[align=right:5c41dfb8a9] [/align:5c41dfb8a9]
[align=left:5c41dfb8a9] [/align:5c41dfb8a9]
علی پور کا ایلی مکمل ہو گئی۔
[align=right:5c41dfb8a9][/align:5c41dfb8a9]
[align=left:5c41dfb8a9] [/align:5c41dfb8a9]
امن، تم مجھے ایسا سمجھتی ہوں۔ میں نے تو کبھی دشمنوں کے لیے بھی ناخن تیز نہیں کیے۔ :wink: ایک دو دن انتظار کرو، کیا معلوم کسی کا جواب آ جائے۔ ورنہ اس کی طرف سے میں لکھ دوں گی۔ :P
ویسے فکر نہ کرو، جواب پیار سے ہی دوں گی۔
عمر۔۔۔ہمم۔۔ میرا خیال میں تو۔۔۔23، 24 تک ہی ہو گی۔ ٹھیک ہے کیا؟ اگر...
اگر حالات نے اجازت دی تو موقع نہیں گنواؤں گی۔ اور اللہ نے بھی چاہا تو۔
چلو، خیر ہے تم نے اتنے دن ان کو خوش کیا۔ اب وہ تمھیں اتنے دن خوش ہونے دیں۔
آمین۔ ویسے جو امی کا خواب ہے وہ میرا نہیں ہے۔ میں اور خوابوں کی بات کر رہی تھی۔ :P
باجو، آپ میں تو بہت خوبیاں ہیں۔ :roll:
اصل مزہ تب ہے جب کوئی اور آپ کی خوبیوں کو بیان کرتا ہے۔ :P
مجھے تو اپنی کوئی خوبی اور خامی یاد نہیں آ رہی۔ :roll: :(