نتائج تلاش

  1. نبیل

    علوی نستعلیق: مزید لازمی لگیچرز کی فہرست

    کیا حتی الممکن یا الممکن ایسے الفاظ ہیں جن کے ترسیمہ جات کا مہیا کیا جانا لازمی ہو؟ میری معلومات کے مطابق علوی امجد نے ترسیمہ جات خود سے نہیں بنائے ہیں اور انہوں نے کوئی ایسا ارادہ بھی ظاہر نہیں کیا ہے کہ وہ علوی نستعلیق فونٹ کی اگلی ریلیز میں نئے ترسیمہ جات کا اضافہ کریں گے۔ فونٹ میں کسی بھی...
  2. نبیل

    علوی نستعلیق ۔ ایک نئے دور کی ابتداء

    آج سے تقریباً چار سال قبل جب میں نے جب زکریا اور آصف کے ساتھ مل کر اردو کی ترویج کے کام کا آغاز کیا تھا تو میرے ذہن میں اسی طرح کا ایک خواب تھا۔ ذیل میں میں اپنے بلاگ سے اسی سلسلے میں ایک پرانی پوسٹ یہاں پیش کر رہا ہوں۔ اور بالآخر دیوانے کا یہ خواب پورا ہو ہی گیا۔ :)
  3. نبیل

    علوی نستعلیق ۔ ایک نئے دور کی ابتداء

    فاروق بھائی اگر آپ کی مراد اس عاجز سے ہے تو میرا نام نبیل حسن نقوی ہے۔ :)
  4. نبیل

    ! علوی نستعلیق کی ابتدائی ٹیسٹنگ !

    میری تمام دوستوں سے گزارش ہے کہ وہ جس سوفٹویر میں علوی نستعلیق فونٹ کو ٹیسٹ کریں، اس کا ورژن بھی لکھ دیا کریں۔ میں نے سنا ہے کہ فوٹو شاپ سی ایس 2 میں نستعلیق فونٹ کسی حد تک ٹھیک کام کرتا ہے۔ اوپر ظہور سولنگی نے اس سلسلے میں ایک سامپل بھی بھی پوسٹ کیا ہے۔ ایڈوبی کی پراڈکٹس کا حالیہ ورژن Cs4 ہے۔...
  5. نبیل

    Web 2.0 Alvi Nastaleeq سٹائل

    جی اب ٹھیک ہے؟ میں نے کچھ Bevel and Emboss ایفیکٹ دے دیا ہے، لیکن آپ کہیں تو بالکل بیک گراؤنڈ جیسا ہی کر دیتا ہوں۔
  6. نبیل

    Web 2.0 Alvi Nastaleeq سٹائل

    السلام علیکم، میں نے علوی نستعلیق پر مبنی ایک ویب ٹو سٹائل Web 2.0 Alvi Nastaleeq بھی فورم میں متعارف کروا دیا ہے۔ اس سٹائل میں بھی علوی نستعلیق فونٹ نہایت خوبصورت لگ رہا ہے۔ :)
  7. نبیل

    علوی نستعلیق فونٹ کی ویب پر ٹیسٹنگ

    السلام علیکم، علوی امجد کے کہنے کے باوجود علوی نستعلیق فونٹ سے متعلق زیادہ گفتگو ویب پر اس کی پرفارمنس کے حوالے سے ہی ہو رہی ہے۔ اس تھریڈ کا آغاز کرنے کا مقصد مختلف آپریٹنگ سسٹمز اور ویب براؤزرز پر علوی نستعلیق فونٹ کے استعمال کے نتائج شئیر کرنا ہے۔ میری گزارش ہے کہ اپنے تجربات کے نتائج پوسٹ...
  8. نبیل

    آج کا دن کیسا رہا؟

    بھئی بتا جو رہے ہیں کہ موجاں ہی موجاں۔۔ :)
  9. نبیل

    ای بکس!

    ظہور سولنگی نے ایک مرتبہ پاک نوری نستعلیق کے ساتھ کچھ پی ڈی ایف کے نمونے پیش کیے تھے اور ان کا سائز دو یا ڈھائی میگابائٹ تھا۔ پی ڈی ایف ٹیکنالوجی میں اس چیز کی گنجائش ہے کہ فونٹ ایمبیڈ کیے بغیر بھی اسی فونٹ میں متن رینڈر کیا جا سکے۔
  10. نبیل

    علوی نستعلیق ۔ ایک نئے دور کی ابتداء

    میں نے اسی لیے اس فونٹ کا ربط ڈاؤنلوڈ سیکشن میں رکھا ہےتاکہ اس کی ڈاؤنلوڈز کا پتا چلتا رہے۔ لیکن اب براہ راست ڈاؤنلوڈ کا ربط بہت پھیل چکا ہے۔ یہ اب urdushare کے ناظمین ہی بتا سکتے ہیں کہ ان کے پاس اس فونٹ کی ڈاؤنلوڈز کے اعدادوشمار موجود ہیں یا نہیں۔
  11. نبیل

    آج کا دن کیسا رہا؟

    میں بھی آج صبح، بلکہ کل رات سے نستعلیقی نستعلیقیات میں گم ہوں۔ :)
  12. نبیل

    ای بکس!

