نتائج تلاش

  1. نبیل

    آئی ٹی ٹیوٹوریل پوسٹ کرنے کے لیے گائیڈ لائن!

    السلام علیکم، میں اس پوسٹ میں آپ دوستوں کو محفل فورم پر آئی ٹی ٹیوٹوریل پوسٹ کرنے کے بارے میں نئی گائیڈ لائن کے بارے میں معلومات فراہم کروں گا۔ اب تک محفل فورم پر آئی ٹی ٹیوٹوریل پوسٹ کرنے کا کوئی باقاعدہ نظام موجود نہیں رہا ہے۔ اگرچہ آئی ٹی ٹیوٹوریل کے نام سے ایک زمرہ موجود ہے لیکن مناسب...
  2. نبیل

    میرے ساتھ ہی ایسا روی۔ہ آخر کیوں ؟؟؟

    سوری کت کتاریاں۔ اب دراصل ٹیوٹوریل پوسٹ کرنے کی پالیسی تبدیل ہو گئی ہے۔ آپ جو ٹیوٹوریل پوسٹ کرنا چاہتے ہیں وہ مضامین کی ادارت فورم میں پوسٹ کر دیں۔ وہاں کے موڈریٹر اس پر نظر ثانی کے بعد اسے پبلک فورم پر منتقل کر دیں گے۔ میں جلد اس کے بارے میں علیحدہ سے گائیڈ لائن فراہم کر دوں گا۔ آپ اس کے بارے...
  3. نبیل

    تیسری سالگرہ ہم اور ہماری یہ محفل

    اور اس سے بھی زیادہ شاعرانہ نام 'معکوس کا رقص' ہو سکتا ہے۔ :grin:
  4. نبیل

    ماہنامہ کمپیوٹنگ ایک بار پھر

    بھائی صاحب، کیوں ان کے کاروبار کو نقصان پہنچانے کی بات کر رہے ہو۔ :confused:
  5. نبیل

    فری ویب ہوسٹ پر اردو فورم بنائیں

    عمران، آپ فائل ایکسپلورر میں جا کر اس فائل کی ایکسٹینشن میں سے txt ہٹا دیں۔ فائل کا نام config.php ہونا چاہیے۔
  6. نبیل

    جنگ بدر

    فرید، یہ کس کا بلاگ ہے؟ اگر آپ کے پاس یہ ویڈیو موجود ہے تو آپ اسے کسی اور ویڈیو ہوسٹنگ سورس جیسے کہ یوٹیوب وغیرہ پر اپلوڈ کر سکتے ہیں۔
  7. نبیل

    محفل فورم کی رفتار کے مسائل!

    شگفتہ بہن، بس دعا کریں کہ رفتار بڑھتی رہے۔ :) اور اب واپس سالگرہ کی celebrations کی جانب۔ :)
  8. نبیل

    محفل فورم کی رفتار کے مسائل!

    ڈوس اٹیک ہو تو سب سے پہلے ہماری ہوسٹنگ کمپنی ہی مداخلت کرتی ہے کیونکہ باقیوں نے بھی ہوسٹنگ کے ریسورسز ہمارے ساتھ شئیر کرنے ہیں۔ بہرحال میں نے اسی خدشے کے باعث مہمان یوزرز کے لیے سرچ ڈس ایبل کر دی ہے۔
  9. نبیل

    تیسری سالگرہ سالگرہ ٹورنامنٹ

    انجانے میں مجھ سے دھاندلی ہو گئی ہے۔ :( میں اس ارادے سے آرکیڈ سیکشن میں گیا تھا کہ وہاں حسن علوی کے حق میں دستبردار ہو جاؤں لیکن جب ونر بنائیں پر کلک کیا تو اس نے مجھے فائنل میں پہنچا دیا۔ :( سوری حسن علوی۔ :rondoo: فائنل اب میرے اور زیک کے درمیان ہے۔ :boxing:
  10. نبیل

    ترسیمہ جات کی سورٹنگ پر کام!

    ہمم، اس کے بارے میں تو محسن ہی بہتر بتا سکیں گے۔
  11. نبیل

    محفل فورم کی رفتار کے مسائل!

    السلام علیکم، جیسا کہ آپ جانتے ہیں، کچھ دنوں سے محفل فورم کی رفتار قدرے سست ہو رہی ہے۔ یہ ہمارے لیے بھی کافی پریشان کن امر ہے۔ اس طرح کے مسائل کی جڑ تک پہنچنا کافی مشکل ہوتا ہے کیونکہ اس کی لاتعداد وجوہات ہو سکتی ہیں۔ بہرحال اب ہم اپنی پہلی ترجیح کے طور پر فورم کی رفتار کو بہتر بنانے کی طرف...
  12. نبیل

    ترسیمہ جات کی سورٹنگ پر کام!

