نتائج تلاش

  1. نبیل

    تمام ماہرینِ فورم سے مدد کی درخواست

    چاند بابو، میرا آپ کے لیے مشورہ ہے کہ آپ سی ایچ موڈ فورم کی سپورٹ فورم پر اس قسم کی معلومات کے بارے میں سرچ کیا کریں۔ وہاں ایسے سوالات کے جوابات ملنے کا زیادہ امکان ہے۔
  2. نبیل

    تیسری سالگرہ ایوارڈز 2008 : نتائج کا اعلان

    ماوراء، ابن سعید اور ان تمام دوستوں کا بہت شکریہ جنہوں نے ان ایوارڈز کا انعقاد کیا اور ان کا بھی شکریہ جنہوں نے اس کی رائے شماری میں اپنے ووٹ ڈالے۔ جیسے ایوارڈ کی گرافکس تیار ہو جائیں گی، انشاءاللہ انہیں باقاعدہ یہاں کے ایوارڈ سسٹم میں شامل کر دیا جائے گا۔
  3. نبیل

    تیسری سالگرہ اردو محفل کے تین سالہ جشن کا آغاز

    السلام علیکم، میں آج دیر سے حاضر ہونے کی معذرت چاہتا ہوں۔ سارا دن آفس میں مصروف رہا تھا، اس لیے وقت نہیں مل سکا۔ محفل کی سالگرہ کے موقعے پر اس کی سپیڈ سلو ہونے کا مسئلہ واقعی بہت تشویشناک ہے۔ میں دیکھتا ہوں کہ اس سلسلے میں کیا کیا جا سکتا ہے۔
  4. نبیل

    جہاد میں درد سر اور بیماری کی فضیلت اور ہر طرح کی موت کے شہادت ہونے کا بیان

    میرے خیال میں بہتر یہی ہوتا اگر میرے آخری پیغام کے بعد اس بات کو آگے نہ بڑھایا جاتا۔ ضروری نہیں کہ ہر تھریڈ کو مقفل کرکے ہی بحث کا اختتام کیا جائے، لیکن شاید کچھ لوگوں کو عزت راس نہیں آتی۔
  5. نبیل

    جہاد میں درد سر اور بیماری کی فضیلت اور ہر طرح کی موت کے شہادت ہونے کا بیان

    میرے خیال میں ہمیں ایک دوسرے پر دین سے دوری، کفر اور منافقت کے فتوے لگانے سے گریز کرنا چاہیے۔ لوگ دوسروں کو طعنے دینا ہی اپنے ایمان کی دلیل سمجھتے ہیں۔ میں نے صرف ایک پوسٹ پر شکریہ کا اظہار کیا تھا، اسی پر اتنا فساد کھڑا ہو رہا ہے۔ ویسے اگر مجاہد پیراسٹامول کھا لیں گے تو کیا ان کے ثواب میں...
  6. نبیل

    برائے مہربانی نہیں براہِ مہربانی

    شکریہ سجاد علی۔ میں کوشش کروں گا کہ اس کی اصلاح کر دوں۔
  7. نبیل

    اردو ہیلپ فائلز کیسے بناتے ہیں

    اگر آپ کی مراد chm فائل سے ہے مائیکروسوفٹ کی ایچ ٹی ایم ایل ہیلپ ورکشاپ کے ذریعے اردو سی ایچ ایم فائل بنانا ممکن ہے لیکن اس کے ذریعے فہرست انگریزی میں ہی بنائی جا سکتی ہے۔ یہ میں نے دو سال پہلے ٹرائی کیا تھا۔ ہو سکتا ہے کہ اب اس میں اردو کی بہتر سپورٹ موجود ہو۔ کچھ کمرشل سوفٹویر جیسے کہ...
  8. نبیل

    تیسری سالگرہ محفل فورم کی تیسری سالگرہ کے موقعے پر!

