جی شاکر، میں بس کئی کاموں میں بری طرح مصروف ہوں اسی لیے یہاں لکھنے کا وقت نہیں مل رہا۔ ابھی تک میں پروٹوٹائپنگ کے لیے جملہ کی انسٹالیشن بھی نہیں سیٹ اپ کر سکا ہوں۔ میں اس بارے میں یہ سوچ رہا ہوں کہ اردو ویب پر ایک شیل اکاؤنٹ بنا کر چند لوگوں کو اس کی رسائی فراہم کر دی جائے تاکہ وہ خود ہی ایک...