ماوراء نے کہا:زکریا، یہ فہرست میں تقریباً تیار کر چکی ہوں۔
رضوان نے کہا:بہت بہت مبارک ہو
“علی پور کا ایلی“ ایک نیا موتی محفل کے تاج میں جڑنے کا شکریہ۔
تمام ٹیم کو اس لگن اور دلجمعی سے کتاب کی تکمیل پر ڈھیروں مبارکیں۔
ماوراء نے کہا:شمشاد بھائی، یہ صرف ماوراء کو کیوں مبارک باد دے رہے ہیں، سب کو دیں نا۔
آنے کے بہانے تو اس سے پہلے بھی کئی تھے مگر “ نا آنے “ کا بہانہ کافی تگڑا ہے۔شمشاد نے کہا:خوشی ہوئی آپ کو محفل میں دیکھ کر۔ اسی بہانے آپ آئے تو سہی۔
بہت شکریہ امن۔ اور بالکل صحیح کہا۔ مجھے خود بہت کوفت ہوتی ہے، جب کوئی کام ادھورا ہو۔ یقین کرو، مجھے اس کتاب کے ختم ہونے کی بہت خوشی ہو رہی ہے۔ اف۔۔اس کی ضخامت دیکھ کر تو ڈر لگتا تھا کہ جانے کب مکمل ہو گی۔امن ایمان نے کہا:ماوراء آپ کو اور باقی سب کو بہت مبارکباد۔۔۔۔کام کیسا بھی ہو۔۔اگر ادھورا رہ جائے تو کام نہیں رہتا کوفت اور ٹینشن کی شکل میں بدل جاتا ہے۔۔۔شکر ہے آپ کا یہ کام مکمل ہوا۔ : )