نتائج تلاش

  1. نبیل

    ترسیمہ جات کی سورٹنگ پر کام!

    السلام علیکم، میں نے مرج کیے گئے فونٹ میں ترسیمہ جات کو حروف تہجی کے اعتبار سے ترتیب دینے کے لیے ایک پروگرام لکھ کر رن کیا ہے جو بظاہر ٹھیک رزلٹ دے رہا ہے۔ اس ترتیب دیے گئے فونٹ کو میںنے ذیل کے ربط پر اپلوڈ کر دیا ہے: ftp://urduweb.org/project/Fonts/test.rar محسن سے درخواست ہے کہ اسے چیک...
  2. نبیل

    تیسری سالگرہ سالگرہ ٹورنامنٹ

    اوئے ہوئے، میں بغیر کھیلے ہی ہار گیا ہوں۔ :( میں گیم شروع کرنے ہی والا تھا کہ میں نے سوچا کیوں نہ پہلے فورم پر نئے پیغامات پڑھ لیں۔ واپس آ کر دیکھا تو لکھا نظر آیا کہ میں کھیل چکا ہوں۔ :(
  3. نبیل

    ترسیمہ جات کو ایک فونٹ میں اکٹھا کرنے پر کام!

    عارف، اس مرحلے کے لیے ایک ٹول بن گیا ہے جسے بار بار استعمال کیا جا سکتا ہے۔ ابھی تمام ترسیمہ جات کی پڑتال کا کام مکمل نہیں ہوا ہے۔ میں نے فائل 17 کی نشاندہی کی تھی، ابھی اس کی غلطیاں ٹھیک کرنے کا کام رہتا ہے۔ میں نے آج سورٹنگ پر کام کرنے کی کوشش کی تھی جس میں مجھے جزوی کامیابی ہوئی تھی۔ لیکن...
  4. نبیل

    تیسری سالگرہ ہفتۂ کتاب ۔ محفل کی تیسری سالگرہ کا جش

    ابن سعید، کیا آپ اس کے کوئی ٹیمپلیٹ بنا رہے ہیں یا پھر اسے کسی اور ربط پر پیش کرنا چاہ رہے ہیں۔ آپ اگر کوئی سائٹ بنانا چاہتے ہیں تو اردو ویب کی سپیس اس کے لیے حاضر ہے۔
  5. نبیل

    تیسری سالگرہ ہفتۂ کتاب ۔ محفل کی تیسری سالگرہ کا جش

    شگفتہ، ایک بہت اہم نکتہ لائبریری پراجیکٹ کی پریزنٹیشن کا ہے۔ میں نے کافی عرصے سے سوچا ہوا ہے کہ لائبریری سائٹ اور محفل فورم دونوں جگہ پر لائبریری پراجیکٹ کو بہتر انداز میں نمایاں کیا جائے۔ بدقسمتی سے اس اہم کام میں درست طور پر پیشرفت نہیں ہو پائی ہے۔ لائبریری سیکشن میں جو کتابیں کافی عرصے سے...
  6. نبیل

    ترسیمہ جات کو ایک فونٹ میں اکٹھا کرنے پر کام!

    میں نے ایک مرتبہ پھر سے اس پروگرام کو رن کیا ہے اور اس مرتبہ اس میں نظرثانی شدہ فائلیں بھی شامل کی ہیں۔ اس مرتبہ تمام فائلیں شامل کی گئی ہیں اور 16342 ترسیمہ جات حاصل ہوئے۔ یہ مرج کردہ فونٹ ذیل کے ربط سے حاصل کیا جا سکتا ہے: ftp://urduweb.org/project/Fonts/mergedfont.rar یہ صرف ٹیسٹنگ کے...
  7. نبیل

    ترسیمہ جات کو ایک فونٹ میں اکٹھا کرنے پر کام!

    ایک اور بات، میں نے اس کام کے لیے renamed فونٹس استعمال کیے ہیں نہ کے rechecked۔
  8. نبیل

    ترسیمہ جات کو ایک فونٹ میں اکٹھا کرنے پر کام!

