یہی تو میرا ایک خواب ہے جو ابھی تک پورا نہیں ہو سکا۔ لیکن امید پر دنیا قائم ہے۔
اچھا، پھر امی خوش ہو گئی ہیں یا نہیں؟ ویسے اس موڑ پر تو ساری مائیں اپنی بچیوں سے خوش ہی رہتی ہیں۔ :wink:
دعا کرو، قیصرانی کی بیوی اچھی ہی ہو۔ ویسے سنا ہے کہ اس کو کھانا بنانا بالکل نہیں آتا۔ اور قیصرانی خاص...