وعلیکم السلام جاوید بھائی،
اصل میں مجھے خود بھی محب کی سمجھ نہیں آئی۔ پچھلی بار انھوں نے تو یہی کہا تھا کہ چند صفحات باقی ہیں۔ اور وہ آپ نے ٹائپ کر دئیے۔ لیکن اب وہ کہہ رہے ہیں کہ کچھ اور بھی رہتے ہیں۔ اور کام کی بات ہو تو محب علوی کبھی اس کی تفصیل میں نہیں جاتے۔ میرے پوچھنے پر بھی اتنا ہی...