نتائج تلاش

  1. نبیل

    کم ریزولیوشن اور فائرفاکس پر استعمال کے لیے موزوں سٹائل!

    السلام علیکم، کم ریزولیوشن کا ڈسپلے یا فائرفاکس براؤزر کا استعمال کرنے والے دوست اکثر اس بات کی شکایت کرتے آئے ہیں کہ فورم کا پیج براؤزر میں پورا نظر نہیں آتا اور سکرول بار کے پرابلم بھی پیش آتے رہتے ہیں۔ اسی کو پیش نظر رکھتے ہوئے میں نے ایک مقررہ چوڑائی (fixed width) کا سٹائل Default Fixed...
  2. نبیل

    ویب ٹو سٹائلز دوبارہ دستیاب!

    السلام علیکم، محفل فورم کی اپگریڈ کے بعد سے اس کے ویب ٹو سٹائلز کو بعض مسائل کی وجہ سے ہٹا لیا گیا تھا۔ یہ سٹائل اب پھر سے دستیاب ہیں۔ ان سٹائلز کو آپ فورم کے کسی صفحے کے نیچے دائیں جانب کے ڈراپ ڈاؤن باکس سے منتخب کر سکتے ہیں، یا پھر آپ انہیں اپنی پروفائل آپشنز میں بھی جا کر منتخب کر سکتے ہیں۔...
  3. نبیل

    تمام ماہرینِ فورم سے مدد کی درخواست

    مجھے جہاں تک یاد پڑتا ہے، include فولڈر میں class_search.php نام کی ایک فائل موجود ہوتی ہے۔ اسے چیک کر لیں۔
  4. نبیل

    سندھی فورم میں اردو ایشیاء‌ٹائپ کی تنصیب

    فونٹ شامل کر دیا گیا ہے۔
  5. نبیل

    محفل فورم کا نیا ہیڈر!

    اس ہیڈر کی خاص بات یہی ہے کہ اس میں کسی اردو فونٹ کا استعمال نہیں کیا گیا بلکہ خاص اسی کے لیے یہ ڈیزائن تیار کیا گیا ہے۔
  6. نبیل

    مبارکباد تین لاکھ پیغامات

    یہ پیغامات کی اصل تعداد نہیں ہے۔ اصل میں ہم نے کئی مرتبہ فورم پر پیغامات کی چھانٹی کی ہے اور ان پیغامات کی تعداد بھی ہزاروں میں پہنچتی ہے۔ لیکن شاید پیغامات حذف کرنے سے فورم کا اگلے پیغامات کا کاؤنٹر پیچھے نہیں جاتا، اسی لیے نئے پیغامات کے لیے تین لاکھ سے اوپر کا عدد آ رہا ہے۔ اصل میں تعداد ابھی...
  7. نبیل

    دوسری سالگرہ اراکین اشعار کے آئینے میں

    شکریہ شگفتہ اور عمار۔ میری تجویز یہ ہے کہ اس سال کے لیے نئے تھریڈ‌ شروع کیے جائیں۔
  8. نبیل

    فٹ بال کا یورپین کپ!

    ابھی میں نے پڑھا ہے کہ سپین کی ٹیم نے اصل میں 44 سال بعد کوئی بڑا ٹورنامنٹ جیتا ہے۔
  9. نبیل

    فٹ بال کا یورپین کپ!

    مجھے تو ایسا محسوس ہو رہا ہے جیسے جرمنی نہیں بلکہ پاکستان میچ ہار گیا ہو۔ :( بہرحال سپین کی ٹیم نے بہت اچھا کھیلا ہے اور وہ واقعی ٹائٹل جیتنے کے حقدار تھے۔ سپین کی فٹ بال ٹیم 24 سال کے بعد نہ صرف کسی بڑے ٹورنامنٹ کے فائنل میں پہنچی ہے بلکہ اسے جیتا بھی ہے۔ اب پورا سپین اس جیت کا جشن منا رہا...
  10. نبیل

    محفل فورم کا نیا ہیڈر!

    السلام علیکم، جیسا کہ آپ دیکھ رہے ہیں، محفل فورم پر ایک نیا ہیڈر شامل کر دیا گیا ہے۔ یہ محفل فورم کی تیسری سالگرہ پر اس کے لیے ہمارے نہایت عزیز اور مخلص دوست فہد (ابوشامل) کا تحفہ ہے۔ فہد ایک باصلاحیت گرافک آرٹسٹ ہیں اور انہوں نے یہ ہیڈر گرافک بہت محنت اور عرق ریزی سے تیار کیا ہے۔ اللہ تعالی...
  11. نبیل

    تیسری سالگرہ محفل اراکین کو ٹائیٹل دیں !

    ارے واہ، سالگرہ کی celebrations شروع بھی ہو گئیں۔ :)
  12. نبیل

    چند تبدیلیاں!

