نتائج تلاش

  1. نبیل

    بس میرا نام نہ آئے - وسعت اللہ خان

    حوالہ: بی بی سی اردو ڈاٹ‌کام، 18 نومبر 2008 مزید پڑھیں۔۔
  2. نبیل

    ان پیچ ۳ کا عباس فانٹ

    شکریہ عویدص۔ کیا ان فونٹس میں وولٹ ورک بھی شامل ہے؟ اور کیا مخصوص حروف کی صرف آئسولیٹڈ اشکال ڈال کر فونٹ ٹھیک ہو جاتا ہے۔ کیا ان حروف کی ابتدائی اور حروف کے درمیان اور آخری اشکال ڈالنے کی ضرورت نہیں ہے؟
  3. نبیل

    مبارکباد آج مجھ کو محفل میں سال ہوچلا ہے دوست !

    مغل صاحب، آپ کو فورم پر ایک سال مبارک ہو۔ آپ سے زیادہ گپ شپ نہیں رہی ہے لیکن میں ہمیشہ آپ کی نستعلیق اردو سے محظوظ ہوتا رہا ہوں اور آپ کے ادب اور شاعری کے نفیس ذوق کی قدر کرتا ہوں۔ آپ کچھ دنوں سے پریشان لگ رہے ہیں۔ اللہ تعالی آپ کی تمام مشکلات کو دور فرمائے اور آپ کو اور آپ کے گھر والوں کو اپنی...
  4. نبیل

    علوی نستعلیق فونٹ میں حروف کے جوڑوں کی غلطیاں نوٹ کریں

    شارق، میرے خیال میں اس کنورٹر کو ڈاٹ نیٹ میں کنورٹ کر دیا جائے تو اسے اپلیکیشنز میں شامل کرنا ممکن ہو جائے گا۔ آپ کا کیا خیال ہے؟
  5. نبیل

    ویب فورم کی اینکوڈنگ

    پی ایچ پی سکرپٹس میں کریکٹر اینکوڈنگ کا مسئلہ متعدد وجوہات کی بنا پر درپیش آ سکتا ہے۔ سب سے پہلے ڈیٹا بیس کا کنکش utf8 اینکوڈنگ کے ساتھ قائم کرنا چاہیے۔ پی ایچ پی کی سٹرنگ اوور لوڈنگ کی ضرورت پڑ سکتی ہے۔ یہ بھی ہو سکتا ہے کہ پی ایچ پی کے کچھ ایسے سٹرنگ فنکشن استعمال ہو رہے ہوں جن کی وجہ سے ڈیٹا...
  6. نبیل

    مہمان اس ہفتے کی مہمان شخصیت : تعبیر

    زبردست۔۔۔ آج تعبیر بھی مہمان بن ہی گئیں۔۔ :) میں جلد ہی لکھتا ہوں اس موضوع پر۔
  7. نبیل

    تحریری مقابلہ : میڈیا کے منفی اثرات

    زبردست ماوراء۔ کیا اسی تھریڈ میں مضامین پوسٹ کرنے ہوں گے یا پھر کسی مخصوص زمرہ میں علیحدہ تھریڈز میں پوسٹ کیے جانے چاہییں؟
  8. نبیل

    کراچی کا ایک اور "اعزاز"

    شوبی، میں نہ مانوں کی رٹ تو سب نے لگائی ہوئی ہے۔ :) ذرا طالبان کو کچھ کہہ کر دیکھوں تمہارا کیسا گھیراؤ ہوتا ہے۔ سب لوگ ہی اندھی حمایت یا اندھی مخالف کر رہے ہیں۔
  9. نبیل

    سکربڈ کے ذریعے پی ڈی ایف ڈاکومنٹس شیئر کریں! (آٹو میٹک میڈیا ایمبیڈنگ دستیاب)

    شوبی، لگتا ہے کہ فلیش بی بی کوڈ میں کوئی مسئلہ ہو گیا ہے۔ میں اسے ٹھیک کرنے کی کوشش کرتا ہوں۔
  10. نبیل

    نیرنگ : اردو پریس کا نیا اردو قالب (تھیم)

    یہ کس زمرے میں شامل ہے؟ ڈاؤنلوڈ سیکشن میں نظر نہیں آ رہا۔
  11. نبیل

    مہمان اس ہفتے کے مہمان "محمد وارث جی"

