23 تاریخ دن 2 بجے تک تو مجھےیہ بھی نہیں پتہ تھا کہ میں کس وقت جاؤں گا میں اپنے دوستوں کے ساتھ اس سال کا آخری کرکٹ میچ کھیل رہا تھا کہ مجھے عابد صاحب کا فون آیا (یہاں جن کے پاس میں کام کر رہا ہوں) اس وقت پتہ چلا کہ وقت صبح 12 بجے کا ہو گیا ہے کرکٹ میچ کا بعد میں لکھوں گا۔ میچ کے بعد سب دوستوں کے...