نتائج تلاش

  1. نبیل

    قرآنی اعجازِبیانی کے چند تراشے - محبوب فروغ احمد قاسمی

    حوالہ: ماہنامہ دارالعلوم ، شمارہ 8-9 ، جلد : 92 شعبان و رمضان 1429 ھ مطابق اگست و ستمبر 2008ء مولانا محبوب فروغ احمد قاسمی مدرسہ حسینیہ کیرلا، الہند قرآنِ کریم معجزہ ہے جو آخری نبی محمد عربی صلی اللہ علیہ وسلم پر جستہ جستہ ۲۳ سالوں میں نازل ہوا، معجزہ کی شان ہی یہ ہوتی ہے کہ...
  2. نبیل

    حامیانِ اُردو کی خدمت میں دَعوتِ فِکر وعَملْ

    حوالہ: جریدہ ماہنامہ دارالعلوم، جولائی 2008 اُردو ہندوستانی زبانوں میں سے ایک اہم زندہ وجاوید، دلکش وشیریں، خیرسگالی، اِتحادپسندی، رواداری، آشتی اور انسانیت سے عبارت بھائی چارہ کی زبان تو ہے ہی زبانوں کی تاجدار بھی ہے، بقول ماہر تعلیم ولسانیات اور عظیم اردو داں پروفیسر گوپی چند نارنگ...
  3. نبیل

    سکربڈ کے ذریعے پی ڈی ایف ڈاکومنٹس شیئر کریں! (آٹو میٹک میڈیا ایمبیڈنگ دستیاب)

    غور کریں کہ سکربڈ سے پی ڈی ایف ڈاکومنٹس شیئر کرنے کے لیے بھی آٹومیٹک میڈیا ایمبیڈنگ کا انتظام کر دیا گیا ہے۔ اب سکربڈ کے ڈاکومنٹس بھی صرف یو آر ایل پوسٹ کرکے شیئر کیے جا سکتے ہیں۔
  4. نبیل

    سکربڈ کے ذریعے پی ڈی ایف ڈاکومنٹس شیئر کریں! (آٹو میٹک میڈیا ایمبیڈنگ دستیاب)

    Firdaus Bareen@@AMEPARAM@@/docinfo/7737118?access_key=key-1ilhi7x973hqptjle66u@@AMEPARAM@@7737118@@AMEPARAM@@key-1ilhi7x973hqptjle66u
  5. نبیل

    علوی نستعلیق ۔ ایک نئے دور کی ابتداء

    اس کی بہتر وضاحت خود علوی امجد ہی کر سکیں گے۔ اگر آپ علوی نستعلیق فونٹ کو اپنی کسی پراڈکٹ میں بنڈل کریں تو یہ کمرشل استعمال ہوگا۔ لیکن اگر کوئی اس فونٹ کے ذریعے پروفیشنل کمپوزنگ کرے یا اسے پبلشنگ میں استعمال کیا جائے تو یہ بھی کمرشل استعمال بنتا ہے۔ بہرحال اس کے بارے میں علوی امجد بہتر بتا سکیں گے۔
  6. نبیل

    علوی نستعلیق ۔ ایک نئے دور کی ابتداء

    زاہد، علوی امجد نے یہ بات فونٹ کے کمرشل استعمال سے متعلق کی ہے۔ اپنی ویب سائٹ پر استعمال کرنے میں آپ کو کوئی مسئلہ نہیں ہونا چاہیے۔
  7. نبیل

    اوباما کی جیت پر مائیکل مورکی باتیں

    باؤلنگ فار کولمبائن اور فارن ہائٹ 911 کے فلم میکر مائیکل مور کے باراک اوباما کی امریکی صدارتی انتخابات میں جیت پر کچھ تبصرے۔۔ YouTube - Michael Moore on Larry King Live November 5th, 2008
  8. نبیل

    پی ڈی ایف میں کتاب کیسے بنائیں گئے ؟

    اگر آپ کے سسٹم پر کوئی پی ڈی ایف پرنٹر ڈرائیور انسٹال ہوا ہوا ہے تو آ‌پ اس کے ذریعے پی ڈی ایف فائل جنریٹ کر سکتے ہیں۔ اس کی ایک مثال ایڈوبی ایکروبیٹ پروفیشل کے ساتھ انسٹال ہونے والا ایکروبیٹ ڈسٹلر ہے۔ اگر آپ کے سسٹم پر ایکروبیٹ پروفیشنل انسٹال ہوا ہوا ہے تو آپ مائیکروسوفٹ ورڈ میں ڈاکومنٹ تیار...
  9. نبیل

    فانٹ پروگرامنگ

    اس کی ایک مثال یہ ہے کہ ہر ترسیمہ کے لک اپس خود سے لکھنے کی بجائے ایک سکرپٹ لکھ دی جائے جو تمام لک اپس جنریٹ کر دے۔ اس کے علاوہ فونٹ میں گلفس کو سورٹ کرنے، ایک سے زیادہ فونٹس کی اشکال ایک فونٹ میں اکٹھا کرنے جیسے کاموں کے لیے بھی سکرپٹس کا استعمال کیا جا سکتا ہے۔ فونٹ لیب میں بھی ایک آٹومیشن...
  10. نبیل