    شکریہ تعبیر۔ بس ایک دن قوم سے خطاب کا بھی ہونا چاہیے۔ :grin: ماوراء، ہم آپ کا انٹرنیٹ ٹھیک ہونے کا انتظار کرتے رہیں گے۔ آپ فکر نہ کریں۔
  9. نبیل

    تمام ماہرینِ فورم سے مدد کی درخواست

    چاند بابو، اس سے زیادہ مدد کرنا میرے لیے ممکن نہیں ہے۔ میں عرض کر چکا ہوں کہ فری ہوسٹ پر اردو فورم بنانے کے مسائل ہوتے ہیں۔ اردو فورم بنانے کے لیے پی ایچ پی کی mbstring ایکسٹینشن سپورٹ اور ڈیٹابیس میں utf8 اینکوڈنگ کی سپورٹ ضروری ہے اور ہو سکتا ہے کہ فری ہوسٹ یہ سب کچھ فراہم نہ کرتا ہو۔
  10. نبیل

    تیسری سالگرہ سالگرہ کا پلان

    میں نے یہ پوسٹ علیحدہ کر دی تاکہ یہ پلان ذرا نمایاں ہو جائے۔ :) بہت خوب منصوبہ بندی ہے۔
  11. نبیل

    ویب ٹو سٹائلز دوبارہ دستیاب!

    تو یار سیدھی بات کو اتنا گھما کر کیوں کرتے ہو؟ :confused: فی الحال میں کوئی نئے سٹائل شامل نہیں کر رہا ہوں۔ ابھی فورم کی سپڈ آپٹمائزیشن اور دوسرے maintanence والے ضروری کام پڑے ہوئے ہیں۔
  12. نبیل

    تیسری سالگرہ محفل فورم کی تیسری سالگرہ کے موقعے پر!

    عزیز دوستو، السلام علیکم آپ سب کو میری جانب سے محفل فورم کی تیسری سالگرہ کی دلی مبارکباد قبول ہو۔ الحمداللہ اس سال بھی ہمارا اردو کی ترویج کا سفر کامیابی سے جاری رہا ہے اور پہلے کی طرح کئی پراجیکٹس پر کام مکمل ہوا اور کئی نئے پراجیکٹس پر کام شروع کیا گیا۔ میری نظر میں اردو ویب کی اصل خصوصیت...
  13. نبیل

    اوپن ٹائپ لے آوٹ سے متعلقہ جداول

    ترسیمہ جات کا جڑاؤ
  14. نبیل

    تیسری سالگرہ محفل فورم کے لیے برتھ ڈے کارڈز!

    کاشف کا بنایا ہوا ایک اور کارڈ:
  15. نبیل

    تیسری سالگرہ محفل فورم کے لیے برتھ ڈے کارڈز!

    اور یہ رہا مغل صاحب کا بنایا ہوا کارڈ: اگر آپ نے کوئی کارڈ‌ بنایا ہے تو آپ اسے بھی یہاں پیش کر سکتے ہیں۔
  16. نبیل

    تیسری سالگرہ محفل فورم کے لیے برتھ ڈے کارڈز!

    السلام علیکم، محفل فورم کی تیسری سالگرہ کے موقعے پر کچھ دوستوں نے خوبصورت کارڈ تیار کیے ہیں۔ آئیں اس تھریڈ میں یہ برتھ ڈے کارڈ اکٹھے کرتے ہیں۔ ذیل میں محمد کاشف مجید کا بنایا ہوا کارڈ موجود ہے:
  17. نبیل

    کم ریزولیوشن اور فائرفاکس پر استعمال کے لیے موزوں سٹائل!

    فکسڈ سٹائل کے لیے ممبر کی انفارمیشن پوسٹ کے اوپر ہونا زیادہ بہتر ہے ورنہ پیغامات کے لیے بہت تھوڑی جگہ بچتی ہے۔ نیویگیشن بار میں سے نکالے گئے روابط کیلنڈر وغیرہ کے ہیں جو ویسے بھی زیادہ استعمال نہیں ہوتے۔
  18. نبیل

    تمام دوستان محفل کو محفل فورم کی تیسری سالگرہ مبارک ہو۔

    السلام علیکم، تمام دوستان محفل کو محفل فورم کی تیسری سالگرہ مبارک ہو۔ میں اس سلسلے میں جلد ہی تفصیلی تحریر پیش کروں گا۔ کاشف نے یہ کارڈ بنا کر دیا تھا جسے میں نے یہاں لگا دیا ہے۔ :) والسلام
  19. نبیل

    ویب ٹو سٹائلز دوبارہ دستیاب!

    عارف، یہاں صرف پاکستانی ہی نہیں آتے۔ ہم یہاں علاقائی یا گروہی عصبیت سے بالا ہو کر اردو کی ترویج کے لیے کام کر رہے ہیں۔
  20. نبیل

    فورم اپگریڈ کے بعد کے مسائل!

    اس کے حل کے بارے میں میں نے یہاں پوسٹ کر دیا ہے۔
Top