نتائج تلاش

  1. نبیل

    ’سمت‘ شمارہ 12 کا اجراء

    اعجاز اختر صاحب۔ آپ کو بھی میں کسی سی ایم ایس کے استعمال کا مشورہ دوں گا۔ سادہ ایچ ٹی ایم ایل کے استعمال سے flexibility تو حاصل ہوتی ہے لیکن اس میں کام زیادہ ہوتا ہے۔ بہرحال یہ صرف میری رائے ہے۔ دیکھتے ہیں کہ ابن سعید اس بارے میں کیا کہتے ہیں۔
  2. نبیل

    اردو کی پیڈ کیسے انسٹال کریں؟

    اردو ویب پیڈ جاوا سکرپٹ میں لکھا گیا ہے اور اس کا کوڈ UrduEditor.js فائل میں ہے۔ اس فائل میں آپ کو ذیل کا کوڈ نظر آئے گا: var codes= new Array(); codes['a']=0x0627; codes['b']=0x0628; codes['c']=0x0686; codes['d']=0x062F; codes['e']=0x0639; codes['f']=0x0641; codes['g']=0x06AF...
  3. نبیل

    ’سمت‘ شمارہ 12 کا اجراء

    خاور چوہدری، اب سعید اس معاملے میں آپ کی رہنمائی ضرور کریں گے۔ موقعے کا فائدہ اٹھا کر میں بھی ایک تجویز پیش کیے دیتا ہوں۔ :) میری دانست میں ورڈپریس کے ذریعے بھی ایک جریدے کی اچھی سائٹ بنائی جا سکتی ہے۔ اگرچہ ورڈپریس کو بلاگ پبلش کرنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے، لیکن اس کی کچھ میگزین ٹیمپلیٹس بھی...
  4. نبیل

    ورڈ پریس کے سانچے اردو میں ڈھالیں

    مغل صاحب، کن کے ایک دو دن؟ :)
  5. نبیل

    اردو کی پیڈ کیسے انسٹال کریں؟

    اردو ویب پیڈ کی ڈاؤنلوڈ میں ہی اس کی ڈاکومنٹیشن اور کچھ سمپل بھی موجود ہیں جن میں اس کے استعمال کا طریقہ واضح کیا گیا ہے۔ آپ کس فورم سوفٹویر میں اردو ویب پیڈ انٹگریٹ کرنا چاہتے ہیں؟
  6. نبیل

    ورڈ پریس کے سانچے اردو میں ڈھالیں

    ٹھہریں، ٹھہریں۔۔ میں اس کے لیے ایک ٹیوٹوریل پہلے ہی تیار کر رہا ہوں۔ اسے ایک یا دو دن میں یہاں پیش کر دیا جائے گا۔
  7. نبیل

    سمت کا نیا شمارہ کہاں ہے

    سمت شمارہ 12 کا اجراء
  8. نبیل

    جاوا اردو ایڈیٹر کا ابتدائی ورژن!

    میں نے یہ اردو ایڈیٹر پروف آف کانسپٹ کے طور پر لکھا تھا۔ میں Eclipse کی swt ٹول کٹ کا جائزہ لے رہا ہوں، اگر ممکن ہوا تو اس میں اردو ایڈیٹر لکھنے کی کوشش کروں گا۔ ایس ڈبلیو ٹی میں اپلیکیشن لکھنے کا فائدہ یہ ہوگا کہ یہ مختلف پلیٹ فارمز پر علیحدہ سے کمپائل کی جا سکے گی اور سسٹم کے ریسورسز کا بہتر...
  9. نبیل

    جاوا اردو ایڈیٹر کا ابتدائی ورژن!

    جاوا کی ایک فائل میں ایک public کلاس ہو سکتی ہے، اور اس فائل اور پبلک کلاس کا نام ایک ہی ہونا چاہیے۔ اس پبلک کلاس کے علاوہ فائل میں جتنی مرضی چاہیں کلاسیں ہو سکتی ہیں۔
  10. نبیل

    جاوا اردو ایڈیٹر کا ابتدائی ورژن!

    السلام علیکم، میں پوسٹ میں عرض کر چکا ہوں کہ میں نے جاوا میں اردو ایڈیٹر لکھنے پر کچھ ابتدائی کام کیا ہے۔ اس کا بنیادی مقصد ایک کراس پلیٹ فارم اردو ایڈیٹر کی فراہمی ہے۔ اگرچہ موجودہ ورژن کافی سادہ نظر آتا ہے لیکن اس میں اردو نوٹ پیڈ کی تمام ضروری فیچرز شامل ہیں۔ اس میں صوتی اردو کی بورڈ کے...
  11. نبیل

    محفل فورم کی رفتار کے مسائل!

