نتائج تلاش

  1. نبیل

    جملہ 1.5 اور علوی نستعلیق

    اس سائٹ پر علوی نستعلیق ہی استعمال ہو رہا ہے، آپ کے سسٹم میں کوئی مسئلہ ہوگا۔
  2. نبیل

    آڈیو/ویڈیو میڈیا کے روابط پوسٹ کرنے کا سسٹم (آٹو میٹک میڈیا ایمبیڈنگ)!

    Blip Tv کے لیے بھی آٹو میٹک میڈیا ایمبیڈنگ کی سہولت فراہم کر دی گئی ہے۔ نوٹ کریں کہ Blip Tv کی ویڈیو شئیر کرنے کے لیے براؤزر کی ایڈریس بار میں یوآرایل کی بجائے اس کا پرما لنک پوسٹ کریں۔
  3. نبیل

    آڈیو/ویڈیو میڈیا کے روابط پوسٹ کرنے کا سسٹم (آٹو میٹک میڈیا ایمبیڈنگ)!

    4 Man Show - 3 November 2008@@AMEPARAM@@player.setPostsId(1435146);player.setUsersId(80754);player.setUsersLogin("pkpolitics")@@AMEPARAM@@1435146@@AMEPARAM@@pkpolitics
  4. نبیل

    کیاپرانے براؤزرز پر علوی نستعلیق کا ڈسپلے بہتر بنانا ممکن ہے

    فہیم، کیا آپ نے کروم براؤزر پر اسی کمپیوٹر پر ٹیسٹنگ کی ہے جس پر انٹرنیٹ ایکسپلورر 7 انسٹال ہوا ہوا ہے؟ میں نے فائرفاکس 2 کے ساتھ دو الگ الگ کمپیوٹرز پر ٹیسٹ کیا ہے اور یہ اس سسٹم پر بہتر رزلٹ دے رہا ہے جس پر انٹرنیٹ ایکسپلورر 7 انسٹال ہوا ہوا ہے۔ اسی لیے میرا اندازہ ہے کہ کچھ ضروری فائلوں کو...
  5. نبیل

    علوی نستعلیق سے پی ڈی ایف بنانا؟

    یہ ربط ملاحظہ فرمائیں۔
  6. نبیل

    علوی نستعلیق اور ڈیسک ٹاپ پبلشنگ

    شکریہ ساجد، مجھے توقع تھی کہ مائیکروسوفٹ پبلشر میں علوی نستعلیق فونٹ درست کام کرےگا۔ اس کی کافی ٹیسٹنگ کرنی چاہیے۔ میرے خیال میں ابھی ایڈوبی کی پراڈکٹس پر علوی نستعلیق کے نان لگیچر الفاظ صحیح نہیں لکھے جائیں گے۔ پیچیدہ ٹیسٹنگ اگر کر سکتے ہو تو ایک اخبار کا لے آؤٹ بنا کر دیکھو۔ :)
  7. نبیل

    فردوس بریں کی ای بک بنانے کا تجربہ

    میں نے مائیکروسوفٹ ورڈ میں فردوس بریں کا متن کاپی پیسٹ کیا، اسے علوی نستعلیق فونٹ کے ذریعے معمولی فارمیٹ کیا اور ایڈوبی ایکروبیٹ کے ذریعے اس کی پی ڈی ایف جنریٹ کر دی جس کا سائز محض ڈیڑھ میگابائٹ ہے۔ میں نے یہ فائل scribd پر اپلوڈ کر دی ہے جہاں سے یہ اوپر والی پوسٹ میں شئیر کی گئی ہے۔ وہاں سے یہ...
  8. نبیل

    فردوس بریں کی ای بک بنانے کا تجربہ

    7737118&access_key=key-1ilhi7x973hqptjle66u&page=
  9. نبیل

    اس زمرہ کے بارے میں

    السلام علیکم، جیسا کہ میں پہلے بھی عرض کر چکا ہوں، علوی نستعلیق فونٹ کے اجرا کے بعد اب اردو لائبریری پراجیکٹ کے تکمیل شدہ متون کی ای بکس کی تیاری کا کام شروع کرنا ممکن ہو گیا ہے۔ اس موضوع پر تبادلہ خیال کرنے اور معلومات شئیر کرنے کے لیے یہ فورم سیٹ اپ کر دی گئی ہے۔ آئندہ اس حوالے سے گفتگو اسی...
  10. نبیل

    کیاپرانے براؤزرز پر علوی نستعلیق کا ڈسپلے بہتر بنانا ممکن ہے

    میں نے کئی مرتبہ عارف کی فراہم کردہ usp10.dll فائل کو winsows/system32 ڈائریکٹری میں کاپی کرنے کی کوشش کی ہے لیکن خود بخود پرانی فائل واپس آ جاتی ہے۔ یہ ونڈوز فائل پروٹیکشن کی وجہ سے ہو رہا ہے۔ اس کے لیے کچھ ٹرک استعمال کرنا پڑے گا۔
  11. نبیل

    کیاپرانے براؤزرز پر علوی نستعلیق کا ڈسپلے بہتر بنانا ممکن ہے

    عارف، یہ تو بتاتے جاؤ کہ اس usp10.dll کو انٹرنیٹ‌ ایکسپلورر 6 کے ساتھ استعمال کے لیے کہاں کاپی کرنا ہوگا؟ کچھ عرصہ قبل تم نے آفس 2007 کی usp10.dll کے استعمال کے فوائد پر ایک پوسٹ لکھی تھی، کیا یہ وہی کرپٹ ڈی ایل ایل ہے؟
  12. نبیل

    علوی نستعلیق اور ڈیسک ٹاپ پبلشنگ

    میری گزارش ہے کہ اس تھریڈ پر صرف ڈیسک ٹاپ پبلشنگ سوفٹویر پر علوی نستعلیق کے استعمال کے نتائج پر گفتگو کی جائے۔
  13. نبیل

    ای بکس!

