دل سے مصطفی کو تو پکار
صرف ایک بار، صرف ایک بار
یہ قوالی اصل میں عبداللہ نیازی قوال نے بہت اچھی گائی ہوئی ہے، لیکن اس کی اچھی کوالٹی کی ویڈیو نہیں ملی۔
ٹی ٹی ایکس کا استعمال لازمی نہیں ہے۔ اس کا متبادل یہ ہے کہ اوپن ٹائپ کمپائلر کے کمپیٹیبل لک اپ جنریٹ کر لیے جائیں۔ اگر ٹی ٹی ایکس سے کام نہ چلا تو یہی کرنا پڑے گا۔ ویسے کام رکنے کی وجہ تکنیکی مسائل سے زیادہ محسن کی اور میری مصروفیت رہی ہے۔ میں تو پاکستان جا رہا ہوں اور ایک مہینے تک شاید کمپیوٹر...
السلام علیکم دوستو،
میں چند ہفتے کے لیے پاکستان روانہ ہونے والا ہوں۔ وہاں سے آن لائن آنے کا وقت کم ہی مل سکے گا۔ آپ کو فورم پر اگر کسی سلسلے میں مدد درکار ہو تو زیک، شمشاد بھائی یا ماوراء سے رابطہ کر سکتے ہیں۔
والسلام
میں نے دروپل کے ٹیکسٹ ایریاز میں اوپن پیڈ انٹگریشن کا تجربہ کیا ہے۔ دروپل کے ماڈیول عام طور پر فارم بنانے کے براہ راست ایچ ٹی ایم ایل کے استعمال کی بجائے ایک فارم اے پی آئی (اپلیکیشن پروگرامنگ انٹرفیس) کا استعمال کرتے ہیں۔ اسی لیے مجھے فارم اے پی آئی کے کوڈ میں کچھ تبدیلی کرنی پڑی ہے۔ جس ماڈیول...
اس فورم پر Img ٹیگ کی سہولت موجود ہے اور تصاویر اسی کے ذریعے پوسٹ ہوتی ہیں۔ میں یہاں امیج ہوسٹس پر ڈسکشن کرنے کا ارادہ نہیں رکھتا تھا۔ میں نے صرف اٹیچمنٹ کے ذریعے اپلوڈ کی گئی تصاویر کو Img ٹیگ کے ذریعے ڈسپلے کرنے کا طریقہ لکھا ہے۔
شکریہ طالوت۔آپ نے جس طرح میرے بارے میں لکھا ہے، اسی طرح آپ کی جانب سے ہمیں اچھا تاثر ملا ہے۔ وقت کے ساتھ خیالات میں تبدیلی تو آتی رہتی ہے۔ میرے پاس اس وقت اپنی کوئی تصویر نہیں ہے۔ ویسے بھی میں کوئی خاص فوٹو جینک نہیں ہوں، تصویر اتروانا پسند نہیں کرتا۔ :) آپ کی مشاورت والی بات سے بھی میں اتفاق...
آپ سب نستعلیق ٹیمپلیٹ کو ان انسٹال کرکے اسے دوبارہ انسٹال کرکے دیکھیں۔ یہ خیال کہ سب نستعلیق ٹیمپلیٹ ptifo ٹیمپلیٹ کی سب ٹیمپلیٹ ہے اور اسی لیے ptifo ٹیمپلیٹ کا پہلے انسٹال ہونا ضروری ہے۔ اگر اس سے بھی کام نہیں چلتا تو آپ فورم پر کسی اور ٹیمپلیٹ کو ہی استعمال کر لیں۔
سی ایچ موڈ فورم میں...
ایم پی تھری فارمیٹ تو نہیں، لیکن ان گانوں کی ویڈیوز کے روابط ذیل میں ہیں:
زندہ رہیں تو کیا مر بھی جائیں ہم تو کیا
http://www.youtube.com/watch?v=jkd11YYfbr8
چھاپ تلک سب چھین لی رے موسے نیناں میلائی کے
http://www.youtube.com/watch?v=2Sb8l_bqtQU
ایرر میسج سے تو یہ لگ رہا ہے کہ آپ نے subNastaleeq ٹیمپلیٹ کو ڈیفالٹ سیٹ کیا ہوا ہے لیکن کسی وجہ سے یہ چل نہیں رہی۔ کیا آپ نے سب نستعلیق ٹیمپلٹ انسٹال کی ہے۔
مکی بھائی، آپ کی بات سے میں کسی حد تک اتفاق کرتا ہوں۔ دراصل اردو پیکج تیار کرنے میں اردو ترجمہ کے علاوہ تھیم کی اردو کسٹمائزیشن اور اردو ایڈیٹر کی انٹگریشن بھی شامل ہوتے ہیں۔ اگر اردو ایڈیٹر کی انٹگریشن اور تھیم کی کسٹمائزیشن کا کام ہو جائے تو ترجمہ کا کام علیحدہ سے بھی ہو سکتا ہے۔ ویسے بھی...
مکی بھائی، یہ بھی پو فائلیں ہی ہیں، اوپر والی پوسٹ میں انہیں کو زپ کرکے اپلوڈ کیا ہے۔ آپ دوستوں سے مراد کوئی بھی دوست ہو سکتے ہیں۔ مجھے معلوم ہے کہ آپ آج کل بہت مصروف ہیں۔ :) بہرحال ترجمہ کی درستگی کا عمل ارتقائی ہوتا ہے، یہ استعمال کے ساتھ ساتھ ٹھیک ہوتا رہے گا۔
مکی بھائی، یہ تو معلوم نہیں کہ ترجمہ کس نے کیا ہے۔ لیکن ترجمے میں بے شمار غلطیاں نظر آ رہی ہیں۔ بہرحال یہ ترجمہ نہ ہونے سے کہیں بہتر ہے۔ اب یہ آپ دوستوں پر منحصر ہے کہ کب آپ اس کی پڑتال کرتے ہیں۔ :)
مجھ سے جب بھی ممکن ہوا، دروپل 5 کا اردو پیکج تیار کرنے کی کوشش کروں گا۔
میں نے دروپل 5 کے اس اردو ترجمہ کو استعمال کرنے کا تجربہ کیا ہے اور اس کا نتیجہ ذیل کی تصویر میں نظر آ رہا ہے:
ابھی تھیم کی اردو کسٹمائزیشن نہیں ہوئی ہوئی لیکن ترجمہ تقریباً ٹھیک کام کر رہا ہے۔ البتہ کچھ جگہ پر ترجمہ مکمل نہیں ہے۔ مجھے یہ خامی بھی نظر آئی ہے کہ جہاں ترجمہ مسنگ ہوتا ہے،...