    میں نے ان پڑھے پیغامات کی تعداد کا پرانا سسٹم بحال کر دیا ہے۔ اب دوبارہ لاگ ان ہونے پر آپ کو گزشتہ بار کے ان پڑھے پیغامات تنگ نہیں کریں گے۔ :)
  13. نبیل

    شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری اور وارثان منبر و محراب

    عمران، طاہرالقادری صاحب کی علمیت سے کسی کو انکار نہیں ہے۔ میں ایک تجویز پیش کرتا ہوں، اس پر عمل کرنا آپ کے اختیار میں ہے۔ اگر طاہر القادری صاحب پر مضامین کسی اور ویب سائٹ پر موجود ہیں تو آپ اس کا ربط یہاں فراہم کر سکتے ہیں۔ اس سے بھی ہماری معلومات میں اضافہ ہوگا۔ آپ کے تعاون کا شکریہ۔
  14. نبیل

    ورڈ پریس میں اردو ایڈیٹر کی انٹگریشن سے کیا مسائل پیدا ہوتے ہیں؟

    سلیمان، اردو ڈیٹا درست ہینڈل کرنے کے لیے ڈیٹابیس کی اینکوڈنگ utf8 ہونا ضروری ہے۔ اس کے علاوہ آپ اپنے بلاگ پر جو تھیم استعمال کر رہے ہیں اس میں پیج اینکوڈنگ کا میٹا ٹیگ ذیل کے طریقے سے ڈیفائن ہونا چاہیے: <meta http-equiv="Content-Type" content="text/html; charset=utf-8" />
  15. نبیل

    چند تبدیلیاں!

    ابن سعید، وی بی میں کسٹم پروفائل فیلڈ ڈیفائن کرنے کی سہولت موجود ہے۔ میں دیکھتا ہوں کہ اسے کس طرح استعمال کیا جا سکتا ہے۔
  16. نبیل

    چند تبدیلیاں!

    جویریہ بہن، جوں جوں کے ساتھ توں توں تو ہوتا ہی ہے۔ :) ہم فورم کی سپیڈ آپٹمائزیشن پر کام کا ارادہ رکھتے ہیں۔ امید کرتا ہوں کہ اس سے فورم کی رفتار میں کچھ بہتری آ جائے گی۔ ان پڑھے پیغامات کی سیٹنگ کو کچھ تبدیل کرنے کی ضرورت پیش آئی تھی جس کی وجہ سے تمام پیغامات لسٹ ہو رہے ہیں۔ میں اس کو تبدیل...
  17. نبیل

    چند تبدیلیاں!

    شکریہ ابن سعید، میں نے کوشش تو کی تھی اسے ایک ہی سطر میں لے آؤں لیکن اس وقت کامیابی نہیں ہوئی تھی۔ آپ کی تعارف کا ربط فراہم کرنےوالی تجویز اچھی ہے۔ مجھے دیکھنا پڑے گا اس سلسلے میں کیا کیا جا سکتا ہے۔
  18. نبیل

    چند تبدیلیاں!

    السلام علیکم، میں آپ کو فورم میں چند تبدیلیوں کے بارے میں آگاہ کرنا چاہتا ہوں۔ حالیہ پیغامات کچھ دوستوں کا دیرینہ مطالبہ تھا کہ ایک مخصوص دورانیے کے فورم کے پیغامات کو دیکھنے کے لیے کوئی سہولت موجود ہونی چاہیے۔ اسی کو مد نظر رکھتے ہوئے اس سہولت کا اضافہ کر دیا گیا ہے۔ فورم پر اوپر کی جانب...
  19. نبیل

    اقتباس او کوڈ باکس کو کیسے بڑا کریں؟

    فرضی، اصل میں تو یہ سکرولنگ باکس موجود ہی نہیں ہوتا، یہ ایک موڈ شامل کیا گیا ہے۔ یہ دراصل select-expand-contract موڈ ہے جس کے ذریعے اقتباس اور کوڈ کو منتخب کیا جا سکتا ہے، اسے پھیلایا جا سکتا ہے اور اسے دوبارہ سکیڑا بھی جا سکتا۔ تمہارے سکرین شاٹ سے معلوم ہوتا ہے کہ یہ تمہاری فورم پر درست طریقے...
  20. نبیل

    فونٹ بنانا سیکھیں - تبصرے

    عبدالمجید، آپ کو یہاں پر بھی اٹیچمنٹ پوسٹ کرنے کی سہولت فراہم کی جا سکتی ہے۔ اس کے ذریعے آپ پیغامات کے ساتھ تصاویر بھی منسلک کر سکیں گے۔ لیکن اس میں یہ خیال رکھنا پڑتا ہے کہ اٹیچ کردہ تصاویر ایک مخصوص سائز کی حد میں ہوں اور فی پیغام 5 تصاویر منسلک کی جا سکتی ہیں۔
Top