نتائج تلاش

  1. ماوراء

    اب کسے جانا ہے؟

    میں بھی چلی۔ میری آنکھیں نیند سے بھر گئی ہیں۔
  2. ماوراء

    میرے آس پاس

    مجھے پتہ تھا باجو کے پیٹ میں درد ضرور ہوا ہو گا۔ :P لیکن باجو میں نے آپ سے ایک ہی بار آپ کی عمر پوچھی تھی جب ہماری دوستی ہوئی تھی، تب آپ نے بات گول کر دی تھی۔ اس کے بعد میں نے پوچھی ہی نہیں۔ اب بھلا میں کیا اچھا سا بتا سکتی ہوں۔ اتنا معلوم ہے کہ آپ زکریا، ظفری، اسپریڈر سے چھوٹی ہیں۔ :P...
  3. ماوراء

    میرے آس پاس

    ٹھیک ہے۔ :lol:
  4. ماوراء

    میرے آس پاس

    میرے لیے یہ نئی بات نہیں۔ اکثر ایسا ہوتا رہتا ہے۔ :P چلو، میں حیرانی دور کرتی ہوں، اور ساتھ سوچتی ہوں کہ انعام کیا مانگوں۔
  5. ماوراء

    میرے آس پاس

    میرا اندازہ اور غلط۔۔۔؟؟ یہ ناممکن ہے۔
  6. ماوراء

    مبارکباد ایک خاص اطلاع سابقہ ایک عام سی اطلاع

    او کے ٹھیک ہے۔ ویسے یہ بات سچ ہے۔ کہ میں خواب میں سب کچھ دیکھ لیتی ہوں۔ مذاق نہ سمجھئے گا۔ :P :D
  7. ماوراء

    کون ہے جو محفل میں‌ آیا 2

    مبارک ہو شمشاد بھائی۔ ایک تو یہ کرکٹ۔ :twisted:
  8. ماوراء

    میرے آس پاس

    لگتا ہے میرا اندازہ بالکل درست ہے۔ :roll: انعام مانگوں یا نہیں؟؟؟ :roll: :P
  9. ماوراء

    مبارکباد باجو کو مبارک

    نہیں باجو، میٹھا چھوڑا ہوا ہے۔ ورنہ ایڈریس بھی دے دیتی۔ :cry: :P -----------ooo------------- چھوٹی تو واقعی آپ ہیں، کوئی شک نہیں۔ :wink:
  10. ماوراء

    مبارکباد ایک خاص اطلاع سابقہ ایک عام سی اطلاع

    زبردست۔ :lol: واقعی پتہ نہیں، مجھے کیوں اتنی خوشی ہو رہی ہے۔ :P اور صرف ایک ہفتے میں واپس آ جائیں گے؟ :roll:
  11. ماوراء

    مبارکباد ایک خاص اطلاع سابقہ ایک عام سی اطلاع

    میں تو اندازہ لگا رہی تھی۔ لیکن صحیح لگ نہیں رہا تھا۔ :roll:
  12. ماوراء

    آؤ ہنسیں

    lol۔ یہ مرد بھی نہ۔۔۔عورتوں سے کم نہیں ہوتے۔ :lol:
  13. ماوراء

    مبارکباد باجو کو مبارک

    نہیں نہیں۔۔ یہ ابھی والی عمر کا نہیں کہا۔ جو ابھی آنی ہے، اس کا کہا ہے۔ باقی تو سب کو معلوم ہے کہ آپ کتنی چھوٹی ہیں۔ ٹی وی پہ ایک بہت ہی بکواس ڈرامہ لگتا ہے۔ اس میں (پتہ کیا نام تھا اس کا) اس کا تکیہ کلام ہوتا ہے۔ “حالی تے میں کنی چھوٹی آں۔“ :lol: :P
  14. ماوراء

    مبارکباد باجو کو مبارک

    نہیں سارا مذاق کیا ہے۔ میری آنکھ اسی وقت کھلی تھی۔ اور اٹھنے کا سوچ ہی رہی تھی کہ آپ کا میسج آیا۔ :P
  15. ماوراء

    مبارکباد باجو کو مبارک

    باجو مجھے تو نور جہاں کا گانا یاد آ گیا ہے۔ بڑی عمر ہے تمھاری، ابھی ڈھونڈ ہی رہی تھی تمھیں یہ نظر ہماری ابھی کچھ ہی دیر پہلے بڑا ذکر تھا تمھارا کچھ ایسے ہی تھا۔ :P
  16. ماوراء

    مبارکباد باجو کو مبارک

    مشکل ہی تو ہے۔ باجو نظر ہی نہیں آ رہیں۔ آج جلدی اٹھ جانے سے میرا سر بھی چکرا رہا ہے۔ کم از کم مٹھائی تو کھلا دیتی نہ۔ :P :lol:
  17. ماوراء

    جیون ساتھی

    جب آپ سیٹوں کو سیٹس میں بدل رہے تھے۔ :P :lol:
  18. ماوراء

    مبارکباد ایک خاص اطلاع سابقہ ایک عام سی اطلاع

    13 اپریل کو قیصرانی کی سالگرہ ہے۔ لگتا ہے اسی دن شادی ہے۔ یا شاید نہیں۔ :P
  19. ماوراء

    جھینگوں کے کباب ۔

    او کے صحیح ہے۔ لیکن میرا خیال ہے دال سے بہتر آلو ہی ہیں۔ :D
Top