عبداللہ حیدر، ایک صاحب نے رجسٹر ہوتے ہی پہلا پیغام قران فہمی کے زمرے میں پوسٹ کی ہے جس میں گولی مارنے والی بات کی گئی ہے، اس رویے کو سپیم ہی کہا جا سکتا ہے۔ دوسرے عادل بھی جواب طلبی کرنے کی بجائے اگر صرف غلطی کی نشاندہی کر دیتے تو ہمیں بھی سمجھنے میں غلطی نہ ہوتی۔ کم علمی چھپانے کی بات بھی انہوں...