    سکریبس پر انڈک سکرپٹ ڈسپلے کرنے کے لیے فلاس فیلو شپ پراجیکٹ

    اوپن سورس ڈیسک ٹاپ پبلشنگ سوفٹویر سکریبس میں انڈک سکرپٹس کی سپورٹ شامل کرنے کے لیے اس میں حرف باز لائبریری کا استعمال کرنے کے لیے ایک فلاس فیلو شپ پراجیکٹ کے بارے میں ایک ربط ملا ہے۔ پراجیکٹ کے بارے میں صرف ذیل کی ایک سطر لکھی ہوئی نظر آئی ہے: Rajeev Sebastian: Indic text rendering in...
  11. نبیل

    فانٹ پروگرامنگ

    تم کس پروگرامنگ کے بارے میں بات کر رہے ہو؟ فونٹ‌ سازی میں براہ راست پروگرامنگ کی ضرورت تو نہیں ہوتی، البتہ کچھ کام خود کار طریقے سے کرنے کے لیے کچھ ٹول لکھے جا سکتے ہیں۔ ویسے اگر فونٹ فائلز میں براہ راست ترمیم مقصود ہو تو اس کے لیے کئی لائبریریز موجود ہیں۔ اس کی ایک مشہور مثال پائتھون کی ٹی...
  12. نبیل

    لینکس اور نستعلیق ٹائپو گرافی

    میں لینکس ٹائپوگرافی کے سلسلےمیں معلومات اکٹھی کر رہا ہوں۔ اس سلسلے میں کئی لائبریریز کے نام سامنے آتے ہیں لیکن یہ معلوم نہیں ہوتا کہ ان کا ایک دوسرے سے کیا تعلق ہے اور یہ کہ کونسی لائبریری کس سوفٹویر میں زیر استعمال ہے۔ اب تک مجھے ذیل کی لائبریریز کے نام ملے ہیں: 1۔ فری ٹائپ 2۔ پینگو 3۔...
  13. نبیل

    فونٹ اُردو نجد فونٹ

    شکریہ محوب عالم، میں نے ذیل کے ربط پر یہ فونٹ ڈاؤنلوڈ سیکشن میں بھی شامل کر دیا ہے: اردو نجد فونٹ ڈاؤنلوڈ کریں
  14. نبیل

    لینکس اور نستعلیق ٹائپو گرافی

    کیا تم بتا سکتے ہو کہ پینگو میں نستعلیق فونٹ کیسے ڈسپلے ہوتا ہے اور اس میں کیا کمی ہے؟
  15. نبیل

    حرفی فونٹ اور ترسیموں پر مبنی فانٹ

    حرفی فونٹ (کیریکٹر بیسڈ) اور ترسیموں پر مبنی فانٹ میں بنیادی فرق کیا ہے؟ کیریکٹر بیسڈ فونٹ میں الفاظ کی اشکال بنانے کے لیے کچھ بنیادی اشکال کا استعمال کیا جاتا ہے اور انہیں درست پوزیشن پر ڈسپلے کرنے کےلیے اوپن ٹائپ ٹیبلز میں موجود انفارمیشن استعمال ہوتی ہے۔ اوپن ٹائپ ٹیبلز میں بنیادی اشکال کی...
  16. نبیل

    لینکس اور نستعلیق ٹائپو گرافی

    نوم (gnome) ڈیسکٹاپ میں اوپن ٹائپ فونٹس دکھانےکےلیے پینگو لائبریری کا استعمال کیا جاتا ہے۔
  17. نبیل

    لینکس اور نستعلیق ٹائپو گرافی

    السلام علیکم، اس تھریڈ کا مقصد لینکس کے مختلف گرافک ڈیسک ٹاپ سسٹمز میں استعمال ہونے والے ٹائپوگرافی کے نظام پر معلومات اکٹھی کرنا اور یہ تحقیق کرنا ہے کہ لینکس میں اوپن ٹائپ فونٹس کی رینڈرنگ یا لے آؤٹ میں کیا کمی ہے اور اسے کیسے پورا کیا جا سکتا ہے۔ تمام دوستوں سے اس سلسلے میں معلومات فراہم...
  18. نبیل

    جملہ کی ایکسٹشن کے بارے میں مدد درکار

    اس ربط پر لائبریری پراجیکٹ اور جملہ کے استعمال کے سلسلے میں کچھ گفتگو جاری ہے، یہاں سے آپ کو آپ کئی سوالوں کے جواب مل سکتے ہیں۔
  19. نبیل

    سائبر کرائم آرڈیننس کی تجدید

    حوالہ: بی بی سی اردو، 6 نومبر 2008 صدر آصف علی زرداری نے سائبر کرائمز سے متعلق اس قانون کی تجدید کردی ہے جو ملک کے سابق فوجی صدر پرویز مشرف نے جاری کیا تھا۔ پریوینشن آف الیکٹرانک کرائمز آرڈیننس نامی اس قانون کے تحت بغیر اجازت کسی کی تصویر کھینچنا، انٹرنیٹ یا موبائل کی مدد سے کسی کو ایسا...
  20. نبیل

    ترسیمہ جات کی سورٹنگ پر کام!

    عارف اس کوڈ کو چیک کرو۔ import os.path from fontTools import ttLib Normalized={} Normalized['A']='1' Normalized['a']='2' Normalized['b']='3' Normalized['p']='4' Normalized['t']='5' Normalized['T']='6' Normalized['C']='7' Normalized['j']='8' Normalized['c']='9'...
Top