عارف، میں پہلے بھی اس کا ذکر کر چکا ہوں کہ میرے ذہن میں اس قسم کا پروگرام ہے جو فونٹ لیب کا آبجیکٹ ماڈل استعمال کرکے اس طرح کی ٹیبل جنریٹ کرے جس میں ہر ترسیمے کی گرافک ہو اور اس کے سامنے اس کے نام کو اردو میں لکھا ہوا ہو۔ چونکہ ان ترسیمہ جات کو صوتی کی بورڈ کے مطابق ری نیم کیا جا چکا ہے، اس لیے...