نتائج تلاش

  1. نبیل

    اردو محفل ایوارڈز 2008 کا اجراء

    شکریہ ماوراء۔ میں یہاں ابوشامل کا ایک مرتبہ پھر شکریہ ادا کرنا چاہوں گا جن کی فراہم کردہ ٹیمپلیٹس کے باعث اتنی خوبصورت ایوارڈز گرافکس کی تیاری ممکن ہوئی۔ لائبریری ایوارڈز کا اعلان علیحدہ سے کیا جائے گا جو کہ شگفتہ کی ذمہ داری ہے۔ لائبریری ایوارڈز کے لیے گرافکس محمد کاشف مجید نے فراہم کی ہیں۔
  2. نبیل

    اردو کی پیڈ کیسے انسٹال کریں؟

    میں عرض کر چکا ہوں کہ اردو ویب پیڈ کی ڈاؤنلوڈ میں اس کی ڈاکومنٹیشن شامل ہے اور اس کے استعمال کے طریقہ بھی سمجھایا ہوا ہے۔ کسی بھی فورم سوفٹویر میں اردو ویب پیڈ کو ایڈٹ ایریاز میں انٹگریٹ کرنے کے لیے UrduEditor.js فائل کو شامل کرنے کی ضرورت ہوتی ہے۔ اسے عام طور پر فورم کی ہیڈر ٹیمپلیٹ میں شامل...
  3. نبیل

    ایک مسئلے پر انتظامیہ کی نظر عنایت درکار ہے

    آپ اس تھریڈ کا ربط فراہم کریں اور ایک مرتبہ پھر اس کا جواب پوسٹ کرکے دیکھیں۔
  4. نبیل

    اردو کی پیڈ کیسے انسٹال کریں؟

    میں معذرت چاہتا ہوں، اس طرح میں آپ کی مدد کرنے سے قاصر ہوں۔ آپ چاہیں تو اردو پی ایچ پی بی بی یا کسی اور اردو فورم پیکج میں اردو ویب پیڈ کی انٹگریشن ملاحظہ کر لیں، ہو سکتا ہے اس سے آپ کو اندازہ ہو جائے۔
  5. نبیل

    ! لک اپس کیلئے پروگرام کی ضرورت !

    عارف، یہ پروگرام لکھنا زیادہ مشکل نہیں ہے اور ضرورت پڑنے پر میں یہ کام پائتھون میں کر لوں گا۔
  6. نبیل

    ! لک اپس کیلئے پروگرام کی ضرورت !

    میں نے شاکر کا پروگرام نہیں دیکھا ہے۔ ہمارا آئیڈیا قدرے مختلف کام کرنے کا ہے۔ اب تک شاید کچھ پیشرفت ہو چکتی لیکن بدقسمتی سے محسن کی طبیعیت کچھ ناساز رہی ہے۔ :( ہم اپنی منزل سے جتنا قریب ہیں، اتنا ہی اس سے دور بھی ہیں۔ ابھی تک ڈیٹا انٹری کی پڑتال مکمل نہیں ہوئی ہے۔ لک اپس جنریٹ کرنا زیادہ مشکل...
  7. نبیل

    ’سمت‘ شمارہ 12 کا اجراء

    خاور، اس کے لیے کوئی خاص تکنیکی مہارت کی ضرورت نہیں پڑے گی۔ تکنیکی مرحلہ ورڈپریس کی انسٹالیشن اور ٹیمپلیٹ سیٹ اپ کرنے کا ہے جو صرف ایک مرتبہ کرنے کی ضرورت پیش آتی ہے۔ اگر آپ ایک اچھی سائٹ بنانا چاہتے ہیں تو میں آپ کو باقاعدہ ایک ڈومین نیم رجسٹر کرنے کا مشورہ دوں گا۔ فری ویب ہوسٹنگ پر بنائی گئی...
  8. نبیل