    اچھا آ گئے ہو، چلو مرغا بن جاؤ۔ :twisted: ای بکس تمہارا پسندیدہ موضوع ہے، تم اگر وقت نکالو تو اب اس سلسلے میں اچھی پیشرفت ہو سکتی ہے۔
  14. نبیل

    کیاپرانے براؤزرز پر علوی نستعلیق کا ڈسپلے بہتر بنانا ممکن ہے

    مکی بھائی میرے ذہن میں یہ تجربہ اس طرح سے ہے کہ ایک سسٹم جس میں انٹرنیٹ ایکسپلورر انسٹال ہوا ہو، اس میں سے usp10.dll کاپی کرکے کسی اور سسٹم میں انٹرنیٹ ایکسپلورر 6 کے زیر استعمال یہی ڈی ایل ایل فائل لائی جائے اور نتائج کا مشاہدہ کیا جائے۔ ویسے ایک ہی سسٹم پر usp10.dll کئی جگہ کاپی ہوئی ہوتی ہے۔...
  15. نبیل

    کیاپرانے براؤزرز پر علوی نستعلیق کا ڈسپلے بہتر بنانا ممکن ہے

    اکثردوستوں نے نوٹ کیا ہے کہ انٹرنیٹ ایکسپلورر 7 پر علوی نستعلیق فونٹ بہترین ڈسپلے دے رہا ہے۔ نہ صرف یہ بلکہ اسی سسٹم پر انسٹال ہوئے ہوئے فائرفاکس میں 2بھی لائن سپیسنگ کے مسائل کے باوجود فونٹ کی رینڈرنگ بہت اچھی ہو رہی ہے۔ میرا قیاس ہے کہ ایسا انٹرنیٹ ایکسپلورر 7 کے رینڈرنگ انجن کی وجہ سے ہے۔...
  16. نبیل

    جملہ 1.5 اور علوی نستعلیق

    ذیل کے ربط پر کچھ دوستوں نے ایک ٹیسٹ سائٹ سیٹ اپ کی ہے۔ http://www.urdulibrary.ismywebsite.com اس کے لیے جملہ کی ٹیمپلیٹس کی سٹائل شیٹ میں تبدیلی کی ضرورت پیش آئے گی۔
  17. نبیل

    لائبریری سائٹ کی تنظیم نو کی تجویز

    السلام علیکم، میں ایک مرتبہ پھر معذرت چاہتا ہوں کہ اس موضوع میں شرکت نہیں کرپا رہا ہوں۔ میں ایک مرتبہ اس تھریڈ کے تمام پیغامات پڑھ کر ہی اس کے بارے میں تفصیل سے لکھ سکوں گا۔ ابھی میری گزارش ہے کہ آپ فی الحال اپنی توجہ جملہ سائٹ کا پروٹوٹائپ بنانے پر مرکوز رکھیں۔ کسی نئی سائٹ کو لانچ کرنے میں...
  18. نبیل

    علوی نستعلیق اور ڈیسک ٹاپ پبلشنگ

    اب جبکہ علوی نستعلیق فونٹ ریلیز ہو چکا ہے تو اب اسے اردو کمپوزنگ اور پبلشنگ کے مقاصد کے لیے بھی استعمال کیا جائے گا۔ عام ورڈپروسیسر جیسے کہ مائیکروسوفٹ ورڈ میں یہ ٹھیک کام کرتا۔ عمومی طور پر مائیکروسوفٹ آفس کی اپلیکیشنز میں یہ فونٹ درست کام کرتا ہے۔ لیکن سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ کیا علوی نستعلیق...
  19. نبیل

    علوی نستعلیق فونٹ میں حروف کے جوڑوں کی غلطیاں نوٹ کریں

    اگر آپ کو علوی نستعلیق فونٹ کے استعمال کے دوران کہیں الفاظ غلط جڑتے نظر آ رہے ہوں تو یہ غالباً فونٹ کے اندر لک اپس میں کسی غلطی کے باعث ہے۔ اس تھریڈ‌کا مقصد علوی نستعلیق میں کسی ایسے ممکنہ لک اپس کے بگ اکٹھے کرنا ہے تاکہ انہیں درست کیا جا سکے۔ زیڈ این ایف اس سلسلے میں ایک غلطی کی نشاندہی کر چکے...
  20. نبیل

    Default Alvi Nastaleeq سٹائل پر آپ کی آراء

    شکریہ زین این ایف ، یہ شاید فونٹ کے لک اپس میں کوئی بگ ہے۔ اسے علیحدہ سے رپورٹ کیا جانا چاہیے۔ اس تھریڈ پر صرف Default Alvi Nastaleeq سٹائل سے متعلق آراء پوسٹ کی جا رہی ہیں۔
Top