آپ سے درخواست ہے اداسی کی وجہ نا پوچھے شکریہ
یہ حقیقت ہے آج میں بہت اداس ہوں پہلے بھی کہی دفعہ ایسا ہوا لیکن آج کچھ اور ہی بات ہے۔ میرے بہن بھائیوں سے اگر کوئی گھر والوں سے ناراض ہو۔ یا گھر میں امی ابو سے کلاس لگے تو وہ ناراض ہو کر کھانا کھانا چھوڑ دیتے ہیں کوئی کھانا نہیں کھاتا ۔ لیکن میرا...