نتائج تلاش

  1. نبیل

    اردو پی ایچ پی فیوژں

    آپ نے ون کلک کے ذریعے پی ایچ پی فیوژن انسٹال کیا ہے یا اردو پی ایچ پی فیوژن کا استعمال کیا ہے؟
  2. نبیل

    ویب پیج پر اردو ٹیکسٹ باکس

    یہاں سے اردو ویب پیڈ ڈاؤنلوڈ کریں۔ زپ فائل میں اس کی ڈاکومنٹیشن اور سمپل بھی مل جائیں گے۔
  3. نبیل

    چلو تو سارے زمانے کو ساتھ لے کے چلو۔۔

    پٹرول کی بڑھتی ہوئی قیمت کے پیش نظر کچھ لوگوں نے بچت کے انوکھے انداز نکالے ہیں۔ ذیل کی تصویر ایسے ہی تخلیقی ذہن کی عکاسی کرتی ہے۔ :) حوالہ: پاکستانیت ڈاٹ کام ۔ How Can 1 Engine Power 8 Wheels?
  4. نبیل

    اردو سکیننگ کو یونی کوڈ میں بدلنا

    مہوش بہن، محال ہونے والی بات تو میں نے محاورے کے طور پر کہی تھی۔ باقی اردو او سی آر کو implement کرنے میں کتنی مشکل حائل ہے اس پر تحقیق کے لیے ہم نے ایک زمرہ سیٹ اپ کیا ہوا ہے، وہاں آپ اس کے بارے میں اب تک کی گئی گفتگو دیکھ سکتی ہیں۔
  5. نبیل

    اردو سکیننگ کو یونی کوڈ میں بدلنا

    این خیال است و محال است و جنوں۔۔ :(
  6. نبیل

    تیسری سالگرہ اردو فورم سوفٹویر راؤنڈ اپ

    عارف، یہ کہنا درست نہیں ہے کہ اردو وی بلیٹن کی رفتار انگریزی فورمز کے مقابلے میں کم ہے۔ رفتار کا زبان سے کوئی تعلق نہیں ہے۔ اس کا تعلق سرور کنفگریشن اور سائٹ پر ٹریفک کی صورتحال سے ہے۔ کچھ عرصے پہلے تک اس کی رفتار انگریزی فورمز کے مقابلے کی ہی تھی۔ اپگریڈ کے بعد ہم نے php5 پر سوئچ کیا ہے جس سے...
  7. نبیل

    تیسری سالگرہ اردو وکی سوفٹویر

    اردو سوفٹویر ڈے کے سلسلے میں ہی اردو وکی سوفٹویر کے بارے میں پوسٹ حاضر ہے۔ وکی سوفٹویر مشترکہ طور پر ذخیرہ معلومات اکٹھا کرنے کے لیے پلیٹ فارم ثابت ہوتا ہے۔ اس کی سب سے بڑی مثال وکی پیڈیا ہے۔ وکی سوفٹویر آن لائن لائبریری بنانے کے لیے بھی نہایت موزوں ہے کیونکہ وکی پلیٹ فارم پر شامل کیے گئے صفحات...
  8. نبیل

    تیسری سالگرہ اردو فورم سوفٹویر راؤنڈ اپ

    یہ تھریڈ‌ اب تبصروں کے لیے کھلا ہے۔
  9. نبیل

    تیسری سالگرہ اردو فورم سوفٹویر راؤنڈ اپ

    اردو وی بلیٹن وی بلیٹن اگر فری سوفٹویر نہیں ہے لیکن چونکہ اب وی بلیٹن کا استعمال کئی اردو فورمز میں ہو رہا ہے، اس لیے اس کا ذکر بھی یہاں مناسب معلوم ہوتا ہے۔ وی بلیٹن کا کوئی اردو پیکج علیحدہ سے دستیاب نہیں ہے۔ اردو وی بلیٹن سیٹ اپ کرنے کے لیے اس کا اردو ترجمہ شامل کیا جاتا ہے۔ اس کے بعد اس...
  10. نبیل

    تیسری سالگرہ اردو فورم سوفٹویر راؤنڈ اپ

    اردو منی بی بی فورم سوفٹویر منی بی بی ایک اور لائٹ ویٹ فورم سوفٹویر ہے جسے ویب سائٹس میں انٹگریٹ کرنا آسان ہے۔ منی بی بی کی ایک اہم فیچر اس کی بلٹ ان ورڈپریس بلاگنگ سوفٹویر میں انٹگریشن ہے۔ اردو منی بی بی سوفٹویر باسم کی پیشکش ہے۔ اس کے بارے میں یہاں پڑھا جا سکتا ہے۔ روابط: - منی بی...
  11. نبیل

    تیسری سالگرہ اردو فورم سوفٹویر راؤنڈ اپ

    اردو پن بی بی (PunBB) سوفٹویر پن بی بی ایک لائٹ ویٹ فورم سوفٹویر ہے جو قدرے کم فیچرز ہونے کے باعث برق رفتار بھی ہے۔ پن بی بی کو ویب سائٹس میں انٹگریٹ کرنا بھی قدرے آسان ہے۔ پن بی بی کا استعمال ایسی جگہوں پر زیادہ مناسب رہتا ہے جہاں زیادہ فیچرز والی کمیونٹی ویب سائٹ کی بجائے کسی ایک خاص موضوع...
  12. نبیل

