نتائج تلاش

  1. نبیل

    تیسری سالگرہ سوفٹویر ڈے کا انعقاد

    عارف، اس میں غلطی والی کوئی بات نہیں ہے۔ اگر اسی ٹیوٹوریل کو تم تحریری شکل میں پیش کر دو تو یہ بھی ٹھیک رہے گا۔ تم نے انپیج کے ٹیکسٹ کو فوٹوشاپ میں لیجانے کا اچھا طریقہ بتایا ہے۔ اس کے بعد ایک سکرین شاٹ کے ذریعے کوئی layer سٹائل اپلائی کرنے کے بارے میں بھی بتا دو تو اس سے بھی اس مضمون کی افادیت...
  2. نبیل

    ترسیمہ جات کو ایک فونٹ میں اکٹھا کرنے پر کام!

    السلام علیکم، میں نے ابھی محسن کا پروگرام رن کرکے دیکھا ہے اور میرے کمپیوٹر پر اسے زیادہ دیر بھی نہیں لگی ہے۔ لگتا ہے کہ لینکس پروگرام کو ٹائم سلاٹ دینے میں ذرا کنجوس ہے۔ :) میں نے مرج کیے گئے فونٹس کی فائل فونٹ لیب میں کھولی تو اس کے مطابق اس فونٹ میں 14533 ترسیمہ جات ہیں۔ باقی ترسیمہ جات...
  3. نبیل

    تیسری سالگرہ سوفٹویر ڈے کا انعقاد

    ابن سعید، آپ نے بہت اچھی تفصیل بیان کی ہے۔ میں جلد ہی الگ سے ٹیوٹوریل کی گائیڈ لائن کے بارے میں الگ سے پوسٹ کروں گا اور آپ کی اس پوسٹ کا اقتباس ہی اس کے لیے کافی ہوگا۔ اب باقی دوست ہی اس بارے میں بتا سکتے ہیں کہ کس موضوع کی ڈیمانڈ زیادہ ہے۔ میں شاید ٹیوٹوریل لکھنے میں جلدی کروں گا کیونکہ ہفتے...
  4. نبیل

    تیسری سالگرہ سوفٹویر ڈے کا انعقاد

    میں نے ابھی تک ایک ورڈپریس تھیم کا اردو ورژن تیار کرنے کے بارے میں ٹیوٹوریل تیار کرنے کے بارے میں سوچا ہوا ہے۔ کیا اس کی کوئی ڈیمانڈ ہے؟
  5. نبیل

    فری ویب ہوسٹ پر اردو فورم بنائیں

    عمران، ایک مرتبہ پہلی پوسٹ میں لکھی گئی ہدایات پڑھ لیں۔ ان میں سے اگر کچھ سمجھ نہیں آتا تو اس کے بارے میں پوچھ لیں۔
  6. نبیل

    تیسری سالگرہ سوفٹویر ڈے کا انعقاد

    ابن سعید، میرے خیال میں بہتر ہوگا کہ سب ٹیوٹوریل تحریری شکل میں اور باتصویر ہوں۔ اور اگر ہم ٹیوٹوریل کی فارمیٹ طے کر لیں تو یہ بھی بہتر ہوگا۔ میرے خیال میں ٹیوٹوریل کی ذیل کے مطابق فارمیٹ ہونی چاہیے: - تعارف - اصل مضمون - نتیجہ - حوالے/روابط کیا خیال ہے آپ کا؟
  7. نبیل

    تیسری سالگرہ سوفٹویر ڈے کا انعقاد

    میں نے شوبی کو ذپ میں کچھ آئیڈیاز دیے ہیں۔ یہ فلیش سیکھنے کا اچھا موقعہ ہے۔ اگر کوئی دوست فرمائش کرنا چاہتے ہیں تو وہ یہاں کر سکتے ہیں۔
  8. نبیل

    مبارکباد سعود ابن سعید کو مبارک ناظم کا عہدہ ملنے پر

    واہ، کیا انسٹنٹ مبارکباد پیش ہوئی ہے۔ :) آپ کو مبارک ہو ابن سعید، ہمیں پتا ہی نہیں چلا اور آپ موڈریٹر بھی بن گئے۔ ;)
  9. نبیل

    مبارکباد تین لاکھ پیغامات

    اب بالآخر تین لاکھ پیغامات پورے ہو گئے ہیں۔ تمام اہل محفل کو مبارک ہو۔
  10. نبیل

    فری ویب ہوسٹ پر اردو فورم بنائیں

    ڈیٹابیس وہ سسٹم ہے جس میں فورم کے تمام پیغامات اور موضوعات محفوظ کیے جاتے ہیں۔ آپ اپنے فری ہوسٹ کے کنٹرول پینل پر تلاش کریں، وہاں آپ کو ڈیٹابیس بنانے کی کوئی نہ کوئی آپشن مل جائے گی۔
  11. نبیل

