السلام علیکم،
ہر مرتبہ کی طرح اس بار بھی فورم اپگریڈ کرنے کے بعد دوستان محفل کو مختلف قسم کے مسائل پیش آ رہے ہیں۔ ایک عجیب مسئلہ ذاتی پیغامات بھیجنے کے دوران سیکیورٹی ٹوکن کی ایرر کا ہے۔ میں اس کے بارے میں تحقیق کر رہا ہوں۔ ہو سکتا ہے کہ اس کے حل کے لیے مجھے کچھ دیر فورم کو پھر سے بند کرنا...