

    کام کی تقسیم

    محسن ابھی آدھا کام بھی پورا نہیں ہوا ہے، :) صرف فائلوں کی ذمہ داری لی گئی ہے۔ میں نے غلطی سے فائل نمبر 21 سے 30 کی بجائے دوسری فائلوں پر کام شروع کر دیا تھا۔ پہلے میں ان فائلوں کو مکمل کرنے پر توجہ دیتا ہوں۔
  10. نبیل

    آرکیڈ اپڈیٹ!

    لگتا ہے کہ کچھ دوستوں کو واقعی آرکیڈ‌ سیکشن پسند آیا ہے۔ :) چند ہائی سکور کے ساتھ کچھ ثقہ حضرات کے نام دیکھ کر تو میں عش عش کر اٹھا ہوں۔ :) میں موقع ملنے پر آرکیڈ سیکشن میں مزید گیمز بھی شامل کروں گا۔
  11. نبیل

    تیسری سالگرہ اردو محفل کے تین سال: جشن کی تیاریاں

    گزشتہ سال فرزانہ نے اشعار کا بہت اچھا سلسلہ شروع کیا تھا۔ اس سلسلے میں ان سے رابطہ کیا جانا چاہیے۔
  12. نبیل

    جنرل(ر)جمشید کیانی کی باتیں

    اور شیطان نے اس فعل کی کیا دلیل دی تھی؟ :)
  13. نبیل

    ذاتی پیغامات اور پبلک پیغامات!

    السلام علیکم، وی بلیٹن کے نئے ورژن میں ایک نئی فیچر پبلک کمنٹس کی بھی شامل کی گئی ہے۔ اس کے ذریعے آپ کسی ممبر کے پروفائل کے صفحے پر جا کر اس پر تبصرہ پوسٹ کر سکتے ہیں جسے دوسرے ممبران بھی پڑھ سکتے ہیں۔ میں نے نوٹ کیا ہے کہ کچھ لوگ غلطی سے پبلک پیغامات کا ہی ذاتی پیغامات کی جگہ استعمال کر رہے...
  14. نبیل

    دروپل 6 کا اردو پیکج بنانے میں مدد درکار ہے

    میرے دستخط میں ورک فلو کے ربط پر جا کر دیکھ لیں، آپ کو انٹرانس اردو ایڈیٹر کی سپورٹ کے ساتھ مل جائے گا۔ یہ چونکہ پی ایچ پی میں لکھی گئی سکرپٹ ہے، اس لیے اس کے لینکس پر رن کرنے میں کوئی مسئلہ نہیں ہونا چاہیے۔
  15. نبیل

    ایڈ ٹ میں کچھ فنکشن کام نہیں کررہے

    جی تفسیر، میں عرض کر چکا ہوں کہ میجک ٹول باکس کے بٹن کام نہیں کر رہے۔ لیکن آپ کے بتانے سے معلوم ہوا کہ کم از کم کوڈ درج کرنے پر صحیح کام کر رہے ہیں۔ میں سوچ رہا ہوں کہ ان بٹنز کو اس وقت تک ہٹا دوں جب تک اس موڈ کا کوئی بگ فکس ورژن سامنے نہ آ جائے۔
  16. نبیل

    بچوں کے لیے اردو میں کامکس تیار کرنے کی تجویز!

    شکریہ باسم۔ دراصل بچوں کے لیے مواد تحریری شکل سے زیادہ تصویری یا ملٹی میڈیا شکل میں زیادہ مناسب رہتا ہے۔ میری رائے میں ابھی تک فلیش ہی ملٹی میڈیا مواد کی تخلیق اور اشاعت کے لیے سب سے بہتر پلیٹ فارم ہے۔ فلیش میں یونیکوڈ اردو ویسے ہی کام نہیں کرتی، اس میں انپیج کے نوری نستعلیق کو ایکسپورٹ کرکے ہی...
  17. نبیل

    محفل فورم پر نئے زمرہ جات کے لیے تجاویز اکٹھی کریں!

    یہاں تجاویز اکٹھے ہونے کے ساتھ ساتھ میں نئے زمرہ جات بھی تشکیل دیتا جاؤں گا۔ فی الحال میں نے ذیل کے زمرہ جات سیٹ اپ کر دیے ہیں: قران فہمی اسلامی ملٹی میڈیا اسلامی ملٹی میڈیا سیکشن میں حمد و نعت کی ویڈیوز اور قرات کی آڈیو اور ویڈیو بھی پیش کی جا سکتی ہے۔
  18. نبیل

    بچوں کے لیے اردو میں کامکس تیار کرنے کی تجویز!

    باسم، میرے خیال میں اگر آپ کامکس کے لیے کسی یونیکوڈ نستعلیق کا استعمال کرنے کی بجائے اگر نوری نستعلیق استعمال کر لیں تو وہ شاید زیادہ بہتر رہے گا۔ پہلے سے بنی ہوئی کامکس کو بدلنے کا کام اگرچہ مفید ہے لیکن میرے خیال میں کافی دقت طلب ہے۔ انگریزی میں کامک سٹرپ جنریٹ کرنے کے لاتعداد سکرپٹ اور...
  19. نبیل

    ایک اور اپگریڈ - وی بلیٹن ورژن 3.7.1 پر اپگریڈ کی تیاری!

    پیغامات کی فوری تدوین میں فی الحال تمام فارمیٹنگ کی آپشنز دستیاب نہیں ہیں۔ اس کے لیے آپ ایڈوانسڈ پر کلک کرکے مکمل کنٹرولز والے صفحے پر جا سکتے ہیں۔
  20. نبیل

    دروپل 6 کا اردو پیکج بنانے میں مدد درکار ہے

    آپ چاہیں تو انٹرانس انسٹال کرکے اس پر ترجمے کا کام شروع کر سکتے ہیں۔ انٹرانس کے ذریعے کئی لوگ ایک ہی سوفٹویر کے ترجمے کا مشترکہ کام کر سکتے ہیں۔ دوسرا سادہ طریقہ یہ ہے کہ کئی لوگ لینگویج فائلیں تقسیم کرکے ان کے ترجمے پر کام کریں۔
Top