نتائج تلاش

  1. نبیل

    سکربڈ کے ذریعے پی ڈی ایف ڈاکومنٹس شیئر کریں! (آٹو میٹک میڈیا ایمبیڈنگ دستیاب)

    سکربڈ پر شامل پی ڈی ایف کو سرچ کرنا ممکن ہے، یہ میں اردو پی ڈی ایف کے ساتھ بھی کرکے دیکھ چکا ہوں۔ ہاٹ لنک تو کہیں سے بھی کی جا سکتی ہے، ایک فائل ایڈن میں کیا خاص بات ہے؟ سکربڈ کا فائدہ یہ ہے کہ اس کے ذریعے پوسٹ میں پی ڈی ایف کو شیئر کرنا ممکن ہو گیا ہے اور اس میں اصل پی ڈی ایف کا ڈاؤنلوڈ ربط بھی...
  2. نبیل

    حروف کی اشکال کیسے ٹریس کی جا سکتی ہیں؟

    جہانزیب اور شاکرالقادری صاحب، معلومات فراہم کرنے کا بہت شکریہ۔ میں چاہتا ہوں کہ اس سمت میں معلومات اکٹھی کی جاتی رہیں تاکہ اردو فونٹ سازی کے لیے ایک اچھا ریفرینس مہیا ہو جائے۔
  3. نبیل

    اردو عربی فورم

    اس کے لیے ایک موڈ شامل کرنے کی ضرورت پیش آتی ہے جس کے ذریعے کسی فورم کی لینگویج سیٹ کرنا ممکن ہو جاتا ہے۔ یہ موڈ وی بلیٹن کے ایک بہت پرانے ورژن کے لیے تھا جسے میں نے نئے ورژن پر استعمال کے قابل بنایا ہے۔ اگر کسی کو ضرورت ہو تو میں اس موڈ کو یہاں ریلیز کر سکتا ہوں۔ وی بی کی اردو لینگویج فائل...
  4. نبیل

    حروف کی اشکال کیسے ٹریس کی جا سکتی ہیں؟

    محسن حجازی کی ٹیم شاید کورل ٹریس پر ہی کام کرتی تھی۔ اس کے بارے میں وہ خود بہتر بتا سکتے ہیں۔ آٹوٹریس کی آخری اپڈیٹ چھ سال قبل ہوئی تھی۔ اس کے بعد اس کی ڈیویلپمنٹ کا کچھ پتا نہیں۔۔ اس ربط پر انک سکیپ کے ذریعے بٹ میپ کو ٹریس کرنے کے بارے میں بتایا گیا ہے۔
  5. نبیل

    حروف کی اشکال کیسے ٹریس کی جا سکتی ہیں؟

    شکریہ عویدص۔ مجھے صحیح طرح معلوم نہیں ہے کہ آپ کا بتاتا ہوا ٹپ کام آتا ہے یا نہیں۔ میں نے پڑھا ہے کہ تصاویر کو ٹریس کرنے کے بعد ان میں سے زائد نوڈ نکالنے کی ضرورت پیش آتی ہے اور ممکن ہے کہ کچھ اور پروسیسنگ کرنے کی ضرورت بھی پڑتی ہو۔ نسخ فونٹ تو کافی بن چکے ہیں۔ اب تو نستعلیق فونٹ بھی کافی منظر...
  6. نبیل

    حروف کی اشکال کیسے ٹریس کی جا سکتی ہیں؟

    باسم، فی الحال تو میں خود کچھ سیکھنا چاہ رہا ہوں۔ اگر کچھ پیشرفت ہوئی تو ایک پرانے پراجیکٹ کو دوبارہ زندہ کرنے کی کوشش کروں گا۔ :)
  7. نبیل

    حروف کی اشکال کیسے ٹریس کی جا سکتی ہیں؟

    السلام علیکم، میرا فونٹ سازی اور گرافکس کے ماہرین سے ایک کافی بنیادی نوعیت کا سوال ہے کہ اگر حروف یا ترسیمہ جات کی اشکال کو سکین کر کے محفوظ کر لیا جائے تو اس کے بعد انہیں کس طرح فونٹ کی آؤٹ لائن گلفس میں تبدیل کیا جا سکتا ہے؟ اگر کوئی دوست اپنے تجربے سے بتا سکیں کہ اس کام کے لیے کونسا سوفٹویر...
  8. نبیل

    محفل پر فلیش کوڈز کام نہیں‌کر رہے!

