جی نعمان بھائی یہ غزل بحرے متقارب مثمن سالم ہیں یہ واحد بحر ہے جس کا مکمل نام مجھے یادہے۔ اور ہم نے علم عروض اسی بحر سے شروع کیا تھا مثمن عربی گنتی میں آٹھ کو کہتے ہیں مطلب اب بحر میں آٹھ رکن ہوتے ہیں چار رکن ایک مصرعے میں اور چار دوسرے مصرعے میں۔ اس بحر کا رکن ہے فعولن جس کو 221 بھی کہا جاتا...