جی آپی جی میرے پاس بھی آسانی سے کھل رہا ہے نایاب ، سخنور اور فرحت کیانی آپ سب اس پر کام کرنا چاہتے ہیں شکریہ
شگفتہ آپی ویسے تو سب نے نام دے دے ہیں اور کہتے ہیں ہمیں کام بتائیں
اب اسمٰعیل میرٹھی پراجیکٹ پر کام شروع کر دیتا ہوں جو جو مجھ سے کام کا پوچھ رہا تھا میں اس کو یہ کام دے دیتا ہوں...