نعمان بھائی اگر آپ کسی غزل یا کسی شعر کی تقطع بھی ساتھ ساتھ کریں گے تو آپ کو جلدی سمجھ آ جائے گا اب اس طرح کرتے ہیں آپ کسی مشہور شاعر کی ایک غزل یہاں لکھیں اگر مجھے بحر کا پتہ ہوا تو اس کے پہلے شعر کی تقطع میں کروں گا اور دوسرے کی آپ کرنا اسی طرح ایک ایک شعر کی تقطع کریں گے اور اگر بحر کا مجھے...