علی پور کا ایلی [تبصرے اور تجاویز]

ماوراء

محفلین
اب اگر ایسا ہوتا تو میں نے خود اپنا گلا دبا لینا تھا۔ :p

اب سب جشن کے بارے میں سوچیں کہ کیا کرنا ہے، کوئی تجویز ہے تو پی ایم کر دیں۔
 

ماوراء

محفلین
فیل کیوں ہونا ہے۔ آپ پاس ہی پاس ہیں۔ میں آپ کے بعد ہوں۔ :p

فیل ہونے میں محب پہلے نمبر پر ہے۔ :)
 

ماوراء

محفلین
اب لسٹ ٹھیک بنی ہے۔ پہلے سند باد کا نام ہی نہیں تھا بیچ میں۔ :?

21-30 سارہ۔
31-35 قیصرانی۔
36-65 قیصرانی۔
66-95 شمشاد۔
96- 125 ماوراء۔
126-140 محب علوی۔
141-155جاوید اقبال۔
156-177جاوید اقبال۔
178-185ماوراء۔
186-215 نوید ملک۔
216-227 سیدہ شگفتہ۔
228-245 شمشاد۔
246- 275 شمشاد۔
276- 305 جاوید اقبال۔
306- 335 جاوید اقبال۔
336-365 جاوید اقبال۔
366-395 قیصرانی۔
396- 425 قیصرانی۔
426-455 قیصرانی۔
456-485 قیصرانی۔
486-515 جاوید اقبال۔
516-545 قیصرانی۔
546-575 شمشاد۔
576-605 قیصرانی۔
606-635 شمشاد۔
636-665 سارا۔
666-695 قیصرانی۔
696-725سیدہ شگفتہ۔
726-740ماوراء۔
741-755 شمشاد۔
756-769 ماوراء۔
770-785 سندباد۔
786-815 شمشاد۔
816-830 قیصرانی۔
831-845 حجاب۔
846-875 حجاب۔
876-905 شمشاد۔
906-935 شمشاد۔
936-965 جاوید اقبال۔
966-995 قیصرانی۔
996-1025شمشاد۔
1026-1055 جاوید اقبال۔
1056-1085 جاوید اقبال۔
1086-1115 جاوید اقبال۔
1116-1145 جاوید اقبال۔
1146-1175 سارا۔
1176-1205 ماوراء۔
1206-1235 نوید ملک۔
1236-1243 عمردراز۔
1244-1247 حجاب۔
1248-1263 عمردراز۔
1264-1272 حجاب۔
 

شمشاد

لائبریرین
علی پور کا ایلی مکمل ہونے پر ماوراء صحیح معنوں میں مبارک باد کی مستحق ہے۔ اس نے جس محنت سے اس کتاب کو لکھنے اور لکھوانے میں کام کیا ہے اس پر اسے جتنی بھی شاباش دی جائے کم ہے۔

اس کتاب کے مکمل ہونے پر میری طرف سے ماوراء کو دلی مبارک باد
 

امن ایمان

محفلین
ماوراء آپ کو اور باقی سب کو بہت مبارکباد۔۔۔۔کام کیسا بھی ہو۔۔اگر ادھورا رہ جائے تو کام نہیں رہتا کوفت اور ٹینشن کی شکل میں بدل جاتا ہے۔۔۔شکر ہے آپ کا یہ کام مکمل ہوا۔ : )
 

رضوان

محفلین
بہت بہت مبارک ہو
“علی پور کا ایلی“ ایک نیا موتی محفل کے تاج میں جڑنے کا شکریہ۔
تمام ٹیم کو اس لگن اور دلجمعی سے کتاب کی تکمیل پر ڈھیروں مبارکیں۔
 

ماوراء

محفلین
شمشاد بھائی، یہ صرف ماوراء کو کیوں مبارک باد دے رہے ہیں، سب کو دیں نا۔ :p








جشن منانے کی تاریخ کا جلد اعلان کیا جائے گا۔​
 

شمشاد

لائبریرین
رضوان نے کہا:
بہت بہت مبارک ہو
“علی پور کا ایلی“ ایک نیا موتی محفل کے تاج میں جڑنے کا شکریہ۔
تمام ٹیم کو اس لگن اور دلجمعی سے کتاب کی تکمیل پر ڈھیروں مبارکیں۔

خوشی ہوئی آپ کو محفل میں دیکھ کر۔ اسی بہانے آپ آئے تو سہی۔
 

نبیل

تکنیکی معاون
السلام علیکم،

آپ سب کو میری جانب سے بھی اس سنگ میل عبور ہونے پر بہت مبارک ہو۔ اللہ تعالی آپ کو ایسی کامیابیوں سے نوازتا رہے اور یہ پراجیکٹ اسی طرح ترقی کی منزلیں طے کرتا رہے۔ آمین۔


والسلام
 

ماوراء

محفلین
امن ایمان نے کہا:
ماوراء آپ کو اور باقی سب کو بہت مبارکباد۔۔۔۔کام کیسا بھی ہو۔۔اگر ادھورا رہ جائے تو کام نہیں رہتا کوفت اور ٹینشن کی شکل میں بدل جاتا ہے۔۔۔شکر ہے آپ کا یہ کام مکمل ہوا۔ : )
بہت شکریہ امن۔ اور بالکل صحیح کہا۔ مجھے خود بہت کوفت ہوتی ہے، جب کوئی کام ادھورا ہو۔ یقین کرو، مجھے اس کتاب کے ختم ہونے کی بہت خوشی ہو رہی ہے۔ اف۔۔اس کی ضخامت دیکھ کر تو ڈر لگتا تھا کہ جانے کب مکمل ہو گی۔
 
Top