نتائج تلاش

  1. نبیل

    دروپل 5 کا اردو ترجمہ دستیاب!

    السلام علیکم، میں نے اوپر کی پوسٹ میں ذکر کیا تھا دروپل کی پراجیکٹ سائٹ پر اس کے ورژن 5 کا اردو ترجمہ موجود ہے لیکن اس کی ڈاؤنلوڈ کے لیے کوئی پیکج تیار نہیں کیا گیا۔ اب میں نے اس اردو ترجمہ کو Cvs ورژن کنٹرول سے چیک آؤٹ کر لیا ہے اور اس کی زپ فائل اوپر والی پوسٹ میں اپلوڈ بھی کر دی ہے۔ میں نے...
  2. نبیل

    نوری نستعلیق پراجیکٹس کا سٹیٹس!

    عارف، یہ پاک نوری نستعلیق ہی کا سکرین شاٹ لگ رہا ہے کیونکہ اس میں کچھ الفاظ نستعلیق نما میں لکھے نظر آ رہے ہیں۔
  3. نبیل

    بحث برائے بحث اور تنقید برائے تنقید اب بس کرو

    شمشاد بھائی، یہ آپ بھی جانتے ہیں اور میں بھی کہ یہ کون صاحب اس طرح کی پیغام رسانی کر رہے ہیں۔ یہ لوگ خود فرقہ پرست فورم چلاتے ہیں جہاں یہ مذہب کے نام پر نفرت اور تعصب پھیلاتے ہیں اور یہاں آ کر اسلام کے مبلغ کا روپ دھار لیتے ہیں۔
  4. نبیل

    بحث برائے بحث اور تنقید برائے تنقید اب بس کرو

    عادل، کسی کو اگر روکنا ہو تو فورم پر اس کی سہولت موجود ہے، اس میں کسی کو سمجھانے کی ضرورت محسوس نہیں کی جاتی جس طرح آپ کو سمجھایا جا رہا ہے۔ آپ سے مخاطب ہونے کی وجہ یہ ہے کہ آپ نے اس فورم پر اپنا آغاز ہی مذہبی تعلیمات کے زمرے پر پوسٹ کرنے سے کیا تھا۔ آپ پہلے بھی ایک آئی ڈی سے رجسٹر ہو چکے ہیں...
  5. نبیل

    بحث برائے بحث اور تنقید برائے تنقید اب بس کرو

    عادل، آپ محض اپنا اور باقیوں کا وقت ضائع کر رہے ہیں۔ آپ کچھ بھی ثابت نہیں کر سکیں گے۔ آپ نے سیرت النبی کے موضوع پر بہت اچھا سلسلہ شروع کیا ہے، بہتر ہوگا اسے بڑھانے پر توجہ دیں۔
  6. نبیل

    تاسف م م مغل صاحب کے پھو پھا جی کے لیے دعاِ مغفرت

    انا للہ وانا الیہ راجعون۔ اللہ تعالی مرحوم کو اپنے جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائیں اور ان کی لغزشوں سے درگزر فرمائیں۔ آمین۔
  7. نبیل

    گرافکس گمپ میں تصاویر واضح کرنا ۔

    بہت شکریہ جہانزیب۔ تم نے بہت محنت کے ساتھ اور نہایت مفید ٹیوٹوریل پوسٹ کیا ہے۔ جزاک اللہ خیر۔
  8. نبیل

    دروپل 5 کا اردو ترجمہ دستیاب!

    اس ربط پر دروپل 5 کے اردو ترجمہ کا ایک پراجیکٹ موجود ہے جس میں اگرچہ کوئی فائلیں ریلیز نہیں کی گئی ہیں، لیکن CVS ورژن کنٹرول میں ترجمہ شدہ پو فائلوں کو دیکھا جا سکتا ہے۔ فی الحال میں نے اسے استعمال کرکے نہیں دیکھا ہے۔ اسے استعمال کرنے کے بعد ہی اس کے مکمل ہونے یا نہ ہونے کے بارے میں انداتہ لگایا...
  9. نبیل

    امت مسلمہ کا مشترکہ عقیدہ : 2 وحی : وحی جلی + وحی خفی

    اگر یہ معاملہ صرف فاروق بھائی کے نظریات جاننے سے متعلق ہے تو زیادہ بہتر ہوگا کہ ان سے ذاتی رابطہ کرکے بات کر لی جائے۔ اور میری گزارش ہے کہ کچھ توجہ اس فورم کے اصل مقصد کی جانب بھی دیا کریں۔ ہمارا اصل مقصد تعلیم اور تحقیق ہے نہ کہ مناظروں میں وقت ضائع کرنا۔ والسلام
  10. نبیل

