بہت خوب سیفی۔ اسی بہانے نبیل کھیل ہی کھیل کے زمرے میں تو آئے۔
---------ooo---------
امن، مجھے تو سیفی کا کم اور تمھارا زیادہ محبت نامہ لگ رہا ہے۔ ویسے اس ‘مکرمی و محترمی عزیزم رکنِ محفل‘ کا نام بھی لکھ دیتی، سمجھ تو ویسے بھی سب کو آ ہی جائے گی۔ :P lol۔
تمھارا خط پڑھ کر بہت ہنسی آئی ہے،...