    ورڈپریس ورڈپریس کی تھیمز کی اردو کسٹمائزیشن

    شکریہ مکی بھائی، میں نے اسے ٹھیک کر دیا ہے۔
  9. نبیل

    ورڈپریس ورڈپریس کی تھیمز کی اردو کسٹمائزیشن

    خلاصہ اس ٹیوٹوریل میں ورڈپریس کی ایک نسبتاً سادہ تھیم کی اردو کسٹمائزیشن کی وضاحت کی گئی ہے۔ سی ایس ایس اور ایچ ٹی ایم ایل میں معمولی مہارت بھی ورڈپریس کی تھیم کی اردو کسٹمائزیشن کے لیے کافی ثابت ہوتی ہے۔ اس ٹیوٹوریل میں بتائے گئے طریقے سے ورڈپریس کی اکثر تھیمز کی اردو کسٹمائزیشن ممکن ہوگی۔...
  10. نبیل

    ورڈپریس ورڈپریس کی تھیمز کی اردو کسٹمائزیشن

    تھیم میں اردو اوپن پیڈ انٹگریٹ کرنا ورڈپریس کی تھیم کے سٹائل میں ترمیم کرنے اور اس کی فائلوں کو اردو میں ترجمہ کرنے کے بعد ہم آخری ٹچ دینے کے لیے اس میں اردو اوپن پیڈ شامل کریں گے۔ اردو اوپن پیڈ ایک ویب بیسڈ اردو ایڈیٹر ہے جو انٹرنیٹ ایکسپلورر اور فائرفاکس میں درست کام کرتا ہے اور اس کی خاصیت...
  11. نبیل

    ورڈپریس ورڈپریس کی تھیمز کی اردو کسٹمائزیشن

    تھیم کا اردو ترجمہ کرنا ورڈپریس کی تھیم کے سٹائل میں اردو مواد کے اعتبار سے ترمیم کرنے کے بعد بلاگ پر اردو درست نظر آنے لگے گی لیکن ابھی تک تھیم کے کچھ ٹیکسٹ انگریزی میں ظاہر ہو رہے ہوں گے۔ اس کو اردو میں تبدیل کرنے کا واحد طریقہ تھیم کی تمام فائلوں کو ایڈٹ کرکے ان میں انگریزی ٹیکسٹس کی جگہ...
  12. نبیل

    ورڈپریس ورڈپریس کی تھیمز کی اردو کسٹمائزیشن

    جیسا کہ بالا کی تصویر میں دکھایا گیا ہے، ہمیں نہ صرف بلاگ کے ٹائٹل کے سٹائل (#head) کے بارے میں معلومات مل رہی بلکہ یہ بھی پتا چل رہا ہے کہ سٹائل شیٹ میں اس کی ڈیفینیشن لائن نمبر 45 پر موجود ہے۔ ہم ایڈیٹر میں سٹائل شیٹ فائل کی اس لائن پر جا کر متعلقہ سٹائل کو تبدیل کریں گے جیسا کہ ذیل کی تصویر...
  13. نبیل

    ورڈپریس ورڈپریس کی تھیمز کی اردو کسٹمائزیشن

    تھیم کے سٹائل میں تبدیلی جیسا کہ میں عرض کر چکا ہوں ورڈپریس کی کسی بھی تھیم کی اردو کسٹمائزیشن کے لیے اس کی سٹائل شیٹ میں اردو عبارت کو درست دکھانے کے لیے تبدیلیاں درکار ہوتی ہیں۔ یہ تبدیلیاں بنیادی طور پر کافی آسان ہوتی ہیں اور ورڈ پریس کی ایک عام تھیم کو بغیر کسی مشکل کے اردو کے لیے کسٹمائز...
  14. نبیل

    ورڈپریس ورڈپریس کی تھیمز کی اردو کسٹمائزیشن

    اردو کسٹمائزیشن کے مقاصد ورڈپریس کی تھیم کی اردو کسٹمائزیشن سے عام طور پر ذیل کی چیزیں مراد لی جاتی ہیں: 1۔ عبارت کا رُخ دائیں سے بائیں کرنا 2۔ اردو عبارت کو درست ڈسپلے کرنے کے لیے اس پر اردو فونٹ‌ اپلائی کرنا 3۔ تھیم کا اردو ترجمہ کرنا 4۔ تھیم کے ٹیکسٹ ایریاز میں اردو اوپن پیڈ انٹگریٹ...
  15. نبیل

