لینگویج فائل کو یو ٹی ایف 8 فارمیٹ میں سیو کرنے سے اردو سپورٹ فراہم نہیں ہوتی، البتہ یہ اس کا ایک مرحلہ ضرور ہے۔ اردو سپورٹ فراہم کرنے کے لیے پیج اور ڈیٹابیس کی اینکوڈنگ کے ساتھ ساتھ ڈیٹاکیوریز کی اینکوڈنگ بھی درست کرنے کی ضرورت پیش آتی ہے۔ اس کے علاوہ اکثر پی ایچ پی کی سٹرنگ اوور لوڈنگ بھی...