    میں نے دوبارہ فونٹ مرج کرنے کا پروگرام رن کیا ہے اور اس مرتبہ اس فونٹ میں 15546 ترسیمہ جات اکٹھے ہوئے ہیں۔ ان میں سے نہ جانے کتنے صرف نقطوں پر مشتمل ہیں؟ میں نے مرج کرنے والے پروگرام کی آؤٹ پٹ چیک کی ہے اور اس فونٹ میں ذیل کے فونٹ شامل نہیں کیے گئے ہیں: Noorin06 Noorin68-Noorin70...
  9. نبیل

    کیا میں اپنا سی ایچ موڈ فورم ایس ایم ایف فورم میں تبدیل کر سکتا ہوں

    چاند بابو، اسی زمرہ میں ایک پوسٹ phpbb ٹو اردو SMF کنورٹر بھی موجود ہے۔ یہ کنورٹر سی ایچ موڈ فورم سے ایس ایم ایف فورم میں کنورٹ کرنے کے لیے بھی مفید ثابت ہو سکتا ہے۔ بہتر ہوگا کہ آپ پہلے اسے کسی لوکل انسٹالیشن پر ٹیسٹ کر لیں۔
  10. نبیل

    تیسری سالگرہ ہم اور ہماری یہ محفل

    فورم کی رفتار نے تو لگتا ہے کافی مسئلہ ڈال دیا ہے۔ ہم نے فعالیت کا موڈ بھی اسی لیے نکال دیا کہ اس کی وجہ سے سپیڈ پر فرق پڑ رہا تھا۔ :(
  11. نبیل

    تیسری سالگرہ ہم اور ہماری یہ محفل

    شگفتہ، یہ تحریر میں نہیں پہچانوں گا تو کون پہچانے گا؟ :) تعبیر، عارف مذاق کر رہے ہیں، اسے سیریس نہ لیں۔ :razz:
  12. نبیل

    تیسری سالگرہ سوفٹویر ڈے کا انعقاد

    جہانزیب، ایک مرتبہ پھر چیک کر کے بتاؤ۔
  13. نبیل

    ترسیمہ جات کو ایک فونٹ میں اکٹھا کرنے پر کام!

    ٹھیک ہے، میں صرف یہی جاننا چاہ رہا تھا کہ آیا ترسیمہ جات کہیں کم تو نہیں پڑ رہے۔
  14. نبیل

    تیسری سالگرہ سوفٹویر ڈے کا انعقاد

    جو دوست بھی ٹیوٹوریل تیار کر لیں، ان سے گزارش ہے کہ وہ اسے ذیل کی فورم میں پوسٹ کر دیں: مضامین کی ادارت ہم اسے نظر ثانی اور ضروری ادارت کے بعد پبلک فورم پر منتقل کر دیں گے۔
  15. نبیل

    آرزوئے وصال مت کیجے

    بحر خفیف تو مجھے بھی بہت پسند آئی ہے۔ پڑ جائے طمانچہ گر ایک تو سامنے دوسرا گال مت کیجیے مانا کہ خوب شعر کہتے ہیں آپ ایسی بے ڈھنگی چال مت کیجیے دخل در معقولات کی معذرت ۔۔۔ :cool:
  16. نبیل

    ترسیمہ جات کو ایک فونٹ میں اکٹھا کرنے پر کام!

    علوی امجد، تو یہ 22000 لگیچرز کا کیا قصہ ہے؟ کیا باقی لگیچرز کام کے نہیں ہیں؟
  17. نبیل

    تیسری سالگرہ سوفٹویر ڈے کا انعقاد

    عارف، مجھے تمہاری بات سے مکمل اتفاق ہے۔ ویڈیو ٹیوٹوریل یا سکرین کاسٹ سے بہترین سمجھ آتی ہے۔ لیکن ہم چاہتے ہیں کہ تمام ٹیوٹوریل ایک ہی فارمیٹ میں پیش کیے جائیں۔ تحریری اور باتصویر ٹیوٹوریل کی اپنی افادیت ہے۔
  18. نبیل

    ترسیمہ جات کو ایک فونٹ میں اکٹھا کرنے پر کام!

    میں نے جب فونٹ مرجنگ کا پروگرام رن کیا تھا تو اس میں فونٹ 62 تا 70 موجود نہیں تھے۔ میں نے ایف ٹی پی فولڈر پر چیک کیا ہے، وہاں 68 اور 69 تو موجود ہیں لیکن باقی فائلیں مسنگ ہیں۔ میں نے شاکرالقادری صاحب سےدرخواست کی ہے کہ وہ یہ فائلیں دوبارہ اپلوڈ کر دیں۔
  19. نبیل

    کام کی تقسیم

    شاکرالقادری صاحب، مجھے آپ کی اپلوڈ کردہ فائلیں نہیں مل رہیں۔ ایف ٹی پی میں صرف فائل 61 موجود ہے۔ کیا آپ یہ فائلیں دوبارہ اپلوڈ کر دیں گے؟
  20. نبیل

    ترسیمہ جات کو ایک فونٹ میں اکٹھا کرنے پر کام!

    میں نے ابھی چیک کیا ہے اور اس میں کئی فونٹ فائلیں شامل نہیں تھیں۔ میں انہیں شامل کرکے دوبارہ یہ پروگرام رن کرتا ہوں اور دیکھتا ہوں کہ اب کتنے ترسیمہ جات اکٹھے ہوتے ہیں۔
Top