نتائج تلاش

  1. ماوراء

    مبارکباد ایک خاص اطلاع سابقہ ایک عام سی اطلاع

    ابھی تک صرف ایک خواب پورا نہیں ہوا۔ باقی اللہ کے فضل سے سارے خواب پورے ہوئے۔
  2. ماوراء

    کیسا ہے آپ کا حالیہ مزاج؟

    آغاز؟؟؟ :roll: میں سمجھی کہ انتہا کر رہی ہیں۔ :? :P
  3. ماوراء

    میرے آس پاس

    تو آپ کو کس نے کہا تھا کہ پندرہ سال کی عمر میں شادی کریں۔ سسرال والوں کو دو سنانی تھیں نا۔ یا ابھی سنا کر آئیں۔ :twisted: بھئی، مجھے تو جلدی سے بڑے ہونے کا شوق ہے۔ :P ‘‘‘‘‘‘ زکریا نے بھی اندازہ ہی لگانا ہے انھیں کون سا معلوم ہے۔
  4. ماوراء

    انگریزی اردو لغت کو برقیانا

    باس صاحب، میں نے جی میل پر میل کر دی ہے۔(پتہ نہیں کتنے الفاظ ہوئے تھے) اب جلدی سے میرے ‘علی پور کا ایلی‘ کے صفحات مجھے واپس کر دو۔ اور مزید شاید میں نہ لکھ سکوں، بہت ہی بورنگ کام ہے۔ :twisted: اور قیصرانی کے ہاتھوں میں مہندی لگی ہوئی ہے۔ :evil:
  5. ماوراء

    گانوں کا کھیل (2)

    ہنساتے ہو رلاتے ہو ہمیشہ تم ستاتے ہو جو روٹھے تو مناتے ہو منا کر دل دکھاتے ہو دیوانے ہو ہمیں بھی تم دیوانہ کیوں بناتے ہو د
  6. ماوراء

    کون ہے جو محفل میں‌ آیا 2

    شمشاد بھائی، ہم تو ابھی بچیاں ہیں۔ :?
  7. ماوراء

    بریکنگ نیوز !

    محفل کی دنیا میں تو تم نہ رو رہی تھی نا ہنس رہی تھی۔ محفل پر ہنسی خوشی آنے کا فیصلہ کر لیا۔ :wink:
  8. ماوراء

    بریکنگ نیوز !

    میں اسے فون کرتی رہتی ہوں۔ اسے میرے بارے میں سب معلوم ہے۔ ××××× ہاں ظفری کا تو میں بھول ہی گئی تھی۔ ویسے تو آجکل وہ کافی مصروف ہیں، لیکن آجکل خوش بھی بہت دکھائی دے رہے ہیں۔ ہر مہینے شادی کا فیصلہ کرتے ہیں، لیکن آخر میں آ کر(خیالی) لڑکی جواب دے دیتی ہے۔ آخری اطلاع کے مطابق اپریل میں پاکستان...
  9. ماوراء

    بریکنگ نیوز !

    چلو، ناظم ہماری پوسٹس کو نئے تھریڈ میں Split کر دیں گے۔ جیہ کو دیکھ کر ہم بھی بہت خوش ہوئے، لیکن وہ دوبارہ آئی ہی نہیں۔ :? lol۔ اور باجو نے اسی وقت مجھے کال کی۔ کہ دیکھو آخر میں سارہ کو لے ہی آئی۔ جس وقت باجو تمھیں کال کر رہی تھیں اسی وقت سارا اس تھریڈ میں رپلے کر رہی تھی۔ باجو سمجھی کہ...
  10. ماوراء

    آؤ ہنسیں

    تو آپ اپنی عمر بتا کر اس بحث کو ختم کر دیں نا۔
  11. ماوراء

    بریکنگ نیوز !

