میرا خیال ہے کہ مائی سمارٹ بی بی اصل میں MyBB فورم سوفٹویر کا عربی ایڈیشن ہے۔ اس کی تصدیق کے لیے اس کا بغور جائزہ لینا پڑے گا۔ کچھ لوگوں کی رائے میں مائی بی بی بہترین فیچرز والا اوپن سورس فورم سوفٹویر ہے۔ اس کی وی بلیٹن سے مشابہت کے باعث کچھ لوگوں کا شک ہے کہ اس میں وی بلیٹن کے ہی کسی پرانے ورژن...