نتائج تلاش

  1. خرم شہزاد خرم

    کچھ کتابیں جو میرے پاس ہیں

    اسد بھائی اگر کتابوں کے نام لکھ دیتے تو بہت بہتر ہوتا خیر بہت شکریہ
  2. خرم شہزاد خرم

    سب مرد کہاں ہیں؟؟؟؟ احتجاج احتجاج

    شمشاد بھائی آپ کہاں ہیں
  3. خرم شہزاد خرم

    صحت الفاظ

    میرے خیال میں تو شخص کا وزن فعل ہے یعنی 12 باقی اساتذہ بہتر بتائیں گے شکریہ
  4. خرم شہزاد خرم

    مجھے ان سے ملنا ہیں

    میں بھی شکایت کرنے والا تھا لیکن آپ کا یہ پیغام پڑھ کر چپ ہو گیا ہوں شکریہ :grin:
  5. خرم شہزاد خرم

    آئینہ/شیشہ اور آپ

    کیابات ہے باجو آپی
  6. خرم شہزاد خرم

    آئینہ/شیشہ اور آپ

    میں حاضر ہوں شمشاد بھائی آپ میرے سارے پیغامات پڑھ کر جو فیصلہ کریں گے مجھے قبول ہوگا اور مجھے یقین ہے کہ میں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  7. خرم شہزاد خرم

    سری لنکا کرکٹ‌ ٹیم پر لاہور میں‌ حملہ

    یہ کرکٹ کی موت ہے مجھے بہت دکھ ہوا
  8. خرم شہزاد خرم

    لائبریری ٹیم فہرست

    السلام علیکم شگفتہ آپی کہاں ہیں آپ رابطہ کریں پلیز
  9. خرم شہزاد خرم

    آئینہ/شیشہ اور آپ

    نہیں اب وہ بات نہیں ہے شمشاد بھائی جو بات ہوا کرتی تھی :dancing:
  10. خرم شہزاد خرم

    آئینہ/شیشہ اور آپ

    ارے آپی خوش فہمی نہیں ہے حقیقت ہے آئینہ مجھے چھوڑے تو میں اس کا نوٹس لوں نا ہی :grin:
  11. خرم شہزاد خرم

    آئینہ/شیشہ اور آپ

    مجھ میں کچھ نہیں ہے اسی لیے تو آئینہ مجھے دیکھتا ہے اگر مجھ میں کچھ ہوتا تو پھر میں آئینہ دیکھتا شکریہ شکریہ شمشاد بھائی اور ہاں اگر آپ مجھ پر قربان جانے گے تو پھر ؟؟؟ عید پر کیا کریں گے ہم :grin:
  12. خرم شہزاد خرم

    صحت الفاظ

    اس کے علاوہ منہ کو کس طرح استعمال کیا جا سکتا ہے
  13. خرم شہزاد خرم

    صحت الفاظ

    امید کا وزن کیا ہوگا اور یہ کس کس طرح استعمال کیا جا سکتا ہے
  14. خرم شہزاد خرم

    صحت الفاظ

    جزاک اللہ بہت خوب جناب نعمان بھائی آپ تو چھا گے ہیں بہت اچھا سلسلہ شروع کیا ہے آپ نے
  15. خرم شہزاد خرم

    آئینہ/شیشہ اور آپ

    میں آئینہ نہیں دیکھتا کیونکہ آئینہ مجھے دیکھتا ہے:)
  16. خرم شہزاد خرم

    اقبال کی ایک بھولی ہوئی غزل

    جزاک اللہ الف عین صاحب
  17. خرم شہزاد خرم

    خالد احمد شکل شکل زندانی، سحرِ بے رخی کی ہے ۔۔۔ خالد احمد

    چند سردمہروں نے، چاند چاند چہروں نے آفتاب سے بڑھ کر دل میں روشنی کی ہے بہت خوب نوید صاحب یہ شعر مجھے بہت پسند آیا
  18. خرم شہزاد خرم

    گوپی چند نارنگ ۔۔۔؟؟

    جناب جب تصدیق ہو جائے گی تو پھر کیا ہو گا ؟؟؟
  19. خرم شہزاد خرم

    تعارف السلام علیکم۔

    خوش آمدید جنابِ ساقی!
Top