    یہ گپ شپ تو لمبی ہو جائے گی۔ کسی اور تھریڈ میں شروع کرو۔ :P جیہ ہمارا جی دو پل کے لیے خوش کروا کر چلی گئی۔ سارا نے ساری ناراضگیاں بھلا کر دوبارہ ہنسی خوشی زندگی بسر کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ قیصرانی کھانا بناتے بناتے تنگ آ گئے تھے، اس لیے آجکل شادی کے لیے پاکستان میں ہیں۔ (لیکن ابھی شادی...
  12. ماوراء

    مبارکباد زکریا بھائی کے پانچ ہزار

    مبارک زکریا۔!! -----ooo----- اب میرے جلدی سے دس ہزار ہو جائیں تو بات بنے۔ :D
  13. ماوراء

    علی پور کا ایلی [تبصرے اور تجاویز]

    بہت خوب شمشاد بھائی، اللہ آپ کو خوش رکھے، لمبی اور اچھی زندگی دے۔ آمین ثم آمین۔ --------------ooo-------------- آج میرا محب علوی کی کلاس لینے کا بہت جی کر رہا ہے۔ ویکینڈ گزر گیا۔ اور مجھے اس کی پوسٹ نظر نہیں آئی۔ ------------ooo------------ صرف محب علوی کے صفحات باقی رہتے...
  14. ماوراء

    بریکنگ نیوز !

    سارہ خان کی واپسی!!!
  15. ماوراء

    کیسا ہے آپ کا حالیہ مزاج؟

    میرا موڈ آجکل عجیب سا ہے۔ پتہ نہیں کون بدل گیا۔ میں یا سب کچھ۔۔ :roll: :roll:
  16. ماوراء

    کیسا ہے آپ کا حالیہ مزاج؟

    باجو، فلرٹ کرنے کا موڈ تو نہیں ہو رہا؟ :P :oops:
  17. ماوراء

    مبارکباد ایک خاص اطلاع سابقہ ایک عام سی اطلاع

    شمشاد بھائی، خواب دیکھنا بھی کوئی آسان کام نہیں ہوتا، خوابوں کو پورا کرنے کے لیے آپ کو کیا معلوم کتنے پاپڑ بیلنے پڑتے ہیں۔ :x
  18. ماوراء

    آؤ ہنسیں

    کچھ خواتین ٹرین میں سفر کر رہی تھیں۔ باتوں باتوں میں بات عمر کی شروع ہو گئی۔ ایک کہنے لگی، میں تو 25 سال کی ہوں، دوسری کہنے لگی، میری تو کوئی عمر ہی نہیں 21 سال کی ہوں۔۔۔ اسی طرح ہر عورت اپنے آپ کو چھوٹا ظاہر کرتی رہی۔ ایک دم ان کے درمیان کچھ گرتا ہے۔ وہ دیکھتی ہیں تو ایک مرد ہوتا ہے (جو پتہ...
  19. ماوراء

    پسندیدہ نعت

    مَا کَانَ محمد اَبَا اَحَدٍ مِن رجالٍکم ولا کن رسول اللہ وَ خاتم نبیین میٹھا میٹھا پیارا پیارا میرے محمد کا نام ہم سب بھیجیں ان پہ ہزاروں لاکھوں درود و سلام میٹھا میٹھا پیارا پیارا میرے محمد کا نام خیرُ البَشَر وہ خَیرُالورا وہ، ہم سب کے رہنما وہ اُسوہ انہی کی راہِ عمل ہے زندگی ہے...
  20. ماوراء

    مبارکباد ایک خاص اطلاع سابقہ ایک عام سی اطلاع

    تازہ خبر تو یہی ہے۔ کہ ابھی پاکستان میں کچھ نیا نہیں ہوا۔ :D ویسے ظفری میں آپ کو مان گئی، آپ سے بڑا عامل میں نے آج تک نہیں دیکھا۔ آپ نے تھریڈ کا نام بدلنے کو کہا ہی۔۔۔ کہ وہاں قیصرانی کا کام ہو گیا۔ :lol:
Top