نتائج تلاش

  1. نبیل

    میری ڈیسک ٹاپ ----- اور آپ کی ؟

    ونڈوز وسٹا ہوم جرمن ورژن
  2. نبیل

    فیس بک سٹائل کا ذاتی پیغامات کا نظام

    السلام علیکم، کچھ عرصہ قبل میں نے فیس بک سٹائل کا ذاتی پیغامات کا موڈ انسٹال کرنے کی کوشش کی تھی جو کہ درست انسٹال نہیں‌ ہو سکا تھا اور ذاتی پیغامات بھیجنے کی کئی آپشنز کام نہیں کر رہی تھیں۔ میں نے اس موڈ کو اب درست حالت میں لانے کی کوشش کی ہے۔ اب آپ کسی ممبر کے نام پر ذاتی پیغام ارسال کرنے کے...
  3. نبیل

    توانائی اور کمیت واقعی متبادل ہیں - آئن سٹائن کا نظریہ اضافت 103 سال بعد ثابت ہو گیا

    نشاندہی کا شکریہ نظامی۔۔ درست سوال یہ ہوگا کہ کوارک کی کمیت پروٹان اور نیوٹرون کی کمیت کا صرف 5 فیصد ہوتی ہے تو باقی 95 فیصد کمیت کہاں سے آتی ہے۔
  4. نبیل

    قرآنِ کریم کے ظاہری اور باطنی معانی؟

    قسیم، اگرچہ آپ اور مہوش اچھے طریقے سے بات کر رہے ہیں۔ لیکن اس قسم کے مباحثات کو سمیٹنے کی کوشش کرنی چاہیے۔میں کل اس تھریڈ کو مقفل کر دوں گا۔ اس وقت تک پلیز آپ اور مہوش اپنی بات مکمل کرنے کی کوشش کریں۔ اس کے بعد چاہیں تو یہ سلسلہ کسی اور فورم پر جاری رکھا جا سکتا ہے کہ جیسا کہ مہوش اشارہ کر چکی ہیں۔
  5. نبیل

    کیا غیر اللہ کو مولا کہنا شرک ہے؟ - جواب !!

    یہ صاحب مجھے بھی پی ایم کر چکے ہیں تمہارے پیٹ میں کیوں درد اٹھ رہا ہے۔ :laugh: لگتا ہے کہ شیخ الاسلام کے جیالے ہر فورم پر اسی دھمکی آمیز انداز میں تبلیغ فرما رہے ہیں۔ :)
  6. نبیل

    یونیکوڈ اردو سے پی ڈی ایف دستاویز کی تیاری میں مدد درکار ہے

    سوری نعمان، میں نے غلط ربط پوسٹ کر دیا تھا۔ اب میں نے اسے ٹھیک کر دیا ہے۔ یہ فائل علوی نستعلیق کا استعمال کرکے بنائی گئی ہے۔
  7. نبیل

    ایک خوبصورت عربی فانٹ

    یہ بھی اچھا فونٹ ہے، اسد نے غالباً یہی فونٹ تجویز کیا تھا۔ بہرحال مجھے سرسری نظر میں اس فونٹ میں Comic Sans Serif زیادہ فٹ محسوس ہوا تھا۔
  8. نبیل

    ایک خوبصورت عربی فانٹ

    عویدص، اگر آپ نے ایم ایس آفس انسٹال کیا ہوا ہے تو یہ فونٹ آپ کے سسٹم پر موجود ہونا چاہیے۔
  9. نبیل

    خطاطی کی مایہ ناز کتب حاصل کریں!

    شکریہ نظامی۔ فور شیئرڈ سے اتنی فائلیں ڈاؤنلوڈ کرنے میں کچھ وقت لگے گا۔ اس کے بعد انہیں دیکھتے ہیں۔
  10. نبیل

    قرآنِ کریم کے ظاہری اور باطنی معانی؟

    یہ تھریڈ شروع ہوئے تقریباً ایک سال ہو چکا ہے۔ کیا آپ دوستوں کے پاس اس بے کار موضوع پر وقت ضائع کرنے کے علاوہ اور کوئی کام نہیں ہے؟ اور اگر یہ بات درست ہے کہ پہلے ہی دوسری فورمز پر یہی بحث کئی مرتبہ دہرائی جا چکی ہے تو کیا اسے دوبارہ یہاں شروع کرنا ضروری ہے؟ میں اس تھریڈ سمیت اس طرح کے تمام...
  11. نبیل