    عارف، میں فونٹ کریٹر استعمال نہیں کرتا ہوں۔ کچھ بتاؤ گے کہ سورٹ کردہ فونٹ کی ٹیبلز میں کہاں مسئلہ آ رہا ہے؟ میں نے مرج کیے ہوئے فونٹ کے ترسیمہ جات کو ہی سورٹ کیا ہے، بس اسے سورٹ کرنے کے بعد سیو مختلف فائل میں کیا ہے تاکہ اصل فائل بھی محفوظ رہے۔
  13. نبیل

    آپ کی کیا رائے ہے؟

    السلام علیکم، میں ایک مرتبہ پہلے بھی عرض کر چکا ہوں کہ اسلام اور عصر حاضر کا زمرہ کسی ایک شخصیت پر گفتگو کے لیے مخصوص نہیں کیا جا سکتا۔ میں اس تھریڈ کو مقفل کر رہا ہوں۔ میری طاہر القادری صاحب کے معتقدین سے بھی گزارش ہے کہ اس طرح کے مزید کوئی موضوعات شروع نہ کیے جائیں۔ شکریہ۔
  14. نبیل

    ترسیمہ جات کی سورٹنگ پر کام!

    عارف، یہ مسئلہ تمہیں کہاں نظر آ رہا ہے؟ vmtx ٹیبلز تو اس فونٹ میں سرے سے نہیں ہیں۔
  15. نبیل

    ترسیمہ جات کی سورٹنگ پر کام!

    عارف، زیادہ اہم بات یہ ہے کہ ہمارے پاس ایسے ٹول ڈیویلپ ہو رہے ہیں جنہیں ہم repeatedly استعمال کر سکتے ہیں اور انہیں مزید بہتر بنا سکتے ہیں۔ میرے ذہن میں آئیڈیا ہے کہ کس طرح فالتو گلفس کو فلٹر آؤٹ کرنا ہے۔ جہاں تک اعراب کا تعلق ہے تو اس سلسلے میں محسن کی رائے یہ ہے کہ پہلے باقی ترسیمہ جات کا کام...
  16. نبیل

    اطاعت رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے بارے میں قران کی آیات!

    السلام علیکم، اللہ تعالی نے اپنے آخری نبی حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم پر قران نازل فرمایا اور آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے ذریعے سے ہی تمام انسانیت تک یہ ہدایت کی روشنی پہنچی۔ حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی زندگی قران پر عمل کا نمونہ تھی اور ہر مسلمان پر رسول صلی اللہ وسلم کی اطاعت کو فرض...
  17. نبیل

    تیسری سالگرہ سالگرہ ٹورنامنٹ

    گیم والے پیج پر لکھا ہوتا ہے کہ اسے ری لوڈ نہ کیا جائے۔ اس پر دھیان دینا چاہیے۔ زیک کو ٹورنامنٹ جیتنا مبارک ہو۔
  18. نبیل

    فری ویب ہوسٹ پر اردو فورم بنائیں

    عمران، آپ نے میری جس پوسٹ کا اقتباس کیا ہے، اس میں تفصیلی وضاحت موجود ہے۔ یہ فائل کسی بھی ایڈیٹر میں بن سکتی ہے۔ آپ اسے نوٹ پیڈ میں بنا کر اپنی فورم کی روٹ پر اپلوڈ کر دیں۔ آپ کے ہوسٹ پر جو ڈیٹابیس ہے، اس کی تفصیل آپ کو معلوم ہوگی۔ یہ تفصیل آپ کو اس فائل میں بتائے گئے طریقے سے شامل کرنی ہوگی۔
  19. نبیل

    ان پیج اور کورل ڈرا جیسے کوئی اور پروگرام۔۔۔

    فرخ، ان پیج سے eps میں سیو کرنے کا تو مجھے پتا ہے، لیکن وہ کونسا ٹوٹکا ہے جس کے ذریعے ہر پروگرام سے eps سیو کی جا سکتی ہے؟
  20. نبیل

    ترسیمہ جات کی سورٹنگ پر کام!

    یہ رہا پائتھون کا پروگرام جس کے ذریعے ترسیمہ جات کی سورٹنگ کی گئی ہے: import os.path from fontTools import ttLib Normalized={} Normalized['A']='1' Normalized['a']='2' Normalized['b']='3' Normalized['p']='4' Normalized['t']='5' Normalized['T']='6' Normalized['C']='7'...
Top