کل آپ کہہ رہی تھیں کہ بارہ سال کی تھیں تو شادی ہوئی؟ :?
آپ نے کئی جگہ لکھا ہوا ہے کہ سترہ سال میں آپ کی شادی ہوئی۔ کہتی ہیں تو ثبوت کے طور پر وہ تھریڈز باہر نکال لاؤں؟ :P
میرا اندازہ غلط نہیں ہو سکتا۔ آپ جب سترہ سال کی تھیں تو شادی ہوئی، اقراء اب یقیناً سترہ ، اٹھارہ سال کی ہو گی۔ اس لحاظ سے آپ کی عمر اتنی ہی بنتی ہے۔ :P
چلیں، اگر غلط ہے تو آج بتا ہی دیں کہ آپ کتنی چھوٹی ہیں؟ :P