    وولٹ 1.3 کا اجراء

    ایک طویل عرصے بعد مائیکروسوفٹ وولٹ کا نیا ورژن (1.3) جاری کر دیا گیا ہے۔ یہ مائیکروسوفٹ وولٹ یوزر گروپ سے ڈاؤنلوڈ کیا جا سکتا ہے۔ ذیل میں اس کے ریلیز نوٹس موجود ہیں: Microsoft VOLT 1.3.254 release notes Overview Since last public VOLT release two years ago, we have added various features...
  11. نبیل

    امت مسلمہ کا مشترکہ عقیدہ : 2 وحی : وحی جلی + وحی خفی

    میری گزارش ہے کہ کسی غیر ضروری مباحثے کے آغاز سے گریز کیا جائے۔ شکریہ۔
  12. نبیل

    ٹیوٹوریلز میں اٹیچمنٹ کے ذریعے تصاویر پوسٹ کرنا

    جہانزیب، تمہاری بات درست ہے۔ ان امیج ہوسٹس پر شاید وہی تصاویر باقی رہتی ہیں جنہیں باقاعدگی سے ہٹس ملتی رہتی ہیں اور باقی تصاویر ڈیلیٹ کر دی جاتی ہیں۔
  13. نبیل

    مباحث

    تجاویز کا شکریہ، لیکن فی الوقت کوئی ایسا خود کار نظام موجود نہیں ہے۔
  14. نبیل

    مباحث

    معذرت چاہتا ہوں باسم، مجھے معلوم نہیں تھا کہ آپ ابھی مزید ان موضوعات پر کچھ پوسٹ کرنا چاہتے تھے۔ میرے خیال میں میں نے خاص جلدی نہیں کی، بلکہ یہ موضوعات غیر ضروری طول پکڑ رہے تھے۔
  15. نبیل

    مباحث

    شمشاد بھائی، آپ کی ذمہ داری یہاں مع السلامۃ کہنے سے کچھ آگے کی بھی ہے۔
  16. نبیل

    ٹیوٹوریلز میں اٹیچمنٹ کے ذریعے تصاویر پوسٹ کرنا

    السلام علیکم، آپ میں سے اکثر دوستوں کو فورم پر مختلف پیغامات میں امیج ہوسٹنگ سائٹس کے روابط کے ذریعے تصاویر شامل کرنے کا طریقہ معلوم ہوگا۔ ٹیوٹوریلز میں بھی تصاویر اسی طریقے سے شامل کی جاتی رہی ہیں۔ امیج ہوسٹنگ سائٹس پر موجود تصاویر کے روابط پوسٹ کرنے کا نقصان یہ ہے کہ یہ روابط پائیدار نہیں...
  17. نبیل

    مباحث

    میں نے یہ تھریڈ‌ اب مقفل کر دیے ہیں۔ کچھ عرصے بعد اس طرح کا آپریشن کلین اپ کرنا پڑتا ہے۔ فورم پر کبھی کبھار مناظرے کچھ زیادہ زور پکڑ جاتے ہیں، اس کا سدباب بھی کرنا پڑتا ہے۔
  18. نبیل

    باعزت اسلامی قتل، پتھر مار مار کر انسانوں کا شکار

    یہ تھریڈ‌ مقفل کیا جا رہا ہے۔ اعلان یہاں پڑھیں۔۔
  19. نبیل

    حضرت مہدی کون؟

    یہ تھریڈ‌ مقفل کیا جا رہا ہے۔ اعلان یہاں پڑھیں۔۔
  20. نبیل

    ]::::: اسلام میں موسیقی اور گانے ::::: پہلا حصہ ::: شرعی حیثیت :::::

    السلام علیکم، جیسا کہ میں نے اعلان کیا تھا، اس تھریڈ کو مقفل کیا جا رہا ہے۔ یہ موضوع یہاں کئی مرتبہ شروع ہو چکا ہے اور ہر مرتبہ ایک ہی طرح کے انجام سے دوچار ہوا ہے۔ اس موضوع کو کسی اور تھریڈ پر دوبارہ شروع کیا گیا تو اسے حذف کر دیا جائے گا۔ جو دوست اس سلسلے میں مزید مراسلات پوسٹ‌ کرنے کا ارادہ...
Top