    ورڈپریس ورڈپریس کی تھیمز کی اردو کسٹمائزیشن

    السلام علیکم، حالیہ دنوں میں جہاں اردو بلاگز کی تعداد میں اضافہ ہوا ہے وہاں اردو میں آسانی سے بلاگ لکھنے کے لیے سہولتیں بھی منظر عام پر آتی جا رہی ہیں۔ اب خاص اردو بلاگز کے لیے ایک سے زائد بلاگ ہوسٹ‌ دستیاب ہیں۔ ورڈپریس بلاگ پبلش کرنے کا مقبول ترین سوفٹویر ہے۔ کچھ لوگ اسے باقاعدہ کونٹینٹ‌...
  16. نبیل

    آخر دس جوابات کی بندش کیوں؟

    دس پیغامات کی شرط لائبریری کے زمرہ تک رسائی کے لیے ہے۔ کچھ دوسری فورمز پر یہاں سے لائبریری سیکشن کا مواد بے دریغ کاپی پیسٹ ہو رہا تھا جسے کم کرنے کے لیے میں نے یہ حد لگائی تھی۔ اس کے علاوہ سیاست اور مذہب والے زمرہ جات پر پوسٹ کرنے کے لیے بھی 25 پیغامات کی حد مقرر کی گئی ہے تاکہ لوگ آتے ہی لڑائی...
  17. نبیل

    آخر دس جوابات کی بندش کیوں؟

    السلام علیکم ملک عاصم اور خوش آمدید۔ اس فورم کے کچھ زمرہ جات میں پیغامات دیکھنے یا پوسٹ کرنے کے لیے ہم نے پوسٹس کی تعداد کی حد مقرر کی ہے جو سب یوزرز کے لیے یکساں ہے۔ آپ کے ساتھ کوئی امتیازی سلوک نہیں کیا جا رہا۔
  18. نبیل

    تیسری سالگرہ جشن سالگرہ سوم ریویو

    شکریہ ابن سعید۔ ذیل میں میرے جوابات موجود ہیں: - پچھلے سالوں کے جشن کی بنسبت اس بار کیا کچھ اچھا یا برا رہا۔ پچلے سال کی نسبت بہتر یہ رہا کہ کسی ناخوشگوار واقعے کی وجہ سے سالگرہ کی تقریبات میں فرق نہیں پڑا، اور برا یہ رہا کہ فورم کی رفتار کے مسائل لاحق رہے جس کی وجہ سے کئی کام وقت پر نہیں...
  19. نبیل

    اردو کی پیڈ کیسے انسٹال کریں؟

    آپ کی بتائی ہوئی معلومات ناکافی ہیں۔ آپ کونسا فورم سوفٹویر استعمال کر رہے ہیں؟ اگر آپ نے کسی فری فورم ہوسٹ پر فورم بنائی ہے تو اس میں کوئی تبدیلی کرنا ممکن نہیں ہوگا کیونکہ فری فورم ہوسٹس فائل اپلوڈ کرنے کی سہولت فراہم نہیں کرتے۔
  20. نبیل

    ورڈ پریس کے سانچے اردو میں ڈھالیں

    ابن سعید، آپ دل چھوٹا نہ کریں۔ میری نظر میں یہ ٹیوٹوریل بہترین کاوشیں ہیں۔ مسئلہ دراصل یہ ہوا ہے کہ انہیں پبلک فورم پر منتقل کرنے سے یہ نمایاں نہیں ہو سکے۔ میں نے سوچا تو تھا کہ کسی طریقے سے ان کی ٹائم/ڈیٹ سٹیمپ کو اپڈیٹ کر دوں لیکن فورم کی سپیڈ کے مسائل کی وجہ سے میں فی الحال کوئی تبدیلیاں نہیں...
Top