نتائج تلاش

  1. نبیل

    محفل میں کچھ مسائل

    شگفتہ بہن، زیادہ سنگین مسئلہ ایرر 500 والا ہی ہے، یہ اگر ٹھیک ہوجائے تو باقی مسائل بھی انشاءاللہ ٹھیک ہو جائیں گے۔ صفحے کے آخری حصے کے اٹک جانے والا مسئلہ میرے علم میں ہے، اس کو بھی میں دیکھوں گا۔ جہاں تک پیج ناٹ فاؤنڈ والی ایرر کا تعلق ہے تو یہ اس وجہ سے آ رہا ہے کہ اس وقت پورٹل موڈ ڈس ایبل کیے...
  2. نبیل

    پیپر وُڈ سٹائل

    السلام علیکم، آپ میں کچھ دوستوں کو پرانی محفل فورم پر شامل پیپر وڈ‌ سٹائل یاد ہوگا۔ میں نے اس سٹائل کو وی بلیٹن پر پورٹ کرنے کی کوشش کی ہے۔ یہ سٹائل آپ کو فورم کے دستیاب سٹائلز کی لسٹ میں مل جائے گا۔ امید کرتا ہوں کہ آپ دوستوں کو یہ سٹائل پسند آئے گا۔ اس کو مزید بہتر بنانے کے لیے آپ کی آراء کا...
  3. نبیل

    محفل میں کچھ مسائل

    السلام علیکم، میں نے فورم کے مسائل کے باعث وی بلیٹن کی سپورٹ سے رابطہ کیا ہے۔ وی بلیٹن والے اسی وقت سپورٹ فراہم کرتے ہیں جب فورم پر کوئی ہیک انسٹال نہیں ہوتا، اسی لیے تمام ہیکس کو ڈس ایبل کیا گیا ہے۔ ہم نے وی بی کی سپورٹ کے کہنے پر کچھ تبدیلیاں کی تھیں، ابھی یہ دیکھنا باقی ہے کہ ان کا کوئی مثبت...
  4. نبیل

    جرائد میں مضامین اشاعت کے ورک فلو کے بارے میں معلومات اکٹھی کریں!

    اعجاز اختر صاحب، میرا مقصد اس تھریڈ میں صرف مضامین کی اشاعت کے ورک فلو کے بارے میں معلومات اکٹھا کرنا ہے، اس کا کسی سی ایم ایس یا سکرپٹ سے تعلق نہیں ہے۔ اسی لیے میں نے درخواست کی تھی کہ جو دوست (پرنٹ میں) جرائد کی اشاعت کا تجربہ رکھتے وہ یہاں اپنی معلومات سے آگاہ کریں۔ اعجاز اختر صاحب جن...
  5. نبیل

    محفل میں کچھ مسائل

    ہم نے فورم پر سارے ہیک ڈس ایبل کر دیے ہیں تاکہ پرابلم کا سراغ لگایا جا سکے۔
  6. نبیل

    جریدہ پراجیکٹ

    شکریہ خرم۔ میں اس سلسلے میں کافی ریسرچ کر چکا ہوں اور کوئی بھی فری سی ایم ایس جریدہ پبلش کرنے کے لیے موزوں نظر نہیں آتا۔ میری مراد ان سی ایم ایس سے ہے جو پی ایچ پی اور مائی ایس کیو ایل پر چلتے ہیں۔ جاوا سرور پیجز پر مبنی کچھ سی ایم ایس موجود ہیں جو میگزین پبلشنگ کے لیے استعمال کیے جا سکتے ہیں۔...
  7. نبیل

    جریدہ پراجیکٹ

    عارف، جریدہ اوپن ٹائپ ٹیکنالوجی کے ذریعے سیٹ اپ نہیں ہوگا اور نہ ہی یہ وکی فارمیٹ میں ہوگا۔ میں نے دوسری پوسٹ میں وضاحت کر دی ہے کہ میں اس سلسلے میں ورڈپریس کی کسٹمائزیشن پر توجہ دوں گا۔
  8. نبیل

    ’سمت‘ شمارہ 12 کا اجراء

    میں اس سلسلے میں تحقیق کے لیے جریدہ پراجیکٹ زمرہ کو پھر سے فعال کر رہا ہوں۔ میں نے جرائد اور اخبارات میں مضامین کی اشاعت کے ورک فلو کے بارے میں معلومات اکٹھی کرنے کے لیے یہاں ایک تھریڈ کا آغاز کیا ہے۔ خاور چوہدری سے درخواست ہے کہ وہ اس ربط پر جا کر معلومات فراہم کریں۔
  9. نبیل

    جرائد میں مضامین اشاعت کے ورک فلو کے بارے میں معلومات اکٹھی کریں!

    السلام علیکم، جیسا کہ میں ایک پوسٹ میں عرض کر چکا ہوں، میں اس زمرے کو ایک مرتبہ پھر سے فعال کرنا چاہتا ہوں۔ کسی زمانے میں ہمارا ایک ٹیکنالوجی جریدہ ویب سائٹ کے اجراء کا ارادہ تھا جس پر ہم بوجوہ عمل نہیں کر پائے تھے۔ اب جبکہ اردو جرائد اور اخبارات کو آن لائن لانے کا ٹرینڈ بڑھ رہا ہے تو اس کے...
  10. نبیل

    جریدہ پراجیکٹ

    اس زمرے پر ایک طویل عرصے سے توجہ نہیں کی جا سکی ہے، اب فورم پر حال میں ہونے والے خیالات کے تبادلے سے دوبارہ اس پر توجہ دینے کا خیال آیا ہے۔ اس مرتبہ میرا مطمع نظر ایک جریدہ سائٹ اپ کی بجائے باہمی مشورے سے ایسا نظام وضع کرنا ہے جس کے ذریعے ایک جریدہ یا نیوز ویب سائٹ آسانی سے سیٹ اپ کی جا سکے۔...
  11. نبیل

