شکریہ فہد، لیکن میں نہیں چاہتا کہ یہاں پھر وہی تکنیکی اصطلاحات کے اردو ترجمہ پر نہ ختم ہونے والی بحث کا آغاز ہو جائے۔ تکنیکی اصطلاحات کا معیار آپریٹنگ سسٹم ہی نہیں بلکہ اپلیکیشنز کے لیے بھی ضروری ہے۔ لیکن کسی ایسے معیار کی غیر موجودگی میں ہاتھ پر ہاتھ دھرے بیٹھنا بھی کوئی عقلمندی نہیں ہے۔ ہم...