نتائج تلاش

  1. ماوراء

    کیسا ہے آپ کا حالیہ مزاج؟

    ہاہاہاہا۔۔۔آج تو مجھے کسی اور نے علاج بتایا ہے۔ آپ کے علاج نے کام نہیں کیا تھا۔ اب دوسرا ٹرائی کرتی ہوں۔ :P :lol:
  2. ماوراء

    مبارکباد اک اور شادی ۔۔۔

    نہیں لیتی باجو، مجھے معلوم ہے میری پوسٹ ڈیلیٹ کروا دی جائے گی۔ :lol: لیکن یہ دولہن نے شادی کے بعد ‘فئیر اینڈ لولی‘ کا تقاضا کیوں کیا؟ یہ کام تو اسے شادی سے پہلے کرنا چاہیے تھا۔ :laugh:
  3. ماوراء

    مبارکباد اک اور شادی ۔۔۔

    :laugh: مبارک ہو بھیا۔!!!!! :laugh:
  4. ماوراء

    کون ہے جو محفل میں آیا 3

    ہاں میں نے دیکھ لیا۔ اچھے ہیں۔ خاص طور پر اوپر والی پوسٹ والا۔ :lol:
  5. ماوراء

    خط میں نے تیرے نام لکھا

    حجاب، تم لکھ دو، کہاں تک خوش ہو گا بے چارہ۔ ویسے کچھ لوگوں کو باتیں بنانے کا بہت شوق ہوتا ہے، لیکن اصل میں کچھ نہیں ہوتے۔ :P لگتا ہے اسے یقین تھا کہ میرے خط کا کوئی جواب نہیں دے گا۔ اس لیے اتنی جلدی کر گیا۔ ورنہ اس کے تابڑ توڑ حملوں کا جواب دینے کے لیے کم از کم تم اور میں تو ہر وقت تیار ہوتے...
  6. ماوراء

    کون ہے جو محفل میں آیا 3

    شکریہ۔ :D یہ کون سا فورم ہے، جہاں میرا ہاتھ نہیں لگا۔ ان شتونگڑوں کے لیے تو میں پتہ نہیں کہاں کہاں رجسٹر ہوئی ہوں۔ :P
  7. ماوراء

    "میری پسند"

    بہت خوب ضبط۔
  8. ماوراء

    مبارکباد ناراضگی

    فہیم، جلدی سے آ کر بتائیں کہ کون ناراض ہے۔؟؟؟ :evil:
  9. ماوراء

    کیسا ہے آپ کا حالیہ مزاج؟

    سر میں درد ہے۔
  10. ماوراء

    "میری پسند"

    جن کو طوفاں سے اُلجھنے کی عادت ہو محسن ان کی کشتی کو سمندر بھی دعا دیتے ہیں
  11. ماوراء

    "میری پسند"

    صدمہ تو ہے مجھے بھی کہ تجھ سے جدا ہوں میں لیکن یہ سوچتا ہوں کہ اب تیرا کیا ہوں میں
  12. ماوراء

    "میری پسند"

    خوابوں سے محروم رہا کرتے ہیں ایک کمی اکثر یہ رہ جاتی ہے جاگنے والوں میں
  13. ماوراء

    مبارکباد قیصرانی کی شادی

    شمشاد بھائی، اتنی تفصیل میں نے نہیں پوچھی۔ آپ صبر کریں۔ جو ہونا ہوا ہو جائے گا۔ :P
  14. ماوراء

    مبارکباد ایک خاص اطلاع سابقہ ایک عام سی اطلاع

    آپ میرے لیے دعا کریں۔ میرے برے دن چل رہے ہیں۔ :lol:
  15. ماوراء

    خط میں نے تیرے نام لکھا

    lol۔ بیٹے جواب کی اتنی جلدی تھی کہ خود ہی لکھ لیا۔ ذرا صبر کرتے تو کیا معلوم کوئی لکھ ہی دیتا۔ :lol: :P
  16. ماوراء

    گندم کے جواب میں چنے

    نہیں، آج رات تارے مجھے دیکھیں گے۔ ظفری کہاں ہیں؟؟
  17. ماوراء

    مبارکباد قیصرانی کی شادی

    :lol: :lol: ----------------------------- اور وہ پیغام دینا تو بھول ہی گئی۔ قیصرانی اگلے ہفتے واپس آ رہے ہیں۔ اور سب کو سلام بھی دے رہے تھے۔
  18. ماوراء

    گندم کے جواب میں چنے

    مجھے تو ستارے گننے کا وقت ہی نہیں ملتا۔ ایسا کیوں ہوتا ہے، کہ جن کے ہم پاس جانا چاہتے ہیں وہ ہم سے دور اور جن سے ہم دور جانا چاہتے ہیں وہ ہمارے پاس آتے ہیں؟ :D
  19. ماوراء

    کون ہے جو محفل میں آیا 3

    شمشاد بھائی، یہ شتونگڑے کہاں سے ہاتھ لگے ہیں؟؟؟ :D
  20. ماوراء

    مبارکباد سارہ خان کی سالگرہ

    اوپر نیچے والے کیکس نہ دیکھو نا۔ درمیان میں صرف 6 موم بتیاں ہیں۔ ویسے مجھے معلوم ہے یہ تمھاری چوبیسویں سالگرہ ہے۔ :wink:
Top