    واہ واہ۔۔۔ وہ آئيں گھر ميں ہمارے خُدا کی قُدرت ہے کبھی ہم اُن کو کبھی اپنے گھر کو ديکھتے ہيں :)
  12. نبیل

    vBulletin 3 کی یونی ویب سرور پر انسٹالیشن ، مشکلات

    ایرر میسج سے یہ لگ رہا ہے کہ includes/config.php فائل موجود نہیں ہے۔ اگر یہ فریش انسٹال ہے تو config.php.new کو config.php میں ری نیم کر لیں اور اس میں ڈیٹا بیس کی تفصیل بھی شامل کر دیں۔ مزید تفصیل اس ربط پر ملاحظہ کریں۔
  13. نبیل

    فری ویب ہوسٹنگ درکار ہے

    اگر آپ وی بلیٹن کا لائسنس خرید سکتے ہیں تو کچھ رقم کسی مناسب ویب ہوسٹنگ پر بھی خرچ لیں تو بہتر ہوگا۔
  14. نبیل

    مختلف نامکمل پروجیکٹس کا کیا سٹیٹس ہے؟؟

    اسد، آپ کی بات درست ہے، کسی ایک جگہ پراجیکٹس کی انفارمیشن جمع کی جانی چاہیے۔ میرا ارادہ ہے کہ ایک علیحدہ وکی سائٹ سیٹ اپ کرکے اس پر تمام ضروری انفارمیشن اکٹھی کروں۔ اس ربط پر اس سلسلے میں اردو میڈیا وکی کی ایک انسٹالیشن بھی موجود ہے لیکن یہ ابھی فعال نہیں ہے۔ فی الحال آپ کو جس پراجیکٹ سے متعلق...
  15. نبیل

    فری ویب ہوسٹ پر اردو فورم بنائیں

    ایڈمن سیکشن میں اردو ایڈیٹر انٹگریٹڈ نہیں ہے۔ آپ اردو ایڈیٹر یا اردو ایڈیٹر لائٹ میں لکھ کر کاپی پیسٹ کر سکتے ہیں یا پھر ونڈوز کا اردو کی بورڈ استعمال کر سکتے ہیں۔
  16. نبیل

    اوباما کی ہلری کلنٹن کو وزیر خارجہ بننے کی پیشکش؟

    اطلاعات کے مطابق سنیٹر ہلری کلنٹن کا نام نئے امریکی صدر اوباما کی کابینہ میں بطور وزیر خارجہ تقرری کے لیے زیر غور ناموں میں شامل ہے اور غالباً گزشتہ منگل کو اوباما اور ہلری کے درمیان ملاقات میں اسی موضوع پر تبادلہ خیال بھی ہوا ہے۔ یاد رہے کہ ہلری اور اوباما کے درمیان ڈیموکریٹک پارٹی کی جانب سے...
  17. نبیل

    لینکس اور نستعلیق ٹائپو گرافی

    عارف ایڈوبی والوں کا اوپن ٹائپ انجن ہی نہیں بلکہ ان کا اوپن ٹائپ سٹینڈرڈ بھی علیحدہ ہے۔ میں ایڈوبی کی اوپن ٹائپ کی سپورٹ پر تحقیقی کے لیے علیحدہ موضوع کا آغاز کروں گا۔ یہ بات میرے لیے نئی ہے کہ لینکس پر فائرفاکس آئی سی یو کا استعمال کرتا ہے۔ کیا لینکس پر فائرفاکس پینگو کا استعمال نہیں کرتا...
  18. نبیل

    تاسف جناب شاکر قادری صاحب کی قریبی رشتہ دار اللہ تعالٰی کو پیاری ہوگئیں

    انا للہ وانا الیہ راجعون۔ اللہ تعالی مرحومہ کی مغفرت فرمائیں اور انہیں اپنے جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائیں۔ آمین۔
  19. نبیل

    لینکس کے ترجمے کے کام کی کوآرڈینیشن

    اصغر، آپ بتانا پسند کریں گے کہ آپ کونسے لوکلائزیشن پراجیکٹ پر کام کر رہے ہیں؟ یہاں کئی دوست انفرادی طور پر لینکس کے ڈیسک ٹاپ سسٹمز اور اپلیکیشنز کی اردو لوکلائزیشن پر کام کر رہے ہیں۔ میرے خیال میں انہیں اپنی کوششوں کو یکجا کر لینا چاہیے تاکہ ایک ہی کام بار بار نہ کیا جائے اور وقت کی بچت بھی...
  20. نبیل

    لینکس اور نستعلیق ٹائپو گرافی

    بہت شکریہ نظامی، اب اس پزل کے پیس کچھ جڑنا شروع ہو گئے ہیں۔
Top