    زکریانے اردو ویب ڈومین کو واپس پی ایچ پی 4 پر سیٹ‌ کر دیا ہے جس سے حالات کچھ بہتر ہو گئے ہیں۔ یہ عجیب مسئلہ ہے کہ پی ایچ پی بنانے والی کمپنی زینڈ نے پی ایچ پی 4 کی سپورٹ ختم کرنے کا اعلان کر دیا ہے لیکن ابھی تک پی ایچ پی 5 کی سٹیبیلیٹی کے حالات اتنے بہتر نہیں ہوئے ہیں کہ اس کا عام استعمال شروع...
  12. نبیل

    جاوا میں اردو ایڈیٹر!

    اچھا کام کر رہے ہو شاکر۔ میں نے جی ٹی کے پر کام نہیں کیا ہوا۔ مجھے صرف اتنا یاد پڑتا ہے کہ پائتھون والے اردو ایڈیٹر میں ٹیکسٹ کی سمت دائیں سے بائیں کرنے میں کوئی مسئلہ تھا۔ اگر یہ مسئلہ حل ہو چکا ہے تب بھی جاوا والے سادہ اردو نوٹ پیڈ لکھنے میں کوئی ہرج نہیں ہے۔
  13. نبیل

    جاوا میں اردو ایڈیٹر!

    مکی بھائی، میرا مقصد صرف اتنا ہے کہ یوزرز کو سسٹم پر اضافی کی بورڈ‌ انسٹال کیے بغیر اردو ٹائپنگ کی سہولت مل جائے۔ میں نے اب تک جو اردو ایڈیٹر لکھے ہیں ان میں یہی کام کیا گیا ہے لیکن یہ ونڈوز پر چلتے ہیں۔ جاوا میں ایڈیٹر لکھنے کا مقصد یہی تھا کہ اسے دوسرے آپریٹنگ سسٹمز پر بھی استعمال کیا جا سکے۔
  14. نبیل

    فورم کا فونٹ

    یہاں پر کچھ دوست فائرفاکس استعمال کرتے ہیں، وہ آپ کی اس سلسلے میں بہتر رہنمائی کر سکیں گے۔
  15. نبیل

    جاوا میں اردو ایڈیٹر!

    السلام علیکم، اگرچہ سی پلس پلس اور سی شارپ میں لکھے گئے اردو ایڈیٹر دستیاب ہیں لیکن یہ صرف ونڈوز پر کام دیتے ہیں۔ اسی لیے میں نے جاوا میں اردو ایڈیٹر لکھنے کا سوچا ہے تاکہ لینکس کے لیے بھی ایک اردو ایڈیٹر دستیاب ہو جائے۔ مجھے اس سلسلے میں کچھ ابتدائی کامیابی بھی حاصل ہوئی ہے۔ میری کوشش یہی ہے...
  16. نبیل

    مبارکباد تمام ساتھیوں کاشکریہ

    خاور چوہدری، آپ کا بھی شکریہ کہ آپ اس محفل میں تشریف لاتے ہیں۔ آپ جیسے دوستوں کی موجودگی کے باعث اس فورم کی کریڈیبلیٹی اور وقار میں اضافہ ہوتا ہے۔
  17. نبیل

    فورم کا فونٹ

    مشورہ دینے کا شکریہ۔ لیکن معذرت چاہتا ہوں مجھے آپ کی بتائی ہوئی سائٹ کا فونٹ اردو کے لیے بالکل پسند نہیں آیا۔ آپ چاہیں تو یہاں پر فراہم کیے گئے متبادل سٹائل استعمال کر سکتے ہیں جن میں نفیس ویب نسخ یا پاک نستعلیق فونٹ استعمال کیے گئے ہیں، یا اگر آپ فائرفاکس براؤزر استعمال کرتے ہیں تو آپ ویب سائٹ...
  18. نبیل

    گرافکس ! انپیج سے فوٹوشاپ تک، آسان طریقہ !

    شکریہ ابن سعید۔ عارف کا بھی شکریہ جنہوں نے اتنا کارآمد ٹیوٹوریل پیش کیا۔
  19. نبیل

    کوبرا نستعلیق اردو فونٹ کہاں سے ملے گا؟؟؟

    آپ اگر سکرین شاٹ فراہم کر دیں تو اس سے بھی کام چل جائے گا۔
  20. نبیل

    کوبرا نستعلیق اردو فونٹ کہاں سے ملے گا؟؟؟

    یہ کونسا نستعلیق فونٹ ہے۔ اس کا کوئی سمپل کہیں دیکھا جا سکتا ہے؟
Top