اف شمشاد بھائی، آپ نے ابھی لکھنا شروع نہیں کیا۔ پہلے سمجھا سمجھا کر۔ :shock:
اوکے اب دوبارہ سمجھاتی ہوں۔
شگفتہ سسٹر کے حصے میں 216 سے 245 تک کے صفحات تھے۔ وہ کچھ صفحات لکھ چکی ہیں۔ جو آپ نیچے دئیے گئے لنک میں دیکھ سکتے ہیں۔ اور شگفتہ کہہ رہی ہیں کہ 228 کا پہلے یا دوسرے پیرا گراف تک لکھ...
السلام علیکم اہل محفل۔
پہلی خبر تو یہ ہے کہ باجو نے مجھے صبح صبح (میری صبح) نیند سے اٹھا دیا۔ کہ جلدی سے محفل پر جاؤ اور سب کو بتا کر آؤ۔ اور میں اپنی نیند خراب کر کے باجو کی بات خاص طور پر بتانے آئی ہوں۔