شمشاد بھائی میں خود ان سے ناراض ہوں اور یہ مجھ سے ناراض ہو رہی ہیں اب یہ مجھے راضی کریں گی اگر ضرورت ہوئی تو
اللہ کا شکریہ ہے
جی ضرور بھائی لیکن شاہد اب ملاقات جلدی نا ہو :confused:
آنکھوں سے دور ہو تو کوئی بعد نہیں دل سے دور نہیں ہونے چاہے جناب
جی ہاں انکل ہم تو بہت سے دوستوں...