    السلام علیکم، اب جبکہ علوی نستعلیق فونٹ جاری ہو چکا ہے تو اردو لائبریری پراجیکٹ میں تکمیل شدہ متون کی ای بکس بنانے کا راستہ بھی ہموار ہو چکا ہے۔ محب علوی اگر یہ پڑھ رہے ہوں تو ان سے درخواست ہے کہ وہ یہاں تشریف لے آئیں۔ ای بکس بنانے کے سلسلے میں میرے ذہن میں ایک سادہ سا آئیڈیا یہ ہے کہ پہلے...
  13. نبیل

    Default Alvi Nastaleeq سٹائل پر آپ کی آراء

    میں نے کچھ جگہ پوائنٹ سائز بڑھا دیا ہے۔ آج تو میں کوئی اور کام نہیں کر رہا۔۔۔ بس مبہوت ہو کر فورم کو Defualt Alvi Nastaleeq سٹائل میں دیکھے جا رہا ہوں۔ :)
  14. نبیل

    Default Alvi Nastaleeq سٹائل پر آپ کی آراء

    یہ تو ٹھیک ہے لیکن بولڈ کچھ ٹھیک نہیں لگ رہا تھا۔ خواندہ اور غیر خواندہ میں فرق کے لیے کوئی اور حل ڈھونڈھنا پڑے گا۔
  15. نبیل

    علوی نستعلیق فونٹ ٹیسٹنگ فورم

    السلام علیکم، اس ربط پر ایک فورم علوی نستعلیق فونٹ کی ٹیسٹنگ کے لیے مخصوص کر دی گئی ہے۔ مذکورہ فورم پہلے پاک نستعلیق فونٹ کی ٹیسٹنگ کے لیے سیٹ اپ کی گئی تھی۔ اس فورم کے پرانے موضوعات کو مقفل کر دیا گیا ہے۔ میری گزارش ہے کہ ویب اور کمپیوٹر پر علوی نستعلیق فونٹ کی ٹیسٹنگ کے بارے میں اسی فورم...
  16. نبیل

    Default Alvi Nastaleeq سٹائل پر آپ کی آراء

    میں نے Default Alvi Nastaleeq سٹائل میں سے بولڈٹیکسٹ کو ختم کر دیا ہے۔
  17. نبیل

    Default Alvi Nastaleeq سٹائل پر آپ کی آراء

    دلچسپ بات یہ ہے کہ علوی امجد کے کہنے کے باوجود تقریباً سبھی لوگ اس فونٹ پر ویب کے حوالے سے ہی گفتگو کر رہے ہیں۔ :) یہ اور بات ہے کہ ویب پر بھی علوی نستعلیق کے استعمال کے نہایت مثبت نتائج برآمد ہوئے ہیں۔ جہاں تک علوی نستعلیق فونٹ کی ٹیسٹنگ کے نتائج اور اس کی مزید ڈیویلپمنٹ کے لیے تجاویز کا تعلق...
  18. نبیل

    ! علوی نستعلیق کی ابتدائی ٹیسٹنگ !

    عارف، یہ تھریڈ شروع کرنے کا شکریہ۔ میری تمام دوستوں سے گزارش ہے کہ اس تھریڈ پر صرف علوی نستعلیق فونٹ کے اپلیکیشنز میں استعمال کرنے کے نتائج پوسٹ کریں۔ تہنیتی پیغامات کے لیے علیحدہ تھریٍڈ شروع ہوئے ہوئے ہیں۔ علوی نستعلیق کےاجراء کے بعد میرے ذہن میں سب سے پہلے یہ سوال اٹھ رہا ہے کہ کیا یہ فونٹ...
  19. نبیل

    مائیکروسوفٹ ورڈ میں فورس جسٹیفائی کیسے کیا جا سکتا ہے؟

    اب جبکہ علوی نستعلیق فونٹ منظر عام پر آ گیا ہے تو مائیکروسوفٹ ورڈ میں بھی نوری نستعلیق میں کمپوزنگ ممکن ہو گئی ہے۔ میرا سوال یہ ہے کہ کیا ورڈ میں ان پیج کی طرح سطور کو force-justify کرنا ممکن ہے؟ اس فیچر کی خاص طور پر لائبریری پراجیکٹ کے سلسلے میں ضرورت پڑے گی جس میں شاعری کی کتب کی ای بکس بنائی...
  20. نبیل

    علوی نستعلیق ۔ ایک نئے دور کی ابتداء

    بھائی، یہ اتنی بڑی اے قوفی بھی نہیں ہے۔ :)
Top