نتائج تلاش

  1. ماوراء

    علی پور کا ایلی [تبصرے اور تجاویز]

    مبارک کے اصل حقدار۔۔۔۔ جاوید اقبال قیصرانی اور شمشاد ہیں۔ کیونکہ سب سے زیادہ انھوں نے ہی کام کیا۔ میں تو صرف باتیں ہی کرتی رہی۔ آپ کی مبارک کا بہت بہت شکریہ۔
  2. ماوراء

    علی پور کا ایلی [تبصرے اور تجاویز]

    وعلیلم السلام، آمین ثم آمین۔ اور آپ کو بھی بہت مبارک ہو۔
  3. ماوراء

    علی پور کا ایلی [تبصرے اور تجاویز]

    بہت شکریہ امن۔ اور بالکل صحیح کہا۔ مجھے خود بہت کوفت ہوتی ہے، جب کوئی کام ادھورا ہو۔ یقین کرو، مجھے اس کتاب کے ختم ہونے کی بہت خوشی ہو رہی ہے۔ اف۔۔اس کی ضخامت دیکھ کر تو ڈر لگتا تھا کہ جانے کب مکمل ہو گی۔
  4. ماوراء

    کون ہے جو وکیپیڈیا پر آیا؟

    لیں، شمشاد بھائی۔ ابھی دیتی ہوں۔ :P وائی کنگ کی تاریخ ناروے کی تاریخ ڈنمارک کی تاریخ تحریک خلافت خطبہ الہ آباد سیاسیات اسلامی تہذیب کے عالمی اثرات
  5. ماوراء

    کون ہے جو وکیپیڈیا پر آیا؟

    بالکل، کچھ ماہ سے میں وہاں ایکٹو نہیں ہوں۔ اور دوبارہ آنے کا ارادہ ہے، لیکن ابھی وقت نہیں مل رہا۔
  6. ماوراء

    علی پور کا ایلی [تبصرے اور تجاویز]

    شمشاد بھائی، یہ صرف ماوراء کو کیوں مبارک باد دے رہے ہیں، سب کو دیں نا۔ :P جشن منانے کی تاریخ کا جلد اعلان کیا جائے گا۔
  7. ماوراء

    خط میں نے تیرے نام لکھا

    نہیں امن، سچے دوست آپ کی خامیاں بتاتے ہیں۔ دشمن آپ کی کمزوریاں جاننے کی کوشش میں ہوتے ہیں۔ویسے دشمنوں کو بھی دوست بنایا جا سکتا ہے۔ :wink: ہاں، ہو سکتا ہے کہ ہم میں کچھ ملتا ہو۔ ویسے اگر کچھ ملتا ہو نا۔۔۔تو دوستی کرنے میں دیر نہیں کرنی چاہیے۔ :D ان پردہ نشینوں میں جو سرِ فہرست ہے اس...
  8. ماوراء

    خط میں نے تیرے نام لکھا

    بسم اللہ الرحمن الرحیم۔ جلی کڑاہی مورخہ 28 مارچ بروز منگل سلام آپا، امید ہے کہ تم اور تمھارے ارد گرد کے لوگ خیروعافیت سے ہوں گے۔ آج ہی تمھارا جلا بھنا خط ملا۔ میں نے تو بڑی بہن سمجھ کر ہی تم سے رازونیاز کی باتیں کی تھیں، مجھے کیا معلوم تھا کہ تم ایسے جلے پھپھولے پھوڑنے لگو گی۔...
  9. ماوراء

    خط میں نے تیرے نام لکھا

    ہاہاہاہاہاہا۔۔ باجو، مجھے کھوج لگانا پڑے گا کہ آپ کے ہاتھ کیا لگا ہے؟؟ ابھی تو میں نے پہلے خط کا جواب بھی نہیں دیا۔ اور دوسرا۔۔۔صبر کریں نا۔ پہلے کا جواب دینے دیتیں۔۔۔پھر اس کا جواب آپ دوبارہ دیتیں نا۔ خیر۔۔۔مجھے 15 منٹ دیں میں ابھی آپ کے پچھلے خط کا جواب لکھتی ہوں۔ :lol:
  10. ماوراء