    مہمان اس ہفتے کی مہمان شخصیت : تعبیر

    بوچھی، میرے خیال میں آپ کا تاثر درست نہیں ہے۔
  12. نبیل

    اردو پی ڈی ایف اور سرچ آپشن

    شکریہ ابن حسن اور عارف کریم۔ یہ ثابت ہوا کہ ایکروبیٹ پروفیشنل کے مخصوص ورژن کے ذریعے سرچ ایبل پی ڈی ایف بنانا ممکن ہے۔ ہمیں کوئی ایسا انتظام بھی کرنا چاہیے کہ پہلے سے پیش کردہ ٹپس کو ایک جگہ اکٹھا کر لیا جائے تاکہ بار بار انہی مسائل کا حل ڈھونڈنا نہ پڑے۔
  13. نبیل

    ایک خوبصورت عربی فانٹ

    میرے خیال میں یہ اچھا آئیڈیا ہے، عویدص کو اس پر غور کرنا چاہیے۔
  14. نبیل

    ایک خوبصورت عربی فانٹ

    زبردست عویدص۔ مجھے یہ فونٹ لاطینی Comic Sans Serif فونٹ جیسا لگ رہا ہے۔ آپ جب اس فونٹ کا نام رکھ لیں تو اس کی ڈاؤنلوڈ کا ربط اپنی پہلی پوسٹ میں بھی مہیا کر دیں۔
  15. نبیل

    توانائی اور کمیت واقعی متبادل ہیں - آئن سٹائن کا نظریہ اضافت 103 سال بعد ثابت ہو گیا

    بہت خوب، تمہیں کالج کے زمانے میں ہی اس نظریے پر عبور حاصل ہو گیا تھا، مجھے تو آج صحیح سمجھ نہیں آ سکی اس کی۔ :)
  16. نبیل

    توانائی اور کمیت واقعی متبادل ہیں - آئن سٹائن کا نظریہ اضافت 103 سال بعد ثابت ہو گیا

    آج بی بی سی اردو پر نظریۂ اضافیت کی تصدیق ہوگئی پر میں نے تجسس سے نگاہ ڈالی۔ یہ بات میرے لیے دلچسپی کا باعث ہے کہ اگرچہ آئن سٹائن کے نظریہ اضافت اور توانائی اور کمیت کی مساوات (E=mc2) کو نہ صرف درست مانا جاتا ہے بلکہ اسے طبیعیات کے میدان میں استعمال بھی کیا جاتا ہے، لیکن اس نظریہ کی باقاعدہ...
  17. نبیل

    یونیکوڈ اردو سے پی ڈی ایف دستاویز کی تیاری میں مدد درکار ہے

    نعمان کیا ذیل کی پی ڈی ایف خوبصورت اور پروفیشنل لُکنگ ہے؟ یہ ایک ورڈ ڈاکومنٹ‌ سے ایکروبیٹ پروفیشنل کے ذریعے پی ڈی ایف جنریٹ کی گئی ہے۔ Tajdeed o Ahya e Deen@@AMEPARAM@@/docinfo/8204504?access_key=key-26in65sach0b4m1ubuop@@AMEPARAM@@8204504@@AMEPARAM@@key-26in65sach0b4m1ubuop
  18. نبیل

    تجرباتِ نسخ

    اس ربط سے معلوم ہوتا ہے کہ تصمیم کا ایک ورژن ایڈوبی ان ڈیزان سی ایس 3 کے ساتھ بھی شپ ہوتا ہے۔ ایک اور بات جو پتا چلتی ہے وہ یہ کہ تصمیم کے ساتھ چلنے والا نسخ فونٹ صرف اسی سوفٹویر میں کام کر سکتا ہے۔ اس کا سائز کافی بڑا ہے۔ اس کے بارے میں لکھا ہوا ہے کہ یہ دور عثمانی کے مسودات کا تجزیہ کرنے کے...
  19. نبیل

    ان پیچ ثلث فانٹ

    ایک یونیکوڈ‌ ویلیو کو کئی اشکال پر میپ کرنا ممکن ہے، لیکن ان مختلف اشکال کو استعمال کرنے کی سپورٹ سوفٹویر میں موجود ہونی چاہیے۔ اس کی مثال اس ربط پر دیکھی جا سکتی ہے۔ اس ربط پر دکھایا گیا ہے کہ کس طرح ان ڈیزائن میں ایک حرف کی متبادل اشکال منتخب کی جا سکتی ہیں۔ اوپن ٹائپ فونٹس میں حروف کی...
  20. نبیل

    "تجدید و احیائے دین از سید مودودی" ای بک تیار

    یہ تو مڈل ایسٹرن ورژن کو استعمال کرکے ہی معلوم ہو سکتا ہے۔ میرے پاس یہ ورژن نہیں ہے۔
Top