    تیسری سالگرہ اردو فورم سوفٹویر راؤنڈ اپ

    اردو پی ایچ پی بی بی 3 فورم سوفٹویر پی ایچ پی بی بی 3 کا اردو پیکج القلم ڈاٹ آرگ پر ہمارے باصلاحیت دوستوں شاکرالقادری صاحب اور محمد کاشف مجید کی پیشکش ہے۔ پی ایچ پی بی بی 3 ایک طویل انتظار کے بعد منظر عام پر آنے والا سوفٹویر ہے اور یہ کئی سال تک بیٹا ٹیسٹنگ کے مراحل میں رہا۔ پی ایچ پی بی بی...
  13. نبیل

    تیسری سالگرہ اردو فورم سوفٹویر راؤنڈ اپ

    اردو ایس ایم ایف فورم سوفٹویر ایس ایم ایف فورم بھی ایک اوپن سورس فورم سوفٹویر ہے لیکن اس کا لائسنس قدرے مختلف ہے جس کی وجہ سے غالباً اس کا مکمل پیکج کسی اور سائٹ پر ڈاؤنلوڈ کے لیے فراہم نہیں کیا جا سکتا۔ ایس ایم ایف فورم سوفٹویر پی ایچ پی بی بی 2 کے مقابلے میں بہتر فیچرز کا حامل ہے۔ اس کی...
  14. نبیل

    تیسری سالگرہ اردو فورم سوفٹویر راؤنڈ اپ

    اردو سی ایچ موڈ فورم سوفٹویر سی ایچ موڈ کٹیگری ہائرارکی موڈ (Category Hierarchy MOD) کا مخفف ہے۔ یہ کہنے کو ایک موڈ ہے لیکن درحقیقت سی ایچ موڈ پی ایچ پی بی بی کے بنیادی سوفٹویر کی جگہ بالکل نیا اور کہیں بہتر فورم انجن شامل کر دیتا ہے۔ لیکن اسی وجہ سے سی ایچ موڈ فورم پر عام پی ایچ پی بی بی کے...
  15. نبیل

    تیسری سالگرہ اردو فورم سوفٹویر راؤنڈ اپ

    اردو پی ایچ پی بی بی 2 اردو محفل کا آغاز پی ایچ پی بی بی 2 کے استعمال سے ہی ہوا تھا، اسی لیے اس سکرپٹ کو اردو ویب کی تاریخ میں خاص اہمیت حاصل ہے۔ پی ایچ پی بی بی 2 کا ابتدائی ترجمہ قدیر احمد رانا نے فراہم کیا تھا۔ راقم الحروف نے تجرباتی طور پر پی ایچ پی بی بی 2 میں یہ اردو ترجمہ شامل کرکے اس...
  16. نبیل

    تیسری سالگرہ اردو فورم سوفٹویر راؤنڈ اپ

    السلام علیکم، یہ پوسٹ اردو محفل کے سوفٹویر ڈے کے سلسلے میں لکھی گئی ہے اور اس میں اردو فورم سوفٹویر کے بارے میں معلومات پیش کی جا رہی ہیں۔ اردو فورم سوفٹویر میں صرف اس کی لینگویج فائلوں کا اردو ترجمہ ہی شامل نہیں ہوتا بلکہ اس کا کسٹمائزڈ اردو پیکج موجود ہوتا ہے جسے انسٹال کرنے پر ایک مکمل...
  17. نبیل

    ایامِ سافٹوئیر تعارف و تبصرہ

    شکریہ ابن سعید۔ میں ذیل کے زمرہ جات کے سوفٹویر کا تعارف پیش کرنے کا ارادہ رکھتا ہوں: - اردو فورم سوفٹویر - اردو وکی سوفٹویر - اردو ایڈیٹر ۔۔ میں سب سے پہلے اردو فورم سوفٹویر کا تعارف پیش کروں گا۔
  18. نبیل

    تیسری سالگرہ سالگرہ ٹورنامنٹ

    میں نے اپنی باری والی گیم کھیل لی ہے۔ زیک کو ٹورنامنٹ جیتنے کے لیے معمولی سے سکور کی ضرورت ہے۔ :)
  19. نبیل

    اردو ڈاٹ‌ نیٹ‌کنٹرولز لائبریری کا ابتدائی ورژن

    شاکر WndProc ڈاٹ نیٹ کنٹرولز کی بنیادی میسج ہینڈلنگ کو اوور رائیڈ کرنے کے لیے استعمال ہوتا ہے۔ اس کے بارے میں یہاں پڑھا جا سکتا ہے۔ میں نے GTK پر زیادہ کام نہیں کیا ہوا، اس لیے مجھے اس میں WndProc کے متبادل کا علم نہیں ہے۔
  20. نبیل

    نستعلیق کی تیاری/ ترسیموں کی فراہمی

    میں نے اسے نفیس نستعلیق کے لیے ہی چیک کیا ہے۔ میں نے اس پر دوبارہ سوچا ہے اور اصل ترسیمے کا سائز بڑھانا مسئلے کا حل نہیں ہے۔ اس گرافک فارمیٹ کو eps میں کنورٹ کرنا ممکن ہونا چاہیے۔ میرے ذہن میں ایک حل ہے لیکن میں نے اسے کبھی آزمایا نہیں ہے۔ ونڈوز پر اگر پوسٹ سکرپٹ پرنٹر انسٹال کرکے اس کے ذریعے...
Top