    کون ہے جو وکیپیڈیا پر آیا؟

    اتنی محنت سے میں نے اتنے اچھے اچھے مضامین پوسٹ کیے تھے، اور کسی کو معلوم ہی نہیں کہ میں بھی وہاں ہوں۔ :shock:
  11. ماوراء

    مبارکباد دعوت نامے ،

    :laugh: باجو، پہلے یہ بتائیں کہ آپ کے ہاتھ کیا لگا ہے، کہ پہلے خط اور اب یہ کام شروع کر دیا ہے۔ :P اگر کوئی پسند آیا تو یہیں سے۔ :D
  12. ماوراء

    انگریزی اردو لغت کو برقیانا

    دوست، محب نے خود بھی ایسے ہی کرنے کو کہا تھا۔ اب اس فائل کو ٹھیک کیا کرنا پڑ رہا ہے۔ تو۔۔۔۔ :twisted:
  13. ماوراء

    کتنی خوبیاں،کتنی خامیاں

    آہستہ آہستہ بتاتی ہوں۔ :P 1- باتیں بہت کرتی ہیں۔ پل بھر کو خاموش نہیں ہوتیں۔ جب آپ سے فون پر بات کروں تو میری بات کہیں بیچ میں رہ جاتی ہے۔ اور آپ کی باتوں میں ہی بات ختم ہو جاتی ہے۔ :P
  14. ماوراء

    خط میں نے تیرے نام لکھا

    باجو صحیح بتائیں نہ؟ :P اب میں نے جواب لکھنا ہے۔ لیکن سوچ رہی ہوں کہ اتنی گاڑھی اردو کیسے لکھوں۔ اس کے لیے تو مجھے گہری سوچوں میں ڈوبنا ہو گا۔ :P
  15. ماوراء

    علی پور کا ایلی [تبصرے اور تجاویز]

    اب لسٹ ٹھیک بنی ہے۔ پہلے سند باد کا نام ہی نہیں تھا بیچ میں۔ :? 21-30 سارہ۔ 31-35 قیصرانی۔ 36-65 قیصرانی۔ 66-95 شمشاد۔ 96- 125 ماوراء۔ 126-140 محب علوی۔ 141-155جاوید اقبال۔ 156-177جاوید اقبال۔ 178-185ماوراء۔ 186-215 نوید ملک۔ 216-227 سیدہ شگفتہ۔ 228-245 شمشاد۔ 246- 275...
  16. ماوراء

    علی پور کا ایلی [تبصرے اور تجاویز]

    فیل کیوں ہونا ہے۔ آپ پاس ہی پاس ہیں۔ میں آپ کے بعد ہوں۔ :P فیل ہونے میں محب پہلے نمبر پر ہے۔ :)
  17. ماوراء

    مبارکباد ایک خاص اطلاع سابقہ ایک عام سی اطلاع

    شک و شبے والی بات اس لیے۔ کہ مجھے خود بھی صحیح معلوم نہیں۔ مہندی سے ایک دن پہلے قیصرانی نے جو بتایا تھا۔ اس کے مطابق تو آج قیصرانی کی شادی ہو چکی ہو گی۔ اور کل ولیمہ ہے۔
  18. ماوراء

    بریکنگ نیوز !

    آپ نے تو اپنے دستخط بھی بدل لیے۔ :)
  19. ماوراء

    علی پور کا ایلی [تبصرے اور تجاویز]

    بن گئی۔ آپ تیسرے نمبر پر ہیں۔ :P
  20. ماوراء

    علی پور کا ایلی [تبصرے اور تجاویز]

    ابھی بنا رہی ہوں۔ :roll:
Top