امن، اگر آپ خود سچے اور مخلص ہوں گے تو میرا ایمان ہے کہ آپ کو دوست سارے نہیں تو ایک عد ضرور مخلص مل جاتا ہے۔ مخلص دوستوں کی بھی کمی نہیں، اور خوش قسمت ہوتے ہیں وہ لوگ جن کو مخلص دوست ملتے ہیں۔
میں آپ کو پاگل بالکل نہیں سمجھ رہی، مجھے اندازہ ہے کہ آپ کتنی حساس طبیعت کی مالک ہو، ویسے پودوں،...