وعلیکم السلام جاوید بھائی،
ہر کام میں اللہ کی بہتری ہوتی ہے، لگتا ہے علی پور کا ایلی کے جشن میں آپ نے شامل ہونا تھا اسی لیے آپ ابھی تک یہیں ہیں۔ :P باقی آپ کی پریشانیاں انشاءاللہ دور ہو جائیں گی۔
آپ کو بھی بہت بہت مبارک ہو۔ بس جشن ہو لینے دیں، پھر آپ کے سارے مسائل حل ہو جائیں گے۔ انشاءاللہ۔