    تیسری سالگرہ سوفٹویر ڈے کا انعقاد

    شاکر، کیا تم مونو سیٹ اپ کرنے اور اس میں ایک بنیادی اپلیکیشن لکھنے کا ٹیوٹوریل پیش کر سکتے ہو؟
  12. نبیل

    تیسری سالگرہ سوفٹویر ڈے کا انعقاد

    میں تمام دوستوں کو ذاتی پیغام کے ذریعے اطلاع کرنے لگا ہوں تاکہ وہ اس جانب توجہ کریں۔ اور پلیز، ابھی کوئی ٹیوٹوریل سبمٹ نہیں کریں۔ میں ٹیوٹوریل سبمشن کے لیے علیحدہ سیکشن بنا دوں گا جہاں ٹیوٹوریل پوسٹ کیے جا سکیں گے۔ ان کی جانچ پرکھ کے بعد انہیں ٹیوٹوریل ڈے پر منظر عام پر لایا جائے گا۔
  13. نبیل

    تیسری سالگرہ سوفٹویر ڈے کا انعقاد

    ابن سعید، ویڈیو ٹیوٹوریل کے ساتھ کچھ تحریری ایبسٹریکٹ موجود ہو تو یہ بھی سرچ رزلٹس میں نظر آجاتا ہے۔ یہ آپ پر منحصر ہے کہ آپ کس فارمیٹ میں ٹیوٹوریل تیار کرتے ہیں۔ دونوں فارمیٹ کے ٹیوٹوریل کی اپنی افادیت ہے۔ ایجیکس میں کئی ٹیکنالوجیز استعمال ہوتی ہیں۔ ہر ایک کی وضاحت کرنا غیر ضروری طوالت کا باعث...
  14. نبیل

    گرافکس ! انپیج سے فوٹوشاپ تک ! ویڈیو ٹوٹوریل!

    بہت اچھے بھئی۔۔ لیکن ٹیوٹوریل ڈے کا انتظار تو کیا ہوتا۔ :)
  15. نبیل

    تیسری سالگرہ سوفٹویر ڈے کا انعقاد

    ابن سعید، آپ اگر ایجیکس کا ایک بنیادی ٹیوٹوریل تیار کر لیں تو یہ زبردست ہوگا۔ میں باقیوں سے رابطہ کرنے کی کوشش کرتا ہوں۔ جہانزیب، ہمیں تم سے بہت امیدیں وابستہ ہیں، کچھ تو حامی بھرو۔:) تمہارے ورڈپریس کی تھیم بنانے والےٹیوٹوریل بھی اچھے ہیں۔
  16. نبیل

    تیسری سالگرہ سوفٹویر ڈے کا انعقاد

    ابن سعید، ہم باقی نکات کے بارے میں تجاویز کا سلسلہ آگے بڑھا سکتے ہیں۔ ٹیوٹوریل ڈے کے بارے میں میں نے عرض کیا تھا اس پر جتنے ممکن ہو سکیں لوگ ایک ایک ٹیوٹوریل پیش کریں۔ میں ذیل میں سے کوئی ایک ٹیوٹوریل پوسٹ تیار کر سکتا ہوں: - ایک سادہ اردو ویب پیج بنانا ۔۔ یہ کافی بنیادی معلومات ہیں لیکن اکثر...
  17. نبیل

    فونٹ بنانا سیکھیں - تبصرے

    جناب خوب کہا ہی نہیں ہے بلکہ درخواست بھی کی ہے۔ :rolleyes:
  18. نبیل

    فونٹ بنانا سیکھیں - تبصرے

    عارف، اگر تم ویڈیو ٹیوٹوریل بنانے کا ہی ایک ویڈیو ٹیوٹوریل بنا دو تو اس سے بھی بہت لوگوں کو فائدہ ہو جائے گا۔
  19. نبیل

    تیسری سالگرہ سوفٹویر ڈے کا انعقاد

    ابن سعید، میرے خیال میں کونٹیسٹ کا انعقاد کرنے سے قبل لوگوں کو ٹریننگ دینا ضروری ہے۔ ابھی شاید یہاں پر پروگرامنگ کا علم رکھنے والے لوگوں کی تعداد اتنی زیادہ نہیں ہے کہ ان میں اس مقابلے کا انعقاد کروایا جا سکے۔ میں یہاں پر آئی ٹی ٹریننگ کا سلسلہ شروع کرنا چاہتا ہوں لیکن اس کے لیے کافی تیاری اور...
  20. نبیل

    اردو ہیلپ فائلز کیسے بناتے ہیں

    کمپائلڈ ایچ ٹی ایم ایل فائل ایگزی فارمیٹ میں نہیں ہوتی۔ آپ شاید کوئی اور طریقہ استعمال کر رہے ہیں۔ سی ایچ ایم فائل پڑھنے کے لیے ایچ ٹی ایم ایل فائلوں کی علیحدہ سے ضرورت نہیں رہتی۔
Top