    ہندی کے اسباق

    میری گزارش ہے کہ اپنے تبصروں کے لیے دوسرے تھریڈ کا استعمال کریں تاکہ یہاں اسباق کا تسلسل خراب نہ ہو۔
  12. نبیل

    ’سمت‘ شمارہ 12 کا اجراء

    میری ذاتی رائے میں بھی سی ڈی پبلش کرنے کا کوئی خاص فائدہ نہیں ہوگا، بہرحال یہ محض میرا قیاس ہے۔ جہاں تک اعجاز اختر صاحب کی رائے کا تعلق ہے کہ اردو کے قارئین کے نزدیک ویب سائٹ پر صرف کوئی نستعلیق فونٹ ہی قابل قبول ہوگا تو اس سے بھی میں اتفاق نہیں کروں گا۔ نستعلیق ٹائپوگرافی میں حالیہ پیشرفت کے...
  13. نبیل

    ہندی لکھنا اور پڑھنا

    میں نے امر شہزاد کے پیغامات اس تھریڈ‌ میں علیحدہ کر دیے ہیں۔ امرشہزاد کے ہندی کے اسباق پر تبصروں کے لیے اسی تھریڈ‌ کا استعمال کیا جا سکتا ہے۔
  14. نبیل

    یوایس بی میزائل لانچر

    آج یو ایس بی میزائل لانچر کے بارے میں پتا چلا۔ اب آپ کے کمپیوٹر کی یو ایس بی پورٹ کے ذریعے عام ڈیوائسز کے ساتھ ساتھ جدید اسلحہ بھی کنٹرول کرنا ممکن ہو گیا ہے۔ اس یو ایس بی میزائل لانچر کا نشانہ ماؤس کے ذریعے سیٹ کیا جاتا ہے اور سپیس بار کے ذریعے میزائل لانچ کیا جاتا ہے۔ ذیل کی ویڈیو میں‌ اس...
  15. نبیل

    کشور کمار میرے سپنوں کی رانی کب آئے گی تو۔۔۔

    اس ویڈیو کی ایمبیڈنگ ڈس ایبلڈ ہے۔ اسے دیکھنے کے لیے یوٹیوب پر ہی جانا پڑے گا۔ ایک طریقہ یہ ہو سکتا ہے کہ اس ویڈیو کو یوٹیوب سے flv فارمیٹ میں‌ ڈاؤنلوڈ کرکے اسے mpeg میں کنورٹ کرکے دوبارہ یوٹیوب پر اپلوڈ کر دیا جائے۔ :rolleyes: لیکن اس طرح ویڈیو کی کوالٹی کافی خراب ہو جائے گی، اور اتنا تردد وہی...
  16. نبیل

    تیسری سالگرہ ہم اور ہماری یہ محفل

    فہد، نیکی اور پوچھ پوچھ۔۔۔ :) اگر آپ اور محمد کاشف مجید جیسے دوست دوسروں تک اپنا علم پہنچانا چاہیں تو میں گرافکس کے ٹیوٹوریلز کے لیے علیحدہ زمرہ تشکیل دے دوں گا جس طرح کہ فلیش ٹیوٹوریلز کے لیے علیحدہ زمرہ موجود ہے۔ میں خود چاہتا ہوں کہ نہ صرف اردو میں گرافکس کے ٹیوٹوریل پیش کیے جائیں بلکہ اردو...
  17. نبیل

    تیسری سالگرہ جشن سالگرہ سوم ریویو

    برادرم وارث، مجھ جیسا بے ادب آدمی ادب کے بارے میں کیا رائے دے سکتا ہے؟ :) اس کے بارے میں تو آپ اور باقی صاحب علم دوست ہی بہتر فیصلہ کر سکتے ہیں۔
  18. نبیل

    تیسری سالگرہ جشن سالگرہ سوم ریویو

    فہد، آپ کا گرافکس کے کمپیٹیشن والا آئیڈیا بہت اچھا ہے۔ اس کے انعقاد پر غور کیا جا سکتا ہے۔ محفل فورم پر گرافکس ڈیزائنر اگرچہ کم ہیں لیکن جو ہیں وہ نہایت باصلاحیت ہیں۔ میرا ٹیوٹوریل کے سلسلے کو مستقل بنیادوں پر جاری رکھنے کا ارادہ ہے، اور آئندہ اس سلسلے کو موضوعات کے اعتبار سے چلایا جائے گا۔...
  19. نبیل

    اردو محفل ایوارڈز 2008 کا اجراء

    فہد، پرانے ایوارڈز ویسے ہی نئے ایوارڈز کے سامنے کچھ اچھے نہیں لگ رہے۔ ;) میں وقت ملنے پر پرانے ایوارڈز کی miniature گرافکس کا سائز نئی گرافکس کے سائز کے برابر کرنے کی کوشش کروں گا۔
  20. نبیل

    تیسری سالگرہ جشن سالگرہ سوم ریویو

    بہت شکریہ ابن سعید۔ میں ایک سے زائد مرتبہ اس بات کا اعتراف کر چکا ہوں کہ محفل فورم کی اس مرتبہ کی سالگرہ کی تقریبات نے اسے نئی جہات سے معترف کروایا ہے۔ اس مرتبہ جو کمی رہ گئی ہے اس سے ہم انشاءاللہ آئندہ کے لیے سیکھیں گے اور آئندہ پہلے سے بہتر انتظام کرنے کی کوشش کریں گے۔ آپ نے رائے شماری کے...
Top