نتائج تلاش

  1. ماوراء

    آؤ ہنسیں

    قیصرانی نے عدالت میں جھوٹی گواہی دیتے ہوئے بیٹے کی قسم اٹھائی جب وہ گواہی دے کر باہر آئے تو ایک صاحب نے کہا:”مجھے معلوم ہے کہ تم نے جھوٹی قسم کھائی ہے فوراً اللہ تعالٰی سے معافی مانگ کر توبہ کر لو“۔ قیصرانی نے ڈھٹائی سے مسکراتے ہوئے کہا:”بھائی صاحب! ابھی تو میری شادی ہی نہیں ہوئی ہے“۔
  2. ماوراء

    میرے آس پاس

    عمر بتاتے ہوئے بھی ایسا ہی کیا جاتا ہے۔ :lol: میرے اندازے کے مطابق آپ 22، 23 سالہ بچے ہیں؟؟؟ :roll:
  3. ماوراء

    میرے آس پاس

    اور اگر پہلی بار ٹھیک نہ ہوا تو ۔۔ دو بار اور کوشش کروں گی۔ ٹھیک ہے؟
  4. ماوراء

    میرے آس پاس

    چلو، شکر ہے وہ کہانی میں نے سنی نہیں۔ اگر سنی ہے تو یاد نہیں۔ :D اگر اندازہ درست نہ ہوا تو۔۔۔۔۔ :roll:۔۔۔۔ پھر کچھ نہیں کیا جائے گا۔
  5. ماوراء

    جھینگوں کے کباب ۔

    ہاں بس یہی پوچھنا تھا اگر ذائقہ اچھا ہے تو بناؤں گی۔ جھینگے کھاتی ہوں لیکن زیادہ شوق سے نہیں۔ ابو کو پسند ہیں۔ ان کو بنا کر دوں گی۔
  6. ماوراء

    میرے آس پاس

    ٹھیک اندازہ لگانے پر۔۔۔کوئی انعام ہو گا یا؟؟ lol
  7. ماوراء

    مبارکباد باجو کو مبارک

    باجو پتہ نہیں کہاں رہ گئیں۔ :roll: آج مٹھائی کھانے کا بہت جی چاہ رہا ہے۔ :lol: --------ooo-------- دوست، یہ ایک بہت خاص امتحان تھا۔ جس کا باجو نے پوچھنے پر نہیں بتایا۔ ہماری تو دعا ہے کہ باجو ہر امتحان میں کامیابی حاصل کریں۔ آمین۔ :lol:
  8. ماوراء

    مبارکباد ایک خاص اطلاع سابقہ ایک عام سی اطلاع

    قیصرانی ابھی پاکستان نہیں گئے۔ بتا دیا تو مجھے ڈانٹ پڑے گی۔ :cry:
  9. ماوراء

    میرے آس پاس

    نہیں، پرانا ہی ہے۔ :P
  10. ماوراء

    میرے آس پاس

    میں اندازہ لگاتی ہوں نا کہ آپ کتنے چھوٹے ہیں؟ :P :lol:
  11. ماوراء

    مبارکباد ایک خاص اطلاع سابقہ ایک عام سی اطلاع

    پچھلے سال پکی ہوتے ہوتے رہ گئی تھی۔ :?
  12. ماوراء

    جھینگوں کے کباب ۔

    حجاب، یہ کباب بنا کر کھائے ہیں کیا؟؟
  13. ماوراء

    میرے آس پاس

    خاتون؟ :twisted: چھوٹا کون، بڑا کون اس کا فیصلہ ابھی ہو سکتا ہے۔ :twisted:
  14. ماوراء

    مبارکباد ایک خاص اطلاع سابقہ ایک عام سی اطلاع

    مجھے تو واقعی بہت جلدی ہے۔ تقریباً ایک سال سے ڈھولکی رکھی ہوئی ہے۔ اب تو کام ہو ہی جانا چاہیے۔ :P
  15. ماوراء

    میرے آس پاس

    ہاں یہ بھی ہو سکتا ہے۔ :D
  16. ماوراء

    مبارکباد ایک خاص اطلاع سابقہ ایک عام سی اطلاع

    خطرہ تو صاف ظاہر ہے۔ ہر ہفتے پلاننگ بدلتی رہی۔ پہلے قیصرانی پاکستان جا رہے تھے پھر فیصلہ ہوا کہ فون پر نکاح ہو گا، صرف نکاح ہو گا رخصتی نہیں۔ اب رخصتی کا بھی کہہ رہے ہیں۔ بس ایک بار نکاح ہو جائے پھر سارے خطرے ٹل جائیں گے۔ :lol: :P
  17. ماوراء

    میرے آس پاس

    ہاں، لیکن آپ جیسی نہیں۔ :P
  18. ماوراء

    گندم کے جواب میں چنے

    میرا تو کھانا بنانے والا چمچہ سب سے زیادہ چلتا ہے۔ خرم بھائی صرف اس تھریڈ میں کیوں آتے ہیں کیا باقی دھاگوں سے ناراض ہیں؟
  19. ماوراء

    مبارکباد ایک خاص اطلاع سابقہ ایک عام سی اطلاع

    میں دعا کر رہی ہوں کہ یہ شادی بس کسی طرح ہو جائے اور آپ کو کارڈ کی پڑی ہوئی ہے۔ :?
  20. ماوراء

    مبارکباد ایک خاص اطلاع سابقہ ایک عام سی اطلاع

    چلو، ہماری مہندی کی رسم تو ختم ہوئی۔ آج رات قیصرانی شادی کے لیے پاکستان جا رہے ہیں۔ :D http://www.youtube.com/watch?v=tXSwJr996mY
Top