    جی میں نے یہ دھاگہ دیکھ لیا تھا، اس پر کام کرنے کا ابھی وقت ملا تھا۔ اب فلیش کوڈ چیک کرکے دیکھیں۔
  9. نبیل

    لائبریری ڈیمو سائٹ اب دستیاب ہے

    السلام علیکم، میں دوسرے پراجیکٹس میں مصروفیت کے باعث اس ڈیمو سائٹ کی ڈیویلپمنٹ میں حصہ تو نہیں لے سکوں گا لیکن انفراسٹرکچر سپورٹ مہیا کرتا رہوں گا اور اپنی رائے سے بھی آگاہ کرتا رہوں گا۔ میں نے ابھی ڈیمو سائٹ کو سرسری سا دیکھا ہے اور میں ابن سعید سے متفق ہوں کہ اس سائٹ کو ایک مؤثر پورٹل کی...
  10. نبیل

    اردو صوتی کی بورڈ (اوپن پیڈ لے آؤٹ)

    شکریہ اسد، لیکن اردو دوست کی بورڈ اوپن پیڈ کی میپنگ کا ہی استعمال کرتا ہے، کیا آپ نے اسے استعمال کرکے دیکھا ہے؟ آپ ونڈوز ایکس پی کے لیے کی بورڈ بنا رہے ہیں یا وسٹا کے لیے؟
  11. نبیل

    فیس بک سٹائل کا ذاتی پیغامات کا نظام

    شمشاد بھائی، مجھے آپ کا پیغام مل گیا ہے لیکن ابھی مجھے اس کا حل سمجھ میں نہیں آیا ہے۔ میں دیکھتا ہوں کہ اس سلسلے میں کیا کیا جا سکتا ہے۔
  12. نبیل

    فانٹ پروگرامنگ

    اس ربط پر کچھ اس سمت میں کام ہوا ہوا ہے لیکن یہ ایک علیحدہ اطلاقیہ ہے جو فونٹ میں براہ راست انفارمیشن نہیں لکھتا بلکہ یوزر انٹرفیس پر لک اپ کی قدر فراہم کرتا ہے، جبکہ ٹی ٹی ایکس یا اس طرح کی دوسری لائبریریز کے ذریعے براہ راست ٹروٹائپ فونٹ فائل (ttf) میں ہی فونٹ کی مختلف ٹیبلز جنریٹ کی جا سکتی...
  13. نبیل

    کیا غیر اللہ کو مولا کہنا شرک ہے؟ - جواب !!

    جی طالوت، یہی اس تھریڈ مقدر ہونے والا ہے۔ میں مذہبی تعلیمات کے زمرے کی نظامت کے سلسلے میں کچھ radical reforms کا سوچ رہا ہوں۔
  14. نبیل

    لائبریری ڈیمو سائٹ اب دستیاب ہے

    میں نے ان پیغامات کو علیحدہ تھریڈ میں منتقل کر دیا ہے۔ لائبریری پراجیکٹ کی تنظیم نو والا تھریڈ کافی طویل ہو گیا ہے، اسی لیے نئی اناؤنسمنٹ پر توجہ مبذول نہیں ہو پا رہی ہے۔ پرانے تھریڈ‌ پر لائبریری پراجیکٹ کی تنظیم نو کے حوالے سے گفتگو جاری رہے گی۔
  15. نبیل

    ماہرین سے سوال ہے ! ؟

    طالوت، آپ اردو دوست کی بورڈ کا استعمال کرکے دیکھیں، اس میں کی میپنگ تقریباً وہی ہے جو کہ اس فورم کے اردو ایڈیٹر میں استعمال ہو رہی ہے۔
  16. نبیل

    فیس بک سٹائل کا ذاتی پیغامات کا نظام

    شکریہ راحیل اور ابن سعید۔ :) میں اس موڈ میں کچھ ٹیکسٹس کا اردو میں ترجمہ کر دوں گا لیکن اس پر مزید تحقیق کا ارادہ نہیں ہے۔ دراصل جتنا وقت خراب ہوئی ہوئی ٹیمپلیٹس کو ٹھیک کرنے میں لگ رہا تھا، اس کی جگہ میں نے موڈ کو درست کرنے میں کچھ وقت لگا دیا۔ اگر یہ چلتا رہا تو ٹھیک ہے، بصورت دیگر اسے رول...
  17. نبیل

    داخلے شروع: روبی آن ریلس ٹیوٹوریل کلاسیز

    اسی پاپ اپ میں نیچے سکرول کریں، وہاں میسج بھیجنے کی آپشن بھی مل جائے گی۔
  18. نبیل

    فونٹ فورج

    - ٹائپوفائل پر فونٹ فورج کو بطور ٹائپ ڈیزائن ٹول استعمال کرنے کے بارے میں ایک تھریڈ - فونٹ فورج کو ونڈوز میں انسٹال کرنے کے بارے میں معلومات
  19. نبیل

    فونٹ فورج

    السلام علیکم، میں جاننا چاہتا ہوں کہ کیا کسی دوست نے اوپن سورس ٹائپ ڈیزائن سوفٹویر فونٹ‌ فورج کے استعمال کا تجربہ کیا ہے؟ اگرچہ فونٹ فورج لینکس پر رن کرتا ہے لیکن اسے ونڈوز پر انسٹال کرنا بھی ممکن ہے۔ کچھ لوگوں کے خیال میں فونٹ فورج اوپن ٹائپ فونٹس کے ڈیزائن کے لیے فونٹ لیب سے زیادہ پاورفل ہے...
  20. نبیل

    فیس بک سٹائل کا ذاتی پیغامات کا نظام

    کچھ دوستوں نے تو اس موڈ کی ٹیسٹنگ کے لیے مجھے تختہ مشق بنایا ہوا ہے۔ :)
Top