ابن سعید، میرے خیال میں اگر پراگرامنگ کونٹیسٹ کا آئیڈیا فی الحال ڈراپ کر دیں تو بہتر ہوگا۔ اتنے شارٹ نوٹس پر اس کا انتظام کرنا مشکل ہوگا۔ البتہ پراگرامنگ کے ابتدائی ٹیوٹوریل کے لیے سی شارپ یا پی ایچ پی کا انتخاب کیا جا سکتا ہے۔
ٹیوٹوریل اور مضامین پوسٹ کرنےکے لیے جس انفراسٹرکچر کی ضرورت ہوگی ہم اس کا انتظام کر دیں گے۔ مضامین میں تصاویر شامل کرنے کے لیے ہم آپ کو اٹیچمنٹ اپلوڈ کرنے کی سہولت فراہم کر دیں گے۔ میں ایک پوسٹ میں تصویر کو بطور اٹیچمنٹ پوسٹ کرنے اور اسے پوسٹ میں ان لائن دکھانے کی وضاحت پیش کر دوں گا۔ اس کے...
اس مرتبہ سالگرہ کی خاص بات یہ ہے کہ اس سے ہمیں فورم کو بہتر بنانے کے کئی آئیڈیاز ملے ہیں۔ بہترین شاعر کے انتخاب کے لیے مشاورت کے دوران ہمارے ذہن میں یہ آئیڈیا آیا کہ اس سلسلے کو مستقل بنیادوں پر چلایا جائے اور بہترین تحاریر کا انتخاب کرکے انہیں نمایاں کیا جائے۔ اگر سوفٹویر ڈے کے انعقاد کا تجربہ...
السلام علیکم،
میں نے ان پیغامات کو علیحدہ کر دیا ہے تاکہ اس گفتگو کا ربط برقرار رہے۔
ابن سعید، آپ کے آئیڈیا بہت اچھے ہیں، لیکن دیکھنا یہ پڑے گا کہ آیا ہم اس کے سکوپ کو ہینڈل کر پائیں گے یا نہیں۔ یہاں کے ڈاؤنلوڈ سیکشن میں چند استشنیات کو چھوڑ کر بیشتر سوفٹویر میرے ہی کنٹریبیوٹ کیے ہوئے ہیں۔ ان...
محسن نے تو شاید کبھی پاک ٹی ہاؤس نہیں دیکھا ہوگا۔ مجھے وہاں کئی مرتبہ جانے کا اتفاق ہوا ہے۔
آج کے مادہ پرست دور میں ان مفلوک الحال شاعروں اور ادیبوں کے لیے کوئی جگہ نہیں بچی ہے۔ یہ دور ان لفافہ خور قلم فروشوں کا ہے جو ہر حکمران وقت کی حاشیہ گیری کرتے ہیں۔ یہ لوگ خود فائیو سٹار ہوٹلوں میں مزے...
ویب ٹو سٹائلز کا استعمال کرنے والوں کو سیکیورٹی ٹوکن کی پرابلم آ رہی تھی، اسی لیے ہم نے فی الحال ان سٹائلز کو ہٹا دیا ہے اور تمام یوزرز کا سٹائل ڈیفالٹ سٹائل پر سیٹ کر دیا ہے۔ ابھی بھی ڈیفالٹ فکسڈ اور دوسرے کچھ سٹائل دستیاب ہیں۔ میں اس بارے میں کچھ تحقیق کروں گا کہ ویب ٹو سٹائلز میں یہ مسئلہ...
شکریہ ابن سعید، ٹیوٹوریل ڈے کی ذمہ داری میں لینے کے لیے تیار ہوں۔ یہ کس دن کرنا ہے؟
ڈیزائن اور ڈیویلپمنٹ کے لیے ممکن ہو تو آپ کوآرڈینیشن کر لیں۔
سوفٹویر انٹروڈکشن/ڈسکشن کے لیے عارف کریم سے پوچھ لیتے ہیں۔
محفل پر آپکو کیا پسند ہے؟
*پڑھنا
* ٹاپک پوسٹ کرنا
* کمنٹ دینا
مجھے اپنی پسند کے موضوعات پوسٹ کرنا پسند ہے۔ دوسروں کی پوسٹس بھی پڑھتا ہوں اور ان پر تبصرے بھی کرتا ہوں۔
*محفل کا وہ کونسا سیکشن ہے جس کا وزٹ کیے بغیر آپ رہ نہیں سکتے اور کس ممبر کے جواب/کمنٹ پڑھنے میں بہت مزا آتا ہے ؟...
السلام علیکم،
اس تھریڈ کا مقصد انٹرنیٹ پر قران مجید کے تراجم اور تفاسیر اور قران فہمی سے متعلقہ مضامین کے روابط اکٹھے کرنا ہے۔میں چاہتا ہوں کہ زیادہ روابط اردو زبان میں ہوں، لیکن دوسری زبانوں کےروابط بھی فراہم کیے جا سکتے ہیں۔ اس کے علاوہ میں یہاں پر عربی اور خاص طور پر قران کی عربی سیکھنے...
السلام علیکم،
جیساکہ میں پہلے بھی چند پیغامات میں عرض کر چکا ہوں، اس زمرے کا مقصد قران فہمی سے متعلقہ معلومات اکٹھی کرنا ہے تاکہ اس سے ان لوگوں کو فائدہ ہو جو قران کے مطالب اور آیات کا سیاق و سباق سمجھنا چاہتے ہیں۔ میرا ارادہ اسی زمرے میں قران کو بہتر سمجھنے کے لیے عربی زبان کے قواعد اور ذخیرہ...
ابن سعید، ایلوکیشن کا معاملہ دوستوں پر چھوڑتا ہوں۔ :) آپ نے آخری گانے کے بارے میں اچھا اندازہ لگایا ہے۔
یہ دیکھیں کس کے بارے میں ہے۔۔ ;)
یہ دنیا ۔۔ یہ محفل
میرے کام کی نہیں
میرے کام کی نہیں
http://youtube.com/watch?v=VxZyCUBn74o&feature=related
اور خاص سالگرہ کے موقعے کے لیے۔۔ :grin:
یہ محفل جو آج سجی ہے
اس محفل میں ہے کوئی ہم سا
ہم سا ہو تو سامنے آئے
ہم سا ہو تو سامنے آئے
http://in.youtube.com/watch?v=1-Y-A1uN1L8
یہ گانا کس کے لیے ہو سکتا ہے؟ ;)
تیری محفل میں قسمت آزما کر ہم بھی دیکھیں گے
گھڑی بھر کو تیرے نزدیک آ کر ہم بھی دیکھیں گے
http://in.youtube.com/